مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profileg
مسلم ورلڈ لیگ

@MWLorg_Ur

عالمی تنظیم جس کے ارکان تمام اسلامی ممالک ومسالک سے ہیں۔مرکزی دفتر مکہ مکرمہ میں واقع ہے۔اسلام کی حقیقت کو واضح اور اقوام کے مابین دوستی کے فروغ کےلئے کوشاں ہے۔

ID:790820476608253956

linkhttp://themwl.org/ur/ calendar_today25-10-2016 07:41:09

2,2K Tweets

1,0M Followers

6 Following

Follow People
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

” غیر اسلامی ممالک میں عید کی تعطیلات“

کے زیر انتظام اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس کا بیان، جو حکومتوں،پارلیمان اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری اپیل پر مشتمل ہے:

” غیر اسلامی ممالک میں عید کی تعطیلات“ #رابطہ_عالم_اسلامی کے زیر انتظام اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس کا بیان، جو حکومتوں،پارلیمان اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے فوری اپیل پر مشتمل ہے:
account_circle
Mohammed Al-Issa محمد العيسى(@MhmdAlissa) 's Twitter Profile Photo

”تسلی“؛ ہمیں اس اعلی اسلامی اخلاق کو ہمیشہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے جس کا مظہر سورۂ کوثر میں اپنی عروج کو پہنچا ہے۔ نبی کریم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے:”جس نے کسی مومن کی دنیا کی پریشانیوں میں سے کوئی پریشانی دور کردی، اللہ تعالیٰ بروز قیامت اس کی پریشانی كو دور کردے گا،اور جس نے کسی تنگ…

account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

”اسلام میں خواتین کے تعلیمی حقوق“

کے زیر انتظام اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس کا بیان، جس میں دنیا بھر کے مسلمانوں کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ خواتین کو مختلف شعبوں میں مفید علم کے حصول کا موقع فراہم کریں:

”اسلام میں خواتین کے تعلیمی حقوق“ #رابطہ_عالم_اسلامی کے زیر انتظام اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس کا بیان، جس میں دنیا بھر کے مسلمانوں کو تجویز دی گئی ہے کہ وہ خواتین کو مختلف شعبوں میں مفید علم کے حصول کا موقع فراہم کریں:
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر Mohammed Al-Issa محمد العيسى نے اپنے ریاض دفتر میں امریکی کانگریس کے ارکان کے سینئر مشیروں اور ان کے معاونین کے ایک وفد سے ملاقات کی۔
وفد نے”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور تعاون کے پُلوں کی تعمیر“ کے ذریعے کی جانے والی رابطہ کی کوششوں اور عالمی امن کے فروغ کے…

سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر @MhmdAlissa نے اپنے ریاض دفتر میں امریکی کانگریس کے ارکان کے سینئر مشیروں اور ان کے معاونین کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ وفد نے”مشرق اور مغرب کے درمیان مفاہمت اور تعاون کے پُلوں کی تعمیر“ کے ذریعے کی جانے والی رابطہ کی کوششوں اور عالمی امن کے فروغ کے…
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

وزیر مذہبی امور جمہوریہ ترکی اور رکن سپریم کونسل رابطہ، عزت مآب ڈاکٹر علی عبد الرحمن ارباش، سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”تركی میں وزارت مذہبی امور میں آپ کے بھائی رابطہ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔ میں اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ وہ ارضِ حرمین شریفین اور تمام…

وزیر مذہبی امور جمہوریہ ترکی اور رکن سپریم کونسل رابطہ، عزت مآب ڈاکٹر علی عبد الرحمن ارباش، سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”تركی میں وزارت مذہبی امور میں آپ کے بھائی رابطہ کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔ میں اللہ تعالی سے دعاگو ہوں کہ وہ ارضِ حرمین شریفین اور تمام…
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اوقاف جمہوریہ مصر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد مختار جمعہ، ركن سپریم کونسل رابطہ، کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”میں اس بات کی یقین دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ اقوام کے مفادات، ان کا تحفظ اور تمام شعبوں میں انہیں مستحکم کرنے کے لئے کام کرنا مذاہب کے اہم مقاصد کا حصہ…

وزیرِ اوقاف جمہوریہ مصر عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد مختار جمعہ، ركن سپریم کونسل رابطہ، کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”میں اس بات کی یقین دہانی کرانا چاہتا ہوں کہ اقوام کے مفادات، ان کا تحفظ اور تمام شعبوں میں انہیں مستحکم کرنے کے لئے کام کرنا مذاہب کے اہم مقاصد کا حصہ…
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

صدر دینی امور مسجدِ حرام ومسجد نبوی، شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس، ركن سپریم کونسل رابطہ، کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”رابطہ نے اسلامی حلقے کے اندر اور اس سے باہر حکمت اور بہتر اسلوب سے آگاہی کے فروغ کے لئے کام کیا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں تمام اطراف کے ساتھ اس کے…

صدر دینی امور مسجدِ حرام ومسجد نبوی، شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس، ركن سپریم کونسل رابطہ، کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”رابطہ نے اسلامی حلقے کے اندر اور اس سے باہر حکمت اور بہتر اسلوب سے آگاہی کے فروغ کے لئے کام کیا ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں تمام اطراف کے ساتھ اس کے…
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

مفتی اعظم مملکت سعودی عرب، صدر سپریم کونسل رابطہ، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، رابطہ کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”میں کونسل کی جانب سے اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر کو سراہتا ہوں، اور دستاویز کی شقوں میں موجود بھائی چارے کی اقدار کے لئے کونسل…

مفتی اعظم مملکت سعودی عرب، صدر سپریم کونسل رابطہ، شیخ عبد العزیز آل الشیخ، رابطہ کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”میں کونسل کی جانب سے اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پُل قائم کرنے کے چارٹر کو سراہتا ہوں، اور دستاویز کی شقوں میں موجود بھائی چارے کی اقدار کے لئے کونسل…
account_circle
Mohammed Al-Issa محمد العيسى(@MhmdAlissa) 's Twitter Profile Photo

ہمیں آج رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کے انعقاد پر بے حد خوشی ہے۔ اجلاس میں مملکت سعودی عرب کے مفتی اعظم کی صدارت میں کونسل کے معزز اور اعلی مرتبت صدر اور اراکین نے شرکت کی۔ ہمیں رابطہ کے مشن اور اس کے عالمی مقاصد کی روشنی میں اجلاس کے جاری کردہ اہم فیصلوں اور…

ہمیں آج رابطہ عالم اسلامی کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کے انعقاد پر بے حد خوشی ہے۔ اجلاس میں مملکت سعودی عرب کے مفتی اعظم کی صدارت میں کونسل کے معزز اور اعلی مرتبت صدر اور اراکین نے شرکت کی۔ ہمیں رابطہ کے مشن اور اس کے عالمی مقاصد کی روشنی میں اجلاس کے جاری کردہ اہم فیصلوں اور…
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جاری ہے:
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر رابطہ کی 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”رابطہ نے تمام امور میں اعتدال پسند موقف اختیار کیا ہے اور اس رویئے کی وجہ سے اسے مشرق اور مغرب ہر جگہ زبردست کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں“۔

اس وقت جاری ہے: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی رابطہ کی 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”رابطہ نے تمام امور میں اعتدال پسند موقف اختیار کیا ہے اور اس رویئے کی وجہ سے اسے مشرق اور مغرب ہر جگہ زبردست کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں“۔
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جاری ہے:
سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر رابطہ کی 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے:
”یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ رابطہ مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جس نے اس کی بنیاد رکھ کر اسے عالم اسلام کے لئے وقف کیا ہے تاکہ یہ رسالت کے گہوارہ مکہ مکرمہ سے…

اس وقت جاری ہے: سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی رابطہ کی 46 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ”یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے کہ رابطہ مملکت سعودی عرب کی بھلائیوں میں سے ایک ہے جس نے اس کی بنیاد رکھ کر اسے عالم اسلام کے لئے وقف کیا ہے تاکہ یہ رسالت کے گہوارہ مکہ مکرمہ سے…
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جاری ہے:
کی سپریم کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ یہ کونسل رابطہ کی سپریم اتھارٹی مانی جاتی ہے جو جنرل سیکرٹریٹ کے تمام منصوبوں کی منظوری دیتی ہے۔ کونسل میں دنیا بھر سے مسلمانوں کے مذہبی امور کی نمائندگی کرنے والے علمائے کرام ومفتیان عظام شامل ہیں۔

اس وقت جاری ہے: #رابطہ_عالم_اسلامی کی سپریم کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ یہ کونسل رابطہ کی سپریم اتھارٹی مانی جاتی ہے جو جنرل سیکرٹریٹ کے تمام منصوبوں کی منظوری دیتی ہے۔ کونسل میں دنیا بھر سے مسلمانوں کے مذہبی امور کی نمائندگی کرنے والے علمائے کرام ومفتیان عظام شامل ہیں۔
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

امت مسلمہ کے علمائے کرام اور مفتیان عظام کی موجودگی میں اس وقت جاری ہے:
کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کی میز پر سات اہم اسلامی مسائل پر غور وخوض، جن میں اسلامی وحدت اور ”غزہ“ کی صورت حال سرفہرست ہے۔

امت مسلمہ کے علمائے کرام اور مفتیان عظام کی موجودگی میں اس وقت جاری ہے: #رابطہ_عالم_اسلامی کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کی میز پر سات اہم اسلامی مسائل پر غور وخوض، جن میں اسلامی وحدت اور ”غزہ“ کی صورت حال سرفہرست ہے۔
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جاری ہے:
کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کا آغاز، اجلاس کی سربراہی مملکت سعودی عرب کے مفتی اعظم کررہے ہیں، جس میں اسلامی ممالک اور اقلیتی ممالک سے تعلق رکھنے والے امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام شریک ہیں۔

اس وقت جاری ہے: #رابطہ_عالم_اسلامی کی سپریم کونسل کے 46 ویں اجلاس کا آغاز، اجلاس کی سربراہی مملکت سعودی عرب کے مفتی اعظم کررہے ہیں، جس میں اسلامی ممالک اور اقلیتی ممالک سے تعلق رکھنے والے امت مسلمہ کے نامور علمائے کرام اور مفتیان عظام شریک ہیں۔
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

اس وقت جاری ہے :
عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ریاض میں اسلامی فقہ اکیڈمی کے اختتامی اجلاس میں شریک ہیں۔ وہ اس اجلاس میں پیش کردہ علمی تحقیقات پر مبنی فقہی مباحث کی تکمیل کے بعد فیصلوں اور سفارشات کے اعلان کی تیاری کررہے ہیں۔

اس وقت جاری ہے : عالم اسلام کے نامور علمائے کرام ریاض میں اسلامی فقہ اکیڈمی کے اختتامی اجلاس میں شریک ہیں۔ وہ اس اجلاس میں پیش کردہ علمی تحقیقات پر مبنی فقہی مباحث کی تکمیل کے بعد فیصلوں اور سفارشات کے اعلان کی تیاری کررہے ہیں۔
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

امام وخطیب مسجد الحرام محترم جناب شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: اللہ تعالی نے علمائے کرام کو جس علم وحکمت سے بہرور فرمایاہے، وہ اس کے ذریعے امت میں اتحاد، تعاون اور یکجہتی کے فروغ کے ساتھ ساتھ انہیں تقسیم اور تصادم کے خطرات سے بچانے…

سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل اسلامی فقہ اکیڈمی، محترم جناب ڈاکٹر مصطفی سانو قطب، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ہم اس فورم میں شرکت کی دعوت کا شکریہ اور یہاں حاضری پر فخر محسوس کررہے ہیں۔ یہ اجلاس کی جانب سے کی جانے والی بابرکت کاوشوں کا تسلسل…

سیکرٹری جنرل انٹرنیشنل اسلامی فقہ اکیڈمی، محترم جناب ڈاکٹر مصطفی سانو قطب، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: ہم اس فورم میں شرکت کی دعوت کا شکریہ اور یہاں حاضری پر فخر محسوس کررہے ہیں۔ یہ اجلاس #رابطہ_عالم_اسلامی کی جانب سے کی جانے والی بابرکت کاوشوں کا تسلسل…
account_circle
مسلم ورلڈ لیگ(@MWLorg_Ur) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری جنرل اسلامی تعاون تنظیم جناب حسین ابراہیم طہ، اسلامی فقہ اکیڈمی کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے: مملکت سعودی عرب کی سرزمین پر اس اہم اجلاس کی میزبانی، اس کے مؤثر اسلامی کردار اور امت کو لاحق خطرات سے بیدار کرنے کے لئے اس کی انتھک کاوشوں کی تصدیق کرتی ہے۔