ضرار خان مروت 🇵🇰 (@maj_marwat) 's Twitter Profile
ضرار خان مروت 🇵🇰

@maj_marwat

سب سے پہلے ❤️پاکستان❤️

ایمان تقویٰ جہاد فی سبیل اللہ ✌🏻⚔️🇵🇰

ID: 863308453028274177

calendar_today13-05-2017 08:22:29

41,41K Tweet

3,3K Followers

842 Following

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

چیک تو کریں یہ صاحب کون ھےجن کا نفرت کو لیول اتنا شدید ھے- ھماری سیاست اور روز مرہ کی زندگی میں برداشت اور حوصلہ کو مائنس ایک شخص عمران خان نے کیا - اب یہ لوگ نارمل نہیں یہ معاشرے کے لئے خطرہ بن چکے ہیں-

Defense Intelligence (@di313_) 's Twitter Profile Photo

The security forces arrived at the scene, and TTP commander Talwar bolted like a hero. 😂 But his sidekick (Chokra) wasn’t quite as swift and ended up getting killed ☠️☠️. Commander Talwar ka program to war gya 🤣🤣

The security forces arrived at the scene, and TTP commander Talwar  bolted like a hero. 😂

But his sidekick (Chokra) wasn’t quite as swift and ended up getting killed ☠️☠️. 

Commander Talwar ka program to war gya 🤣🤣
Hijab Randhawa (@hijabrandhawa1) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی ریکارڈ توڑ کرپشن آڈیٹر جنرل کے رپورٹ کیمطابق خیبرپختونخوا کے مختلف محکموں اور وزارتوں میں تقریباَ 2800 ارب روپے خرد بُرد کئیے گئے ۔ (جن سے صوبے میں درجنوں ہسپتال سکول کالج اور انفراسٹرکچر تعمیر کیا جا سکتا تھا وہ وزراء کی جیبوں کی نظر ہو گیا)

خیبرپختونخوا میں اربوں روپے کی ریکارڈ توڑ کرپشن

 آڈیٹر جنرل کے رپورٹ کیمطابق خیبرپختونخوا کے  مختلف محکموں اور وزارتوں میں تقریباَ 2800 ارب روپے خرد بُرد کئیے گئے ۔
(جن سے صوبے میں درجنوں ہسپتال سکول کالج  اور انفراسٹرکچر تعمیر کیا جا سکتا تھا وہ وزراء کی جیبوں کی نظر ہو گیا)
Rubab Khan🇵🇰 (@liferecordspro) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ پھر سے نیلسن منڈیلا کی طلاق کی پیشگوئی کر رہا ہے اللّٰہ خیر کرے انہوں نے طلاق ،نکاح ، عدت کو مذاق بنا کر رکھا ہے

Ziniya (@z_k004) 's Twitter Profile Photo

ایف آئ اے کی طرف سے نیازی پر مقدمہ درج ہوتے ہی جانشینی کی جنگ زور پکڑ گئ ایک طرف پنکی علیمہ کی لڑائ ہے تو دوسری طرف جمائمہ کی رالیں پارٹی کی چیئرمین شپ پر ٹپک رہی ہیں جو مقاصد گولڈ سمتھ خاندان نیازی کو ہائر کر کے حاصل نہ کر سکا وہ قاسم اور سلمان کی صورت میں حاصل کرنا چاہتا ہے

ایف آئ اے کی طرف سے نیازی پر مقدمہ درج ہوتے ہی جانشینی کی جنگ زور پکڑ گئ 
ایک طرف پنکی علیمہ کی لڑائ ہے تو دوسری طرف جمائمہ کی رالیں پارٹی کی چیئرمین شپ پر ٹپک رہی ہیں جو مقاصد گولڈ سمتھ خاندان نیازی کو ہائر کر کے حاصل نہ کر سکا وہ قاسم اور سلمان کی صورت میں حاصل کرنا چاہتا ہے
ضرار خان مروت 🇵🇰 (@maj_marwat) 's Twitter Profile Photo

سؤرمچانڈوز کا طریقہ واردات👇 پہلے لڑکی اغوا کرکے بدترین تشدت کے زریعے جنسی تعلق کیلۓمجبور کرتےہے بعد میں اسکی ویڈیو بناکر اسے بلیک میل کرکے خودکش حملےکیلۓ مجبور کیاجاتا ہے پھرSM پر یہ دلال انکو ہیرو بناکے پیش کرتے ہے👇 Pirdhan Baloch Bahot | باہوٹ Fatima Baloch 🕊️ Naeema Zehri

Markhor_111 (@111markhor) 's Twitter Profile Photo

افغان کونسل جنرل اور عملہ فوری تو پر پاکستان سے دفعہ ہوجائیں اور اس بغیرت گانڈا پور کو پختونخواہ کے چیف منسٹر کے عہدے سے فارغ کیا جائے۔ #Pakistan

افغان کونسل جنرل اور عملہ فوری تو پر پاکستان سے دفعہ ہوجائیں اور اس بغیرت گانڈا پور کو پختونخواہ کے چیف منسٹر کے عہدے سے فارغ کیا جائے۔ 
#Pakistan
پشتون ولی (@pashtunwali79) 's Twitter Profile Photo

یہ واقع عام نہیں۔ ایک تو یہ سفارتی اداب کے بلکل برخلاف ہے دوسرا یہ ان افغانیوں (سانپوں) کی اصلیت کو ظاہر کرتا ہے. اور ساتھ ہی ساتھ ان تمام افغانڈوں و عمرانڈوز کے منہ پر بھی چپیڑ ہے جن کو ان آستین کے سانپوں کا غم کھائے جا رہا ہے۔

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان سے عوام کا مطالبہ! ✋️✋️🛑 ان دونوں شخصیات کو فوری ملک بدر کیا جائے۔ جو ہمارے ترانے کی عزت نہیں کرتا، اسکو پاکستان میں داخل ہونے کا کوئی حق نہیں۔ گنڈاپور کو تو بے عزت ہو کر بھی شرم نہیں آنی کیونکہ تحریک انصاف سے ہے لیکن ہماری ریاست کو اس پر ایکشن لینا چاہئے

حکومت پاکستان سے عوام کا مطالبہ! ✋️✋️🛑

ان دونوں شخصیات کو فوری ملک بدر کیا جائے۔ جو ہمارے ترانے کی عزت نہیں کرتا، اسکو پاکستان میں داخل ہونے کا کوئی حق نہیں۔

گنڈاپور کو تو بے عزت ہو کر بھی شرم نہیں آنی کیونکہ تحریک انصاف سے ہے لیکن ہماری ریاست کو اس پر ایکشن لینا چاہئے
Markhor_111 (@111markhor) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ مکروہ چہرہ جو عام بلوچوں کو تو مرنے کا وعظ کرتے ہیں اور خود بیرون ملک شراب وکباب کی محفلیں سجاتے ہیں ۔ عنقریب بلوچوں کے نام پر ماہرنگ بھی باہر عیاشی کر رہی ہوگی اور سادہ لوح بلوچ استعمال ہوں گے۔

ضرار خان مروت 🇵🇰 (@maj_marwat) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان سے درخوست ہے کے ہمارے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے نہ ہونے والے ان دونوں افغان سفارتکاروں کو ناپسندیدہ فرد قرار دیکر فوری طور پے ملک بدر کیا جائیۓ ،، شکریہ Shehbaz Sharif Government of Pakistan Khawaja M. Asif #قومی_ترانے_کا_احترام_لازم_ہے #GoBackAfghani #PakistanZindabad

❤️Dr Raheela Khalid (@drrkhalid1) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ

Markhor_111 (@111markhor) 's Twitter Profile Photo

اس کنجر کو فورا سے پہلے گرفتار کیا جائے جس کی موجودگی میں افغان سفارت کاروں نے ہمارے ملک کی بے عزتی کی ۔ #Pakistan #PakistanArmy

اس کنجر کو فورا سے پہلے گرفتار کیا جائے جس کی موجودگی میں افغان سفارت کاروں نے ہمارے ملک کی بے عزتی کی ۔ 
#Pakistan 
#PakistanArmy
Noman Khan (@dtnoorkhan) 's Twitter Profile Photo

افغان قونصل جنرل کا تکبر انتہائی افسوناک عمل یہ سفارتی آداب کی یکسر خلاف ورزی ہے #افغانی_نکالو_ملک_سنوارو

Farzana Shah (@jana_shah) 's Twitter Profile Photo

The KP government invited Taliban Consul General Mohibullah Shakir to the conference, where he chose not to stand & remained seated during the playing of the Pakistani national anthem, showing utter lack of respect for diplomatic norms...