Malik Achakzai (@malikachkjourno) 's Twitter Profile
Malik Achakzai

@malikachkjourno

Journo, cover conflict in #Afghanistan & #Pakistan, study: post #15August2021 🇦🇫 Afghanistan via BBC WS podcast 🖼️ frames. RTs/Follows&tags ≠ endorsement.

ID: 140833842

linkhttps://www.researchgate.net/publication/373643171_Afghanistan_Post_15th_August_2021_A_Content_Analy calendar_today06-05-2010 13:44:00

119,119K Tweet

28,28K Followers

3,3K Following

S Glumcore (@theprimalplot) 's Twitter Profile Photo

And of course the 'lipstick revolution' was not for all Afghan women. Many women from the rural areas of the country faced the terror of the US war & the betrayal of other Afghans who stalked, tortured & murdered their communities. newyorker.com/magazine/2021/…

S Glumcore (@theprimalplot) 's Twitter Profile Photo

Even the left has failed to read Afghanistan on its terms. We discuss the history of knowledge production on Afghanistan and the limits of existing paradigms. jadaliyya.com/Details/44486

Malik Achakzai (@malikachkjourno) 's Twitter Profile Photo

انکے آرڈرز یہی ہونگے: "جلا ڈالو اس مادر علمی کو کیونکہ یہ مجرم ہے اور اس نے ذہن سازی میں ایک دور گزاری ہے"؛ سائنس کالج کوئٹہ 😥😥

انکے آرڈرز یہی ہونگے: "جلا ڈالو اس مادر علمی کو کیونکہ یہ مجرم ہے اور اس نے ذہن سازی میں ایک دور گزاری ہے"؛ سائنس کالج کوئٹہ 
😥😥
Malik Achakzai (@malikachkjourno) 's Twitter Profile Photo

"اسے جلا دو، یہ مادر علمی ہے یہاں درس و تدریس ہوتی ہے؛ یہاں لوگوں کو شعور دی جاتی ہے، یہاں کے بنے ہوئے ذہن اجتماعی سوچتے ہیں؛ وہ اوروں کو بھی یہی درس دینگے، بناؤ پلازہ اور کرائے پہ چڑھاؤ دکانیں"۔۔۔۔؟ کہاں تھی حکومت،ادارے، فائر بریگیڈ Sarfraz Bugti #ScienceCollegeQuetta 💔💔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات میں کرونگا اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی کرونگا لیکن اس لئے نہیں کہ وہ ہماری رہنمائی کریں۔ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات اس لئے ہونگے کہ انہیں سیاست سے Honourable Retreat کا راستہ دیا جائے۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

سپیکر صاحب! میاں نواز شریف صاحب کہتے ہے کہ مذاکرات ہونے چاہیے اور آپ لوگ پیچھے سے چھریاں مارتے ہیں

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

مذاکرات کی بات ہوتے ہی آپ ایک دوسرے کو چھریاں مارنا شروع کرتے ہیں۔ اگر آپ نے اس ملک کو دھکا دینا ہے تو بس بسم اللہ کریں ہم اپنی چادر لپیٹ کر گھر چلے جائیں گے پھر خدا جانے پاکستان جانے۔ یہ بحران آسمان سے نہیں آیا، یہ ہماری وجہ سے ہے اور سیاسی جماعتیں فوج وغیرہ سب اس میں شامل ہے

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

میرا دوست کہتا ہے کہ فلاں شخص پتہ نہیں کس کی گود میں پھلا ہے۔ کون نہیں پھلا؟ ایک دوسرے کو طعنے نہ دے۔ ماضی میں غلطیاں ہوئی ہے۔ آئیں سب مل بیٹھ کر اس ملک کے بحرانوں سے نکالے

Saad Mohseni (@saadmohseni) 's Twitter Profile Photo

September global nonfiction: Six new books revisit events that changed the course of global history (including a review of “Radio Free Afghanistan: a Twenty Year Odyssey for an Independent Voice in Kabul”) via ⁦Scroll.in⁩ ⁦HarperCollins⁩ scroll.in/article/107274…

Barrister Gohar Khan (@barristergohar) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کو غیر قانونی طور پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سےگرفتار کیا گیا ہے۔ ایک ایم این اے، ایک بیرسٹر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے چیئرمین ہیں۔ وہ خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے، ہیں اور انشاءاللہ کھڑے رہیں گے۔

Malik Achakzai (@malikachkjourno) 's Twitter Profile Photo

On one hand the #Election2024 snatched on the other hand MPs from the opposition arrested shows how democracy works in Pakistan in totally controlled scenario?....

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

جمہوری اور غیر جمہوری قوتوں کے درمیان لڑائی روز اول سے جاری تھی۔ کل جس انداز میں جمہوری اداروں پر حملہ ہوا یہ پارلیمنٹ اور آئین کی بے عزتی ہے۔ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت سب کا امتحان ہے کہ وہ جمہوری قوتوں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں یا غیر جمہوری قوتوں کے دم چھلے بنتے ہیں۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

آئین کاغذکا ٹکرا نہیں ہوتا یہ قوموں کے درمیان، ملک میں عوام کے درمیان ایک عمرانی معاہدہ ہو تا ہے اسکا بہت بڑا تقدس ہوتا ہے۔ آئینی ترمیم پر اگر وزیر قانون کچھ ہمیں بتلانا چاہتے ہیں تو وہ سپیشل کمیٹی میں محنت کر کے سب کو اس بات پر متفق کرسکتے ہیں۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

کل جو گڑھ بڑھ ہو رہی تھی، کچھ تو تھا جس کی پردہ داری تھی۔ میرا 1 ووٹ ہو یا 10، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں جو کوئی بھی مثبت جمہوری آئینی ترمیم لانا چاہتے ہوں اس پارلیمنٹ کو طاقت کا سر چشمہ بنانے کیلئے میں ووٹ دونگا لیکن گڑھ بڑ نہ کریں۔ ترمیم کے نام پر رات کو یہ کیا تماشہ تھا؟