🌷🌻عبدﷲ🌻🌷 (@malik786a1) 's Twitter Profile
🌷🌻عبدﷲ🌻🌷

@malik786a1

،،حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش، العظیم،،
آَلِحَمَّد لِلَّه عَلَى كُل حــــــال
حُسن کی مثال محمد ﷺ ہیں لیکن♥️
محمد ﷺ کی مثال کوئی حسن نہیں♥

ID: 1466401568312418311

calendar_today02-12-2021 13:40:08

117,117K Tweet

17,17K Followers

15,15K Following

🌷🌻عبدﷲ🌻🌷 (@malik786a1) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 صبح بخیر🌷 ۔ اللہ تعالی ہم سب کو وہ صبر عطا کرے جسکے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے___وہ رحمت عطا کرے جو ہمیشہ جاری رہے اور اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرماۓ۔ *آمین یارب العالمین🤲

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷

صبح بخیر🌷
۔
 اللہ تعالی ہم سب کو وہ صبر عطا کرے جسکے بعد کبھی حوصلہ نہ ٹوٹے___وہ رحمت عطا کرے جو ہمیشہ جاری رہے اور اپنی خاص رحمت سے دنیا اورآخرت میں عزت عطافرماۓ۔
 
*آمین یارب العالمین🤲