MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile
MaizaHameed

@maizahameedmna

From South Punjab inspiring youth with guidance, Stirring women leadership and supporting minorities.

ID: 290673966

linkhttps://www.facebook.com/maizahameeed/ calendar_today30-04-2011 18:02:06

101,101K Tweet

732,732K Followers

48,48K Following

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی خام خیالی ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلری میں بھی اسے شوکت خانم ہسپتال اور القادر ٹرسٹ کی طرح زکوۃ، خیرات، صدقات کے پیسے کھانےاور موجیں مارنے کا موقع ملے گا۔ #OxfordChancellor , #pakistan, #trending

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

وہ پوچھنا تھا قاسم اور سلمان کب اپنے لاچار بے بس باپ سے ملنے آرہے ہیں 😝

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

غیر معمولی بارشیں اور سیلابی صورتحال کی اصل وجہ موسمی تغیرات اور تبدیلی ہے۔ اربوں ڈالروں کا قیمتی پانی ہر سال سمندر کی نظر ہوجاتا ہے۔ پاکستان بالخصوص پنجاب کو ڈیمز کی اشد ضرورت ہے۔ اس سے پاکستان کی معیشت چلے گی۔ #sifc,#kalabaghdam, #climatechange ,#watercrises #flood

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں اس سال سیڈ کمپنیوں نے اربوں روپے کی لوٹ مار کی hybrid seed کے نام پر۔ جہنوں نے کسان کو ناقص اور غیر معیاری سیڈ بےغیر تحقیق کے مہنگے داموں فروخت کیا اور کسان مزید پس گیا۔ #sifc #kissan ,#pakistan, #FoodSecurity #Punjabgovernment

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف پاکستان کے مستقبل کو سنوارنے کے مشن پر کمر بستہ۔۔۔۔۔۔

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم کیس :پہلا مدعی مقدمہ دیکھا ہے جو کیس ہارنے پر خوشی سے دھمال ڈال رہا ہے۔ عمرانی فتنہ منافقت اور جھوٹ کا کٹاچٹا ھے۔ #nab , #BreakingNews , ,#pakistan, #pti #trending, #supremecourt

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

7 ستمبر 1974 اس حوالے سے بہت تاریخی اور اہم دن یے کہ جس میں قادیانیوں کو باقاعدہ کافر قرار دیا گیا اور اس فتنے کو لگام ڈالی گئی۔ اس وقت کی پارلیمنٹ، علما ،وکلاء اور عوام سب مبارکباد کے مستحق ہیں اور اللہ تعالٰی ان سبکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین #7Sep_GoldenJubilee

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی تدفین گنڈاپور کے ہاتھوں ہوچکی ہے۔ رسم قل بدھ والے دن ادا کی جائے گی۔ عقل والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔ اعلان ختم ہوا۔ #PTIIslamabadJalsa

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

کل تحریک انصاف کا جلسہ نو مئ سانحہ کا ٹریلر تھا اگر اس انتشاری ٹولے مزید جلسیوں کی اجازت دی گئی تو اس سے کچھ بھی بید نہیں۔ قوم مزید نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

گندہ پور کی غلیظ اور بدبودار گفتگو جو اس نے مریم نواز اور افواج کے سربراہان کے بارے میں کی اس پر اسکی سخت انتظامی اور قانونی گرفت ہونی چاہئے۔ صرف حکومتی مذمتی ہومیوپیتھک بیانات کافی نہیں۔ مریم نواز شریف کی عزت و احترام پر کو ئ compromise نہیں Maryam Nawaz Sharif

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

اگر خیبر پختون کا وزیر اعلی کا پرنسپل سیکرٹری پنجاب آنے پر پروٹوکول کم ملنے پر مذمتی اور احتجاجی مراسلہ لکھ سکتا ہے تو پنجاب کا وزیر اعلی کا پرنسپل سیکرٹری گنداپور کو خط لکھ کر احتجاج ریکارڈ پر نہیں لا سکتا ؟ Maryam Nawaz Sharif ، Shehbaz Sharif

MaizaHameed (@maizahameedmna) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے وزراء اور عہدیداروں پر بھی صد افسوس ہےکہ جو مریم نواز کے صدقے عہدوں پر فائز تو ہے پر ابھی تک کوئی قابل ذکر احتجاج گنداپور کے خلاف نہیں کرسکے اور نہ منہ توڑ جواب دے سکے۔ سب ستو پی کر سو رہے ہیں۔ Maryam Nawaz Sharif