Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profileg
Makhdoom usman

@Makhdoomusman10

ID:1316385014330920960

calendar_today14-10-2020 14:27:11

252 Tweets

93 Followers

138 Following

Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

امریکہ نے چوہدری شجاعت سے خط لکھوا کر پی ٹی آئی کیخلاف سازش کی ہے
یوتھیا لاجک

account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

جھوٹھے خط دا رولا پاندے سی آج چوہدری شجاعت حسین دا سچی مُچی دا خط آگیا ۔۔۔
یہ ھے مکافات عمل 👏💪

account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

سنے میں ا رہا ھے کہ ملتان میں بینر لگ گۓ ھیں وزیر اعلی زین قریشی کے نام سے زین کے دل میں جھنڈے والی گاڑی کی چاہت اٹھ گٸ ہے🤔😁😀😋🤓😂😂

account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کو اب دباؤ سے باہر آنا ہوگا عمران نیازی طرف سے دیئے گئے جھوٹے بیان حلفی اب فیصلہ دینا ہو گا۔ قانونی تاریخ میں کوئی بھی مقدمہ اتنے التوا کا شکار نہیں ہو سکا۔ سمجھ سے بالاتر ہے الیکشن کمیشن فیصلہ کیوں نہیں سنا رہا؟

پنجاب حکومت نے بجٹ اجلاس میں پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں مفت ادویات دینے کے آغاز کے ساتھ کینسر کی تمام ادویات بھی مفت دینے کا اعلان کر دیا
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب

account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

شور ڈالا ہوا ہےشہباز شریف جو دو ہزار دیا اس سے کیا بنے گا نيازی
نے جو 50لاکھ گھر دیے انکے دروازوں پر گھنٹی لگوا لینا😂🤣

account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

کوٹ مومن کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرو۔
کوٹ مومن کے SDO, Exian صاحب جان بوجھ کر کوٹ مومن سے ظلم کر رہے ہیں
یہ نالائق نااہل کوٹ مومن میں بیس بیس گھنٹے بجلی کر کے کس گناہ کا بدلہ لے رہیں ہیں
@FESCO_PR FESCO PR Geo News Urdu Prime Minister's Office Shehbaz Sharif PMLN

کوٹ مومن کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرو۔ کوٹ مومن کے SDO, Exian صاحب جان بوجھ کر کوٹ مومن سے ظلم کر رہے ہیں یہ نالائق نااہل کوٹ مومن میں بیس بیس گھنٹے بجلی کر کے کس گناہ کا بدلہ لے رہیں ہیں @FESCO_PR @FescoOfficial @geonews_urdu @PMO_PK @CMShehbaz @pmln_org
account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

بیر سٹر محسن شاہنواز رانجھا MNA شہر کوٹ مومن میں سپورٹس گراونڈ کا وزٹ کرتے ہوئے

account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

فخرے سرگودھا جناب بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا MNA شہر کوٹ مومن میں عوام کے درمیان

account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

انا للہ و انا الیہ راجعون
ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین صاحب کی اچانک وفات کا سن کر دکھ ہوا ، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت کرے اور انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

account_circle
Makhdoom usman(@Makhdoomusman10) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا کی پارلمینٹ کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ خاں اور وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو سے ملاقات، نیب ترمیمی بل 2022 کے حوالے سے تبادلہ خیال۔

کوٹ مومن میں مسلم لیگ ن کے ایم این اے بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا کی قیادت میں مہنگائی کے خلاف بھر پور عوامی احتجاج

account_circle