Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profileg
Natasha Mahi

@MahiNatasha

👻No tention.just chill👻

ID:1765391660886732800

calendar_today06-03-2024 14:59:42

9,9K Tweets

2,3K Followers

1,4K Following

Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profile Photo

میں جو تم پر مرنے لگی ہوں🥰😘
تجھ میں کھونے لگی ہوں😍♥
باقی کل بتاؤں گی🤭🙈
اب میں سونے لگی ہوں😜😁😴
💤🥱So jao piary logo💤😴

میں جو تم پر مرنے لگی ہوں🥰😘 تجھ میں کھونے لگی ہوں😍♥ باقی کل بتاؤں گی🤭🙈 اب میں سونے لگی ہوں😜😁😴 💤🥱So jao piary logo💤😴
account_circle
Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profile Photo

میں جو تم پر مرنے لگی ہوں🥰😘
تجھ میں کھونے لگی ہوں😍♥
باقی کل بتاؤں گی🤭🙈
اب میں سونے لگی ہوں😜😁😴

میں جو تم پر مرنے لگی ہوں🥰😘 تجھ میں کھونے لگی ہوں😍♥ باقی کل بتاؤں گی🤭🙈 اب میں سونے لگی ہوں😜😁😴
account_circle
Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profile Photo

🥀اس کے کنگن سے محبت کی کھنک آتی ہے
زرد رو راتوں میں چندن کی مہک آتی ہے
ذکر ہوتا ہے ترا جب بھی کسی محفل میں
موت قدموں سے یہ سینے پہ سرک آتی ہے🥀

🥀اس کے کنگن سے محبت کی کھنک آتی ہے زرد رو راتوں میں چندن کی مہک آتی ہے ذکر ہوتا ہے ترا جب بھی کسی محفل میں موت قدموں سے یہ سینے پہ سرک آتی ہے🥀
account_circle
Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profile Photo

محبت تو کردار سے ہوتی ہےصاحب 💯🔥
چہرے سے تو صرف لگاؤ ہوتا ہے🥀
کردار دل سے اتر جاۓ 💖
تو چہرا خود بخود دل سے اتر جاتا ہے

محبت تو کردار سے ہوتی ہےصاحب 💯🔥 چہرے سے تو صرف لگاؤ ہوتا ہے🥀 کردار دل سے اتر جاۓ 💖 تو چہرا خود بخود دل سے اتر جاتا ہے
account_circle
Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum 🌹💐
May your day be filled with blessings and endless peace ❤️
Stay connected 👉👈 +like my posts 🌺🌺 I'll do the same💯
Let's engage, drop your handles💯
Ç2ÇBACK💯
F4Fback 💯
Likes for likes💯💯

account_circle
Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profile Photo

🌺حضرت عبداللہ بن عمرو ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ 🌺

Assalamualaikum 🥰
🌺'May this morning bring peace and happiness to our family. May Allah bless each member with good health and success.'🌺
🌞

Assalamualaikum 🥰 🌺'May this morning bring peace and happiness to our family. May Allah bless each member with good health and success.'🌺 #GoodMorning🌞
account_circle
Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profile Photo

تجھے دیکھ کے دل میرا دل ڈولے😍
میرے دل کی دھڑکن ۔۔۔۔۔۔۔۔💖بولے
او ماہی میرا دل ❤لے گیا ❤
🌺

تجھے دیکھ کے دل میرا دل ڈولے😍 میرے دل کی دھڑکن ۔۔۔۔۔۔۔۔💖بولے او ماہی میرا دل ❤لے گیا ❤ #poetrylover🌺
account_circle
Natasha Mahi(@MahiNatasha) 's Twitter Profile Photo

مقدر میں رات کی نیند نہیں تو کیا ہوا 🤨
ہم بھی مقدر کے سکندر ہیں دوپہر کو سو جاتے ہیں 😂😂😂
🤣🤣
💯

مقدر میں رات کی نیند نہیں تو کیا ہوا 🤨 ہم بھی مقدر کے سکندر ہیں دوپہر کو سو جاتے ہیں 😂😂😂 🤣🤣 #Ç2çBack 💯
account_circle