Mahnáz Baloch (@mahno_baloch) 's Twitter Profile
Mahnáz Baloch

@mahno_baloch

A proud daughter of holy Balochistan

ID: 1815798892820324354

calendar_today23-07-2024 17:19:44

446 Tweet

193 Followers

131 Following

Mahnáz Baloch (@mahno_baloch) 's Twitter Profile Photo

لعنت ان بیغیرت لوگوں پر۔ جب بلوچ کی عزت و غیرت ریاست و طاقتور سرکاری سردار پامال کرتے ہیں تو ان حرامزادوں کو موت آتی ہے لیکن اگر کوئی بلوچ پیار کرے یا پسند کی شادی کرے تو انکی غیرت کی بتی روشن ہوجاتی ہے۔ یہ سب لعنتی انسانیت اور بلوچوں کے نام پر کالک ہیں۔

Mahnáz Baloch (@mahno_baloch) 's Twitter Profile Photo

جب سرکاری کُتے ثنا زہری اور کاکروچ کیتران نے بلوچ لڑکیوں کو گھروں سے اغوا کرکے اُنکی عثمت دری کی تو یہی حرامزادے غیرت کے ٹھیکدار کہاں مرے ہوئے تھے۔ یہ کونسی غیرت ہے جو بے بس لوگوں کے سامنے جاگ جاتی ہے۔ ہزار لعنت

حالیہ بارشوں میں 119 پنجابی مر گئے لیکن کہیں کوئی چیخ و پکار نہیں ؟ کوئی رونا دھونا نہیں ؟ کیون پنجابی کی موت پر تب ماتم ہوتا ہے جب چار پانچ بلوچستان میں مرے ؟ کیا یہ انسانیت اور پنجاب دوستی ہے یا cool لگنے اور دوسری طرف فوج کو خوش کرنے کے لیے یہ رونا دھونا ہوتا ہے؟

Mahnáz Baloch (@mahno_baloch) 's Twitter Profile Photo

جن پنجابیوں کو بلوچ عورت کی دکھ کھائی جا رہی ہے تو اُنکے لیے عرض ہے کہ شہید عورت تو واپس نہیں آسکتی لیکں اس وقت اسلام آباد پریس کلب روڑ پر بلوچ عورتیں اور بچے ریاستی جبر کا سامنا کر رہے ہیں، روزانہ پولیس اُنکی تذلیل کر رہی ہے۔ وہاں جاکر اپنی انسان دوستی اور شعوریافتگی کا ثبوت دیں

Mahnáz Baloch (@mahno_baloch) 's Twitter Profile Photo

کل کے ظلم پر سب بولے تھے آج کی ظلم پر کسی کے ضمیر نہیں جاگتی ہے #ReleaseBYCLeaders

کل کے ظلم پر سب بولے تھے آج کی ظلم پر کسی کے ضمیر نہیں جاگتی ہے 
#ReleaseBYCLeaders
Mahnáz Baloch (@mahno_baloch) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کنے آفیسر عمر نے بلوچ نوجوانوں احسان شاہ کو ڈرانے کے ساتھ مراعات دینے کی کوشش کی، بلوچ سرمچاروں کے مخبری سے انکار پر انہیں شہید کروایا گیا۔ کل ان کے شہادت میں ملوث ایک مجرم فیصل شاہوانی کو وطن زادوں نے بے اثر کر دیا

غلامی و ذلالت کے زندگی گزارنے سے بہتر ہے کہ بلوچ نوجوان اپنے محافظ دوستوں(پہاڑوں ) میں بادشاہوں والے زندگی گزاریں

Mahnáz Baloch (@mahno_baloch) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز نوشکی میں ہونے والے بم حملے میں پاکستانی فوج کے میجر رضوان طاہر سمیت دیگر دو اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے

گزشتہ روز نوشکی میں ہونے والے بم حملے میں پاکستانی فوج کے میجر رضوان طاہر سمیت دیگر دو اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔

حملے کی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے
Mahnáz Baloch (@mahno_baloch) 's Twitter Profile Photo

“A vehicle was targeted with an IED, which was planted at the roadside and detonated with a remote control device,” a senior official of the local administration said. The injured were shifted to the Combined Military Hospital in Quetta for treatment. dawn.com/news/1929228