Mahpara (@m_hpara) 's Twitter Profile
Mahpara

@m_hpara

Ap k Dill💕 Main hamara Acont

No Dm plz😡

ID: 1237946486303883264

calendar_today12-03-2020 03:40:29

3,3K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

BUP-Pakistan (@buppakistan) 's Twitter Profile Photo

امریکی پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کرنے کی جرات کرسکتی ہیں تو ہم اپنے ملک میں امریکہ اور اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کیوں نہیں کروا سکتے؟ #اپنےدیس_کاہررنگ_حیاوالا #BoycottUS #boycottisrael

امریکی پارلیمنٹ میں مسلمان اراکین اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کرنے کی جرات کرسکتی ہیں تو ہم اپنے ملک میں امریکہ اور اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد کیوں نہیں کروا سکتے؟
#اپنےدیس_کاہررنگ_حیاوالا 
#BoycottUS
#boycottisrael
رانا عابد اختر (@ranaabidakhtar) 's Twitter Profile Photo

ٹک ٹوک بند ہوا ، کچھ لوگ بہت پریشان ہیں مگر گھر میں قرآن مجید پتا نہیں کب سے بند رکھا ہوا ھے. اس پر کوئی پریشان نہیں!!!!! pic.x.com/y63ZcMrr3O

Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

برائےمہربانی انڈرگریڈ طالب علم متوجہ ہوں-جنکی خاندان کی انکم 45،000 سے کم ہے وہ پبلک سیکٹر کی125 یونیورسٹیوں میں سے کسی میں احساس انڈرگریڈ اسکالرشپ کےلئےدرخواست دیں۔ اسکالرشپ میں ٹیوشن فیس اور رہائشی معاونت شامل ہے پورٹل 30اکتوبر تک کھلا ہے ehsaas.hec.gov.pk Dr Sania Nishtar

Mahpara (@m_hpara) 's Twitter Profile Photo

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔 💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

شاکر حیدر (@shakir_636) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ کتا بلی رکھنے والوں کو "ماڈرن" اور گائے بھینس رکھنے والوں کو"پینڈو"کہتے ہیں، وہ پھر دودھ بھی انہی کا پیا کریں۔

‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ (@maverick__24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر حسبی ربیع جلللہ معافی قلبی غیر اللہ نورے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لاالہ الااللہ⁦❣️⁩ #MJ ‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ

Hafiz Yaqub Ahmad🌷 (@h_y786) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌼 بِسمِ اللہِ الرحمٰنِ الرحِيم فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ اللہ تعالی علم کواس طرح نہیں اٹھالےگاکہ اس کوبندوں سےچھین لےبلکہ وہ پختہ کار علماء کوموت دےکرعلم کواٹھائےگاحتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہےگاتولوگ جاہلوں کوسردار بنا لیں گے صحیح بخاری ۱۰۰

Crypto Fat Guy (@solgemsalert676) 's Twitter Profile Photo

🌺السلام علیکم🌺 🌺صبح بخیر ...🌺 🌺 ایمان بخیر🌺 نیک بنو لیکن اتنے بھی نہیں کہ دوسرا بندہ گنہگار نظر آنے لگے

🦋✨ѕнмαмα✨🦋 (@its__shai) 's Twitter Profile Photo

"وہ جـگر کہاں سے لاؤں جو آپ کو بھلا دے" "وہ دعـا کہاں سے لاؤں جو درد مٹا دے" "ملنا تو ھو گا کبھی مقـدر میں مگر وہ تقــــــــــدیر کہاں سے لاؤں جو آپ سے ملا دے #محبت_کے_راستے #مرشد

"وہ جـگر کہاں سے لاؤں جو آپ کو بھلا دے"

"وہ دعـا کہاں سے لاؤں جو درد مٹا دے"

"ملنا تو ھو گا کبھی
مقـدر میں مگر
وہ تقــــــــــدیر
 کہاں سے لاؤں جو آپ سے ملا دے

#محبت_کے_راستے 
#مرشد
Mahpara (@m_hpara) 's Twitter Profile Photo

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں..... محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔

Mahpara (@m_hpara) 's Twitter Profile Photo

تمہارا ذکر اگر دن میں چھوٹ جــائــــے تــو میں قضاء سمجھ کے راتوں کو جاگ لیتی ہوں

‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ (@maverick__24) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر یہ کافی نہیں فقط کہ صفائی جبین دے کوئی سجدہ ایسا کر کہ گواہی زمین دے #MJ ‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یہ کافی نہیں فقط کہ صفائی جبین دے 
کوئی سجدہ ایسا کر کہ گواہی زمین دے
#MJ
<a href="/Maverick__24/">‏مـــͫــͣــͥــاریـــہ</a>
Mahpara (@m_hpara) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌼صبح بخیر زندگی 🌅 سمجھا ہی نہیں کبھی وہ میرے لفظوں کی گہرائی کو میں نے ھر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت ہے۔۔

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ  🌼صبح بخیر زندگی 🌅
سمجھا ہی نہیں کبھی وہ میرے لفظوں کی گہرائی کو

میں نے ھر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب محبت ہے۔۔
Hafiz Yaqub Ahmad🌷 (@h_y786) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ جب جمعہ کادن آتاہےتوفرشتےمسجدوں کے دروازوں پربیٹھ جاتےہیں ان کےہاتھوں میں چاندی کےکاغذاورسونےکےقلم ہوتےہیں وہ لکھتےہیں کہ مرتبےکےاعتبارسےلوگوں میں سے کون پہلےآیااورکون بعدمیں (روح البیان، ج9، ص523

السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ
بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم
فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ

جب جمعہ کادن آتاہےتوفرشتےمسجدوں کے دروازوں پربیٹھ جاتےہیں ان کےہاتھوں میں چاندی کےکاغذاورسونےکےقلم ہوتےہیں وہ لکھتےہیں کہ مرتبےکےاعتبارسےلوگوں میں سے کون پہلےآیااورکون بعدمیں
(روح البیان، ج9، ص523