M.israr (@m_israr_) 's Twitter Profile
M.israr

@m_israr_

اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام۔khatm-e-nubuwwat.org

ID: 1217099874296115201

linkhttps://juipak.org.pk/ calendar_today14-01-2020 15:04:47

20,20K Tweet

10,10K Followers

8,8K Following

مومند Sana ullah (@isullahmmd) 's Twitter Profile Photo

میں ان ماؤں بہنوں کو خراج تحسین پیش کرتا ھوں جنھوں نے اپنے بزرگوں بھائیوں اور والدین کو اس جلسے میں بھیجا ھے! ابن قائد #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

M.israr (@m_israr_) 's Twitter Profile Photo

اناخاتم النبیئن لا نبئ بعدی ○ میں آخری نبی ھوں میرے بعد کوئی نبی نہیں فرمان مصطفٰی احمد مجتبٰی حضرت محمدﷺ تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہم تو گنہگار ہے، ہمارے اکابر اور جمعیت کے کارکن صرف کوشش کرسکتے ہے باقی اسباب دینا اور ہمارے اعمال کو قبولیت دینے والی آپ کی ذات ہے۔ دعا ہے کہ یااللہ اس بابرکت اجتماع کے طفیل تمام احباب کی دنیا اور آخرت سنوار دیں۔ آمین #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

تحفظ ختم نبوت کانفرنس میں شرکت کرنے والے ایسے چند ساتھیوں کی زبانی سنا کہ ویسے عام. حالات میں انھیں ایک دو گھنٹے سفر کرنے میں بھی بہت تکلیف ہوتی ہے، لیکن اس کانفرنس کیلئے مسلسل کئ کئ گھنٹوں کے سفر کرنے کیبعد بھی کوئی تکلیف مھسوس نہیں ہوئی.. الحمداللہ #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

اس مبارک محفل کو براہ راست اور بلا تعطل عوام تک پہنچانے پر ہم انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب کی قیادت میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا ٹیم سمیت تمام جملہ احباب کو خراج تحسین پیش کرتے ہے Maulana Fazl-ur-Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ اس لئے پاکستان اور جمعیۃ علماءاسلام لازم اور ملزوم ہے.. #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ

اس لئے پاکستان اور جمعیۃ علماءاسلام لازم اور ملزوم ہے..
#محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
JUI District kohat (@juikohatofl) 's Twitter Profile Photo

جس نے ختم نبوت کے لیے سب سے بڑا جلسہ کیا اس کو حضرت مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

جس نے ختم نبوت کے لیے سب سے بڑا جلسہ کیا اس کو حضرت مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہے 
#محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
عبدالباسط (@abdulbasit__786) 's Twitter Profile Photo

پہلے میں مولانا سے محبت کرتا تھا اور اب میں مولانا سے عشق کرنے لگا ہوں #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

𓃵انجینئر محمد معاویہ🇵🇰 (@engr_muaavia) 's Twitter Profile Photo

دو کارنامے مولانا فضل الرحمن نے اور سرانجام دیے ہیں۔۔۔: ایک مولانا فضل الرحمن نے سپریم کورٹ میں جس طرح مجاہدِ ختم نبوت اور محافظِ ختم نبوت کا کردار ادا کیا وہ اسلام اور پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ فیاض الحسن چوہان #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

عبدالباسط (@abdulbasit__786) 's Twitter Profile Photo

باوجود سگنلز جام ہونے کے کانفرنس کو کیسے لائیو چلایا جاتا ہے۔؟؟ جمعیت علماء اسلام کے ڈیجیٹل میڈیا سیل کے ہیڈ انجینئر ضیاء الرحمان کی فوکس میڈیا سے گفتگو #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Fatima Abdulwadood (@fatimawadood23) 's Twitter Profile Photo

ہم روک رہے ہیں باطل کو کوئی آئے ہمارے ساتھ چلے یہ راستہ سیدھا جنت جاتا ہے جو چاہے ہمارے ساتھ چلے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Mustafa Hanafi (@mustafahunfy) 's Twitter Profile Photo

ما شاء اللہ اس وقت ہم نمبر 2 پر بھی منزل قریب ہے ساتھی ہمت فرمائیں جزاک اللہ خیرا #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

ما شاء اللہ اس وقت ہم نمبر 2 پر بھی
منزل قریب ہے ساتھی ہمت فرمائیں
جزاک اللہ خیرا
#محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
Fatima Abdulwadood (@fatimawadood23) 's Twitter Profile Photo

مرزا قادیانی کو کیوں لایا گیا؟ کیونکہ انگریز چاہتا تھا کہ مسلمانوں کے دل سے عزت و عظمت کے خواب نکال دے ۔ ان کے دلوں سے جذبہ جہاد کو نچوڑ لے، ان کے ارمانوں سے اسلام اور مسلمانوں کے تحفظ کا سودا مٹا دے۔۔۔ #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Fasih ur Rehman (@fasihurrehman63) 's Twitter Profile Photo

M.israr Naeem Haqqani شانِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد تاج و تخت ختم نبوت زندہ باد خاتم الانبیاء خاتم المرسلین خاتم المعصومین صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت زندہ باد

Hamza Khan Orakzai (@hamzakhan277) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن صاحب کا وہ راز جو کسی نے نہیں بتایا وہ آج جنرل حمید گل کے بیٹے عبد اللہ گل نے بتایا. #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت Maulana Fazl-ur-Rehman #JTI_FORCE_KURRAM

Muhammad Sami Swati (@samiswati_) 's Twitter Profile Photo

یہ مناظر خود اپنے موبائل سے بنائے تھے ، لیکن نیٹورک ایشو کی وجہ سے اپلوڈ نہیں کرسکا ، مینار پاکستان میں ابابیلوں کا اپنے قائد کا تاریخ ساز استقبال یقینا مینار پاکستان کی فضاؤں نے ایسے پرکیف مناظر پہلے کبھی نہیں دیکھے ہوں گے ۔۔۔۔۔ #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت #7sep_goldenjubilee

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

جے یوآئی مرکزی کوآرڈینیٹر انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب کا گولڈن جوبلی عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس اور شرکاء حضرات کے بارے میں تاثرات۔ Zia ur Rehman Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت

Fayaz ullah (@fay_z08) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ۔۔۔ ٹرینڈ پینل پر آگیا ہے اب آپ کی استقامت کے ساتھ تھوڑی سی ہمت درکار ہے۔ شکریہ #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت