Sana Imran(@Maher_Zaadi) 's Twitter Profileg
Sana Imran

@Maher_Zaadi

Education & Entertainment

ID:1699614291027173376

calendar_today07-09-2023 02:43:57

14,6K Tweets

4,9K Followers

5,4K Following

Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

سنو۔۔!!
بڑے دلکش لگتے ہیں مجھے☺️
وہ لوگ جنہیں،
ہم زہر لگتے ہیں۔۔!!

سنو۔۔!! بڑے دلکش لگتے ہیں مجھے☺️ وہ لوگ جنہیں، ہم زہر لگتے ہیں۔۔!!
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں۔۔!!
جن کا بھروسہ اللّٰہ پر ہوتا ہے ان کی منزل کامیابی ہوتی ہے..!
بیشک
اسلام و علیکم
اٹھارویں سحری مبارک

یاد رکھیں۔۔!! جن کا بھروسہ اللّٰہ پر ہوتا ہے ان کی منزل کامیابی ہوتی ہے..! بیشک اسلام و علیکم اٹھارویں سحری مبارک
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

اگر دیکھا جائے تو
موجودہ دور میں طاقت اور جہالت
دونوں ہی کسی دلیل کو نہیں مانتے۔۔!!

اگر دیکھا جائے تو موجودہ دور میں طاقت اور جہالت دونوں ہی کسی دلیل کو نہیں مانتے۔۔!!
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

گہری بات۔۔۔۔
جو لوگ آپ کو غلط سمجھتے ہیں وہ لوگ،
آپ کی خاموشی کا بھی غلط مطلب ہی لیں گے۔۔۔
🌞🥺
اسلام و علیکم
صبح بخیر

account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

اے خدا۔۔۔
ریزہ ریزہ ہیں خواب میری آنکھوں میں۔۔۔
میں کیسے کہہ دوں کہ 'غم' نہیں ہوتا۔۔۔
مجھے کوئی شکوہ نہیں تجھ سے
اے اللّٰہ۔۔۔
مگر کیا کروں درد کم نہیں ہوتا۔۔۔!!😥😥

اے خدا۔۔۔ ریزہ ریزہ ہیں خواب میری آنکھوں میں۔۔۔ میں کیسے کہہ دوں کہ 'غم' نہیں ہوتا۔۔۔ مجھے کوئی شکوہ نہیں تجھ سے اے اللّٰہ۔۔۔ مگر کیا کروں درد کم نہیں ہوتا۔۔۔!!😥😥
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

*مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے*♥️
*ابھی مغفرت سستی ہے*
*کہتے ہیں کہ رمضان میں*
*ربّ کی رحمت برستی ہے*🫀💯
اسلام و علیکم
سولہویں سحری مبارک ہو

*مانگ لو گڑ گڑا کر خدا سے*♥️ *ابھی مغفرت سستی ہے* *کہتے ہیں کہ رمضان میں* *ربّ کی رحمت برستی ہے*🫀💯 اسلام و علیکم سولہویں سحری مبارک ہو
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم۔۔۔!!!
رمضان المبارک کی پندرہویں سحری مبارک۔۔۔
تہجد پڑھنے والے
تہجد پڑھ کر سحری کی تیاری کریں۔۔
اللّٰہ پاک آپ کی نیک دلی خواہشات کو پورا کرے آمین ثم آمین

اسلام و علیکم۔۔۔!!! رمضان المبارک کی پندرہویں سحری مبارک۔۔۔ تہجد پڑھنے والے تہجد پڑھ کر سحری کی تیاری کریں۔۔ اللّٰہ پاک آپ کی نیک دلی خواہشات کو پورا کرے آمین ثم آمین
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

خاموشی کیا ہے..!!!
خاموشی ایک زبان ہے،جسے بندہ اپنے ڈھنگ سے (اپنے طریقے سے) بولتا ہے۔۔
خاموشی بولتی ہی نہیں بلکہ
چیختی بھی ہے،،
پکارتی اور لتاڑتی بھی ہے۔۔
جیساکہ۔۔
محبوبہ خاموش رہے تو ناراضی۔۔اگر۔۔
محبوب خاموش رہے تو بزدلی کہلاتی ہے۔۔
والدین خاموش رہیں تو مجبوری۔۔
اولاد خاموش

خاموشی کیا ہے..!!! خاموشی ایک زبان ہے،جسے بندہ اپنے ڈھنگ سے (اپنے طریقے سے) بولتا ہے۔۔ خاموشی بولتی ہی نہیں بلکہ چیختی بھی ہے،، پکارتی اور لتاڑتی بھی ہے۔۔ جیساکہ۔۔ محبوبہ خاموش رہے تو ناراضی۔۔اگر۔۔ محبوب خاموش رہے تو بزدلی کہلاتی ہے۔۔ والدین خاموش رہیں تو مجبوری۔۔ اولاد خاموش
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

خاموش لہجے ازخود ایک پیغام ہوتے ہیں،،
اگر خاموشی کو کوئی پڑھنے والا ہو تو۔۔ !!
اسلام و علیکم۔۔۔!!!
گڈ نائٹ

خاموش لہجے ازخود ایک پیغام ہوتے ہیں،، اگر خاموشی کو کوئی پڑھنے والا ہو تو۔۔ !! اسلام و علیکم۔۔۔!!! گڈ نائٹ
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

کمال کی بات۔۔۔
جو یقین کی راہ پہ چل پڑے ان کو منزلوں نے پناہ دی۔۔۔
اور۔۔۔
جن کو وسوسوں نے ڈرا دیا،وہ قدم قدم پہ بہک گئے۔۔۔!!
Aslam o alaikum
Good Night 🌉🏙️ 💤😴
Sana Imran

کمال کی بات۔۔۔ جو یقین کی راہ پہ چل پڑے ان کو منزلوں نے پناہ دی۔۔۔ اور۔۔۔ جن کو وسوسوں نے ڈرا دیا،وہ قدم قدم پہ بہک گئے۔۔۔!! Aslam o alaikum Good Night 🌉🏙️ 💤😴 @Punjab_Di_kuri #تعليق_الدراسة
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے۔۔۔
اور یاد رکھیں
خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے۔۔۔!!
اسلام و علیکم۔۔۔!!!
گڈ ایوننگ

کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے۔۔۔ اور یاد رکھیں خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے۔۔۔!! اسلام و علیکم۔۔۔!!! گڈ ایوننگ
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم
گڈ افٹرنون
کیسے ہیں آپ سب
روزہ کیسا جا رہا آپ کا۔۔
نماز پڑھ کی یا ابھی ٹائم نہیں ہوا۔۔

اسلام و علیکم گڈ افٹرنون کیسے ہیں آپ سب روزہ کیسا جا رہا آپ کا۔۔ نماز پڑھ کی یا ابھی ٹائم نہیں ہوا۔۔
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

آج کل کچھ ایسے ہی حالات ہیں🤣🤣
خبر کر دے کوئی اس بے خبر کو۔۔۔۔
میری حالت بگڑتی جا رہی ہے😔😔
اسلام و علیکم
گڈ مارننگ

آج کل کچھ ایسے ہی حالات ہیں🤣🤣 خبر کر دے کوئی اس بے خبر کو۔۔۔۔ میری حالت بگڑتی جا رہی ہے😔😔 اسلام و علیکم گڈ مارننگ
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھیں۔۔۔!!
چھوٹے چھوٹے شکووں سے
بڑے بڑے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں۔۔!!
بیشک
اسلام و علیکم۔۔!!😔
گڈ مارننگ

یاد رکھیں۔۔۔!! چھوٹے چھوٹے شکووں سے بڑے بڑے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں۔۔!! بیشک اسلام و علیکم۔۔!!😔 گڈ مارننگ
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

سنو۔۔۔
کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ جناب۔۔۔
سبق وہی یاد رہتا ہے جو
وقت اور لوگ سکھاتے ہیں۔۔۔بیشک۔۔
اسلام و علیکم۔۔!
گڈ نائٹ

سنو۔۔۔ کتابوں کی اہمیت اپنی جگہ جناب۔۔۔ سبق وہی یاد رہتا ہے جو وقت اور لوگ سکھاتے ہیں۔۔۔بیشک۔۔ اسلام و علیکم۔۔! گڈ نائٹ
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

بیشک۔۔
یہ دنیا اس قابل بھی نہیں تم اس کی طرف چل کر جاؤ مگر
حیرت ہے کہ
تم اس کی طرف گھسیٹتے چلے جا رہے ہو۔۔!!
اسلام و علیکم
تیرھویں سحری مبارک

بیشک۔۔ یہ دنیا اس قابل بھی نہیں تم اس کی طرف چل کر جاؤ مگر حیرت ہے کہ تم اس کی طرف گھسیٹتے چلے جا رہے ہو۔۔!! اسلام و علیکم تیرھویں سحری مبارک
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ۔۔۔!!!
رمضان کا مہینہ مجھے اس لیے بھی پسند
کیونکہ
اس میں تہجد Miss نہیں ہوتی۔۔۔!!
صبح بخیر۔۔۔
Sana Imran

اسلام و علیکم ۔۔۔!!! رمضان کا مہینہ مجھے اس لیے بھی پسند کیونکہ اس میں تہجد Miss نہیں ہوتی۔۔۔!! صبح بخیر۔۔۔ @Punjab_Di_kuri #تعليق_الدراسة
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہوتا ہے
اگر
آپ اسے سمجھنا چاہتے ہیں تو
اسے بولنے دیں۔۔!!
Aslam o alaikum
Good evening
Sana Imran

ہر انسان اپنی زبان کے پیچھے چھپا ہوا ہوتا ہے اگر آپ اسے سمجھنا چاہتے ہیں تو اسے بولنے دیں۔۔!! Aslam o alaikum Good evening @Punjab_Di_kuri #تعليق_الدراسة #كيت_ميدلتون #กพ67 #KingCharles #bloodbath #KateGate #Ramadan #RajatDalal #Haiti #Perletti
account_circle
Sana Imran(@Punjab_Di_kuri) 's Twitter Profile Photo

گہری بات۔۔۔!!
میں صرف اللّٰہ سے ڈرتی ہوں،اور
اللّٰہ کے بعد صرف اس بندے سے ڈرتی ہوں جو اللّٰہ سے نہیں ڈرتا۔۔۔!!
اسلام و علیکم۔۔
گڈ نائٹ
Sana Imran

گہری بات۔۔۔!! میں صرف اللّٰہ سے ڈرتی ہوں،اور اللّٰہ کے بعد صرف اس بندے سے ڈرتی ہوں جو اللّٰہ سے نہیں ڈرتا۔۔۔!! اسلام و علیکم۔۔ گڈ نائٹ @Punjab_Di_kuri #RoyalAnnouncement #君が心をくれたから #KateMiddleton #死ねを上品に言う方法 #KateGate #bloodbath #psvtwe #KimPau #RajatDalal
account_circle