Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile
Maleeha Hashmey

@maleehahashmey

Founder / CEO @MaaltaPK | Broadcast Journalist | Represents Pakistan on International Media | UN Consultant & Trainer | Pakistan Zindabad! 🇵🇰

ID: 2987073216

linkhttp://www.maalta.pk calendar_today17-01-2015 14:15:10

40,40K Tweet

1,8M Followers

76 Following

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

یہ بہت اہم نقطہ ہے کہ 60، 70 سال کے افراد 18 سال کے بچوں سے لڑتے اچھے نہیں لگتے۔ یہ 18 سال کے بچے پاکستان کا مستقبل ہیں اور ہمارے بزرگوں کو پوری کوشش کرنی چاہئے کہ اس ملک کو بہترین حالت میں چھوڑ کر اس دنیا سے جائیں، تاکہ نوجوان نسل ان کے لئے دعا مانگے، نہ کہ ان کی جان کو کوسے۔