
Mushtaq Yusufzai
@myusufzai
Only a journalist. Winner of inaugural AFP Kate Webb prize 2008. UN Dag Hammarshkjold fellow 2009.
ID: 377298724
21-09-2011 10:47:50
5,5K Tweet
6,6K Followers
56 Following

افغانستان کے وفاقی وزیرصحت مولوی نور جلال جلالی، صوبہ ننگرہار کے گورنر حاجی مولا محمد نعیم دیگر وزراء کیساتھ زلزلہ کے بعد کونڑ کے نورگل گاؤں میں ایک کھیت میں بیٹھکر اجلاس کرکے نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔نہ کوئ پروٹوکول اور نہ نخرے- Suhail Shaheen. محمد سهیل شاهین Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )


خیبر پختونخواحکومت کی جانب سے افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 35 ٹرکوں پر مشتمل ریلیف کھیپ افغان حکام کے حوالے کی گئی،جن میں دو ٹرک ادویات، 500 ونٹرائز ٹینٹس،500 فیملی سائز ٹینٹس، 1000 ترپال، 1500 گدے، 3000 تکیے، 1500 رضائیاں اور 500 کمبل شامل ہیں- Government of KP




Pakistan’s PM Shehbaz Sharif has probably become the first Muslim ruler to visit #Qatar after recent Israeli attack, & meet Amir of Qatar Sheikh Tamim bin Hamad Al Thani on Thursday. وزارة الدفاع - دولة قطر Ministry of Foreign Affairs - Qatar Government of Pakistan DG ISPR

محترم چیف سیکریٹری صاحب Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa تعلیمی بورڈز میں اور بھی بے تحاشہ مسائل ہیں مگر طلباء کیساتھ یہ ظلم دیکھے کہ ریچکنگ کے نام پر انکو لوٹا جارہاہے۔پشاور بورڈ میں طلباء سے فی پرچہ 600 روپے مگر سوات بورڈ میں 1000 روپےوصول کیاجارہاہے۔آپ سب مدد کی اپیل ہے۔ KP Elementary & Secondary Education Department



خیبرپختونخوا کی سکورٹی صورت حال انتہائی خراب حالت تک پہنچ چکی ہے۔مستقبل کی صورت حال کیلۓ وزیراعظم Shehbaz Sharif اور پاکستان فوج کے سربراہ فیلڈمارشل جنرل عاصم منیر بنوں میں ایک اہم اجلاس میں شرکت کررہے ہیں۔ DG ISPR Government of Pakistan Government of Khyber Pakhtunkhwa 🇵🇰

وزیر اعظم Shehbaz Sharif اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان آپریشن میں جانبحق ہونیوالے12سکورٹی اہلکارو کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔”پاکستان میں دہشت گردی کرنیوالےدہشت گردوں کے سرغنہ اور سہولت کار افغانستان میں ہیں اور ان کی پُشت پنائی ہندوستان کر رہا ہے” شہباز شریف




اگر Government of KP قانون کی حکمرانی چاہتی ہے (مجھے سو فیصد یقین ہے کہ نہی چاہتی) تو وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur معاون خصوصی برائے ریلیف نیک محمد وزیر کیخلاف اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی بنائے کہ اس نے گزشتہ ایک سال میں اپنےمحکمے میں کتنےتبادلے کیے ہیں اور کتنےمیرٹ پرکیے-


The reception was unusually warm this time for Shehbaz Sharif in Saudi Arabia ——!!!

امریکی صدر Donald J. Trump President Trump 45 Archived کے اس بیان کے بعد کہ امریکی حکومت افغانستان میں قائم باگرام ایئربیس کا کنٹرول دوبارہ حاصل کریگا جو ،بقول انکے، چین کے قریب ہے، سے افغانستان کے مستقبل کے بارے میں مزید خدشات پیدا کیے ہیں۔طالبان نے اس بیان پر ردعمل ظاہر نہی کیا۔ Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )

The #Afghan #Taliban on Friday released a British couple,Peter Reynolds, 80, & his wife Barbie Reynolds,76. The #British couple was arrested in February this year. Acc to Taliban, the govt of #Qatar Ministry of Foreign Affairs - Qatar played a role in negotiations that led to their release.
