ماہ نور ملک (@mahnoor2662) 's Twitter Profile
ماہ نور ملک

@mahnoor2662

Proud to be a Pakistani💚||
Social activist||
Student🎓🎓||
Love Baskin Robbin's||
Political & non-political Tweets|
Imran khan = Pakistan|
content creator 📔📑

ID: 1452929457484926981

calendar_today26-10-2021 09:26:18

60,60K Tweet

71,71K Followers

848 Following

ماہ نور ملک (@mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ایسی قانون سازی کرنے پر صرف انکو ہی فائدہ ہوگا لیکن اصل میں یہ لوگ خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں یہ لوگ بیغیرتی کا دروازہ کھلے عام اوپن کررہے ہیں

یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ ایسی قانون سازی کرنے پر صرف انکو ہی فائدہ ہوگا لیکن اصل میں یہ لوگ خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہے ہیں 
یہ لوگ بیغیرتی کا دروازہ کھلے عام اوپن کررہے ہیں
Salahuddin (@its_salahuddin1) 's Twitter Profile Photo

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما صَلَّيت عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

   اللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کما بَارکت عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️
Zubair Khan Niazi (@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر، ہمیں ان صفحوں میں تلاش کر۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سُرخ سلام۔

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر، ہمیں ان صفحوں میں تلاش کر۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی ہمت، جرأت اور بہادری کو سُرخ سلام۔
ماہ نور ملک (@mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کی ججمنٹ پر عملدرآمد ہوگا اور جو نہیں کرے گا وہ خودی نتائج بھگتے گا اور ہم عملدرآمد کروانا جانتے ہیں جسٹس منصور علی شاہ

ماہ نور ملک (@mahnoor2662) 's Twitter Profile Photo

مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ ریاست اور چیف جسٹس کیا چاہتے ہیں اب 63A کا کیس لگ چکا ہے کیا وہ چاہتے ہیں کہ فلور کراسنگ ہو سندھ ہاؤس میں منڈی لگے یا ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اغواء کرکے ان پر تشدد کرکے ووٹ دوسری جانب دلوایا جاۓ ابوذر سلمان نیازی