محمدعثمان کاہلوں (@maan_says) 's Twitter Profile
محمدعثمان کاہلوں

@maan_says

#Assistant_Education_Officer | #SoftwareEngineer | #Programmer | #Coder | #WebDeveloper

ID: 2748507973

linkhttps://www.facebook.com/GreatPunjabiyanBoy calendar_today20-08-2014 08:12:32

3,3K Tweet

465 Followers

279 Following

Humanity Inn (@gozonem) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم پاکستان۔۔۔۔ صبح بخیر زندگی۔۔۔۔ "اے میرے رب تو مشکلات دور کرنے والا ہے, اے اللہ تو میرے حکمرانوں کے دلوں کو نرم فرما دے، آسانیاں پیدا فرما دے۔۔۔آمین" #RegularizeSSEsAEOs #TeachersProtestAtZamanPark

اسلام علیکم پاکستان۔۔۔۔
صبح بخیر زندگی۔۔۔۔
"اے میرے رب تو مشکلات دور کرنے والا ہے, اے اللہ تو میرے حکمرانوں کے دلوں کو نرم فرما دے، آسانیاں پیدا فرما دے۔۔۔آمین"
#RegularizeSSEsAEOs
#TeachersProtestAtZamanPark
Rana Mashhood Ahmad khan (@ranamashhood) 's Twitter Profile Photo

پچھلے چار سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کئے گئے اور اب صرف25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دی جو آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ اقتدار کے بھوکے وزیرِ اعلیٰ کو اندازہ ہی نہیں کہ اساتذہ کس شدید سردی میں اپنے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر اپنے حقوق کے لئے ذلیل ہو رہے ہیں۔ #RegulariseSSEsAEOs

پچھلے چار سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کئے گئے اور اب صرف25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دی جو آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ اقتدار کے بھوکے وزیرِ اعلیٰ کو اندازہ ہی نہیں کہ اساتذہ کس شدید سردی میں اپنے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر اپنے حقوق کے لئے ذلیل ہو رہے ہیں۔  
#RegulariseSSEsAEOs
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

اساتذہ مسلسل چوتھے روز سے دن رات دسمبر کی یخ سردی میں بیٹھے ہیں مطالبہ یہ کہ 9 سال ہوگئے ہمیں مستقل نہیں کیا جارہا بار بار وعدہ خلافی کہ جارہی ہمیں مجبور کردیا گیا ہے تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ہماری آواز بلند کریں #TeachersProtestAtZamanPark #RegulariseSSEsAEOs

اساتذہ مسلسل چوتھے روز سے دن رات دسمبر کی یخ سردی میں بیٹھے ہیں
مطالبہ یہ کہ 9 سال ہوگئے ہمیں مستقل نہیں کیا جارہا
بار بار وعدہ خلافی کہ جارہی
ہمیں مجبور کردیا گیا ہے

تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ ہماری آواز بلند کریں 
#TeachersProtestAtZamanPark
#RegulariseSSEsAEOs
استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

سب سے بڑا مسئلہ ہی یہی ہے ان سیاستدانوں کو صبح کی شام اور شام کی صبح بھول جاتی ہے ہم بار بار بتا چکے کہ یہ کوئی سیاسی/پراجیکٹ کی بھرتی نہیں تھی بلکہ یہ انہیں 14،15 سکیل اساتذہ کے ساتھ بھرتی تھی جن کو آپ 3 سال مکمل ہونے پہ ریگولر کرچکے #TeachersProtestAtZamanPark Moonis Elahi

Association of AEOs Sheikhupura (@aapsheikhupura) 's Twitter Profile Photo

A very ill informed person indeed. He actually don't know ABC of our regularization issue. And yes definitely minister education Dr. Murad PTI has also mislead his party leaders on this issue. But this time your judgements will be wrong. . #RegulariseSSEsAEOs

Waseem Romi (@romiwaseem42) 's Twitter Profile Photo

Moonis Elahi As a political worker I am grateful to Ch Parvez Elahi and Moonis Elahi and the negotiation team for the assurance of accepting the demands of the teachers of the School Education Department by Tuesday and the demands will be met soon.

Seemabia Tahir (@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

Committee formed by the General v side shld sit with the Teacher's Committee nd sort out this issue. it's very difficult especially for the female teachers along their kids to sit on the road in this cold weather #punjabteachers

Association of AEOs Punjab (@aeosofpunjab) 's Twitter Profile Photo

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ "توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔" 1++

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ بِيَدِكَ الْخَيْرُ

"توجسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے ،تمام بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے، بیشک تو ہر شے پر قدرت رکھنے والاہے۔"
1++
Ch.Naveed Deerath (@naveeddeerath) 's Twitter Profile Photo

Yesterday I spent sometime with a group of AEOs ( Assistant Esucation Officers ). During Gup Shup I reached to a conclusion that it’s a matter of luck that some people join PMS/CSS,Otherwise These AEOs are even more competent than us, having PHD & M.Phil degrees. Really Inspired

محمدعثمان کاہلوں (@maan_says) 's Twitter Profile Photo

" اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔" نیلسن منڈیلا

محمدعثمان کاہلوں (@maan_says) 's Twitter Profile Photo

Karabala is'nt only a tragedy, but also a university with many teachings for its readers. A magnificent demonstration of patience, endurance of thirst, hunger, destitution, courteousness with opponents, fighting injustice despite being outnumbered. #عاشوراء #عاشوراء_1445

محمدعثمان کاہلوں (@maan_says) 's Twitter Profile Photo

جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح #محرم_الحرام #عاشوراء #عاشوراء_1445

جب بھی کبھی ضمیر کے سودے کی بات ہو 
 ڈٹ جاؤ تم حسین کے انکار کی طرح
#محرم_الحرام #عاشوراء #عاشوراء_1445
محمدعثمان کاہلوں (@maan_says) 's Twitter Profile Photo

کل سے سکولز دوبارہ کھل رہے ہیں انشاء اللّٰہ... اللّٰہ کل اور آنے والے ہر دِن کو اساتذہ' سکول عملہ' طلبہ اور والدین کے لیے خیر اور نفع بخش علم کا باعث بنائے آمین... اللّٰہ ہمارے دیس کو امن اور ترقی دے اور ہمارے سکول اور تعلیمی اِدارے اس پاک باغ کو بہار دیتے رہیں آمین... والسلام