Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ

@m_ar37

﷽ انـآ اعطيناك الكوثر ۝ فصل لربك وانحر ۝ ان شانئك هو الابتـر ۝ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

ID: 261308244

calendar_today05-03-2011 17:54:08

99,99K Tweet

20,20K Followers

19,19K Following

Raza M... 🇵🇰 (@razapakcap) 's Twitter Profile Photo

محبّتوں کی قیمتیں نہیں ہُوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتی ہیں بلکہ یہ بہت خَاموشی سے پَروان چڑھتی ہیں اور جہاں من پسند رُوح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں، #قومى_زبان

محبّتوں کی قیمتیں نہیں ہُوا کرتیں
 نہ ہی یہ بازاروں میں بِکتی ہیں بلکہ یہ بہت خَاموشی سے پَروان چڑھتی ہیں  اور جہاں من پسند رُوح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں،
#قومى_زبان
فـــــــــــــــBALOCHـــــــاطمہ (@1mnbs) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته خاتم النبیین محمّدﷺّ The Prophet(ﷺ) Said "Near the establishment of the Hour there will be days during which Religious ignorance will spread, knowledge will be taken away (vanish) and there will be much Al-Harj, and Al-Harj means killing."

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

 خاتم النبیین محمّدﷺّ 

The Prophet(ﷺ) Said

"Near the establishment of the Hour there will be days during which Religious ignorance will spread, knowledge will be taken away (vanish) and there will be much Al-Harj, and Al-Harj means killing."
Digital News 🗞️ (@digitalnews804) 's Twitter Profile Photo

آج کی اچھی خبر: نیب ترامیم بحال ہونے سے عمران خان کے خلاف بنائے گئے جھوٹے کیس 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کے تمام کیسز ختم ہو گئے ہیں، بے شک اللہ الحق ہے۔۔۔

آج کی اچھی خبر:
نیب ترامیم بحال ہونے سے عمران خان کے خلاف بنائے گئے جھوٹے کیس 190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کے تمام کیسز ختم ہو گئے ہیں، 
بے شک اللہ الحق ہے۔۔۔
BenaziR 🖋🇵🇰 (@benazir_00) 's Twitter Profile Photo

اگر یکم اکتوبر تک عمران خان اور باقی آسیران رہا نہیں ہوئے تو سڑکوں پر آکر سٹوڈنٹس تحریک شروع کریں گے۔۔۔۔۔‼️ خالد خورشید۔۔۔۔۔🔥💪

Hadia Saadi 🇵🇰🇵🇰 (@hadii__a) 's Twitter Profile Photo

عورت کے نام پہ بنا اکاٶنٹ عورت کی ہی تذلیل کررہا ہے۔ اختلاف رکھو لیکن یہ عورت ہونا گالی مت بناٶ یہ ن لیگ کا منشور ہے عمران خان نہیں کبھی ایسی حرکت نہیں کی جیسی تم لوگ خان کے نام پہ کر رہے ہو بےشرمی اور بےغیرتی کی انتہا ہے۔ ایسے جاہلوں سے سب دور رہیں

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

فَجَاءَ مُحَمَّدٌ سِرَاجاً مُّنِیْراً فَصَلُّوا عَلَیْہِ کَثِیْراً کَثِیْراً حضرت محمد ﷺ روشن چراغ بن کر تشریف لے آئے' پس آپ ﷺ پر کثرت سے درود پڑھو.. ♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

فَجَاءَ مُحَمَّدٌ سِرَاجاً مُّنِیْراً
فَصَلُّوا عَلَیْہِ کَثِیْراً کَثِیْراً
حضرت محمد ﷺ روشن چراغ بن کر تشریف لے آئے' 
پس آپ ﷺ پر کثرت سے درود پڑھو..

    ♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
BenaziR 🖋🇵🇰 (@benazir_00) 's Twitter Profile Photo

فوج بھی میری، ملک کا بھی میرا، قوم بھی میری۔۔۔۔🔥 نکلے گا پاکستان تو واپس آئے گا عمران خان۔۔۔‼️ بات ختم

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

یکساں ہے حُسن و عشق کی سر مستیوں کا رنگ،، اُنکی خبر انہیں ھے، نہ میری خبر مجھے،، سینے سے دل عزیز ہے دل سے ہو تُم عزیز،، سب سے مگر عزیز هہے تیری نظر مجھے۔!!!🖤

یکساں ہے حُسن و عشق کی سر مستیوں کا رنگ،،
اُنکی  خبر  انہیں  ھے،  نہ  میری  خبر  مجھے،،

سینے سے دل عزیز ہے دل سے ہو تُم عزیز،،
سب سے مگر عزیز هہے تیری نظر مجھے۔!!!🖤
♥︎ꪀ (@itxenn) 's Twitter Profile Photo

✿ ͏ ͏ ͏ ہزار عادتیں ہوں گی خراب خلقت کی مگر وہ لوگ جنھیں پارسائی کی لت ہے ͏ ͏ ͏ 🙌

Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

اپنا کردار اپنا اندازِ گفتگو اور لوگوں سے ملاقات کرنا، اس قدر خوب صورت بنا لیجئے کہ، جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے ✨

اپنا کردار
اپنا اندازِ گفتگو
اور لوگوں سے ملاقات کرنا،
اس قدر خوب صورت بنا لیجئے کہ، جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے ✨
Dr Abubakar shah (@abubakarsh90948) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum 🥀 Good night 🌉 Let the players play, let the hatèrs hate, and let kàrma handle their fate. 🌾 Sweet dreams x family 🍒

Assalamualaikum 🥀 

Good night 🌉 

Let the players play, let the hatèrs hate, and let kàrma handle their fate. 🌾

Sweet dreams x family 🍒
Malikⁱᴾⁱᵃⁿ (@m_ar37) 's Twitter Profile Photo

ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہے لیکن،،!! ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے

ہمیں زوال کی تلخیاں منظور ہے لیکن،،!! 
ہم سے زمینی خداؤں کے تلوے نہیں چاٹے جاتے