Sayra Shams🇵🇰/🇸🇦 (@mshamsz) 's Twitter Profile
Sayra Shams🇵🇰/🇸🇦

@mshamsz

A Visionary | Politics | Pro Democratic PMLN President Social Media Team Saudia
A Proud Volunteer For #RoshanPakistan | Retweets and Quotes are not endorsement

ID: 301702665

linkhttp://pmln.org/https://www.instagram.com/sayra_shams?igsh=Nm1paGZkNTM3NDU0 calendar_today19-05-2011 22:28:53

122,122K Tweet

43,43K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Maryam Ikram (@maryamikram93) 's Twitter Profile Photo

پیٹرول ڈیزل سونا ڈالر گاڑیاں موبائل سب نیچے اس وقت ایک چیزیں بلند ہو رہی ہے وہ ہیں یوتھیوں کی چیخیں 😂😂😂

Khalid Hussain (@khussain24) 's Twitter Profile Photo

Safdar Leghari اس عوامی خوشی کے موقع پر چوتم پرساد نیازی کی دماغی حالت نا گفتہ بہ ہو گئی ہے، ۔

<a href="/leghari_safdar/">Safdar Leghari</a> اس عوامی خوشی کے موقع پر چوتم پرساد نیازی کی دماغی حالت نا گفتہ بہ ہو گئی ہے، ۔
Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

عید میلاد النبی بہت بہت مبارکباد وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے عاشقان رسول کے لئے فیصل آباد ڈویژن میں جوس،زردہ اور حلوہ تقسیم کیا گیا،الحمد للہ عوام نے انتظامات پہ خوشی کا اظہار کیا،اور بہت دعائیں بھجوائی ہیں

عید میلاد النبی بہت بہت مبارکباد
وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے عاشقان رسول کے لئے فیصل آباد ڈویژن میں جوس،زردہ اور حلوہ تقسیم کیا گیا،الحمد للہ عوام نے انتظامات پہ خوشی کا اظہار کیا،اور بہت دعائیں بھجوائی ہیں
Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّاتِ الحمدللّٰہ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نیک نیت سے پنجاب کی خدمت میں مگن ہیں اور اسی خدمت کے سلسلے کو بڑھاتے ہوئے "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کا آغاز "Highlights"

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے سیاسی امورذیشان ملک کا 12 ربیع الاوّل کے موقعہ پر راولپنڈی شہر کا دورہ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے 12 ربیع الاوّل کے موقعہ پر ڈویژن بھر میں۔میلاد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں مختلف پروگرام اور محافل بارے بریفنگ دی دورے

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Airstrip built on Sulemanki-Bahawalnagar road for Punjab Air Ambulance is now ready. Will help in transporting critical patients swiftly. Every minute counts. Every life is precious.

Saima Farooq 🇵🇰 (@saimafarooq) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری۔اس موقع پر قبروں پر گل پاشی کی گئی اور پھولوں کی چادریں بھی رکھی گئیں۔عید میلاد النبیﷺ کی نسبت سے قرآن خوانی بھی ہوئی،

Safdar Leghari (@leghari_safdar) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے ملک دشمن فارن فنڈڈ تحریک انتشار کی اصلیت اور بے غیرت وطن فروش علی امین گنڈا پور افغانی کی اوقات جس نمک حرام کے ساتھ یہ روابط بڑھانے پر مرا جا رہا ہے جس نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے کی زحمت تک نہ کی، حکومت پاکستان فی الفور افغان نمک حرام قونصل جنرل کو ملک بدر کرے

یہ ہے ملک دشمن فارن فنڈڈ تحریک انتشار کی اصلیت اور بے غیرت وطن فروش علی امین گنڈا پور افغانی کی اوقات جس نمک حرام کے ساتھ یہ روابط بڑھانے پر مرا جا رہا ہے جس نے قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے کی زحمت تک نہ کی،
حکومت پاکستان فی الفور افغان نمک حرام قونصل جنرل کو ملک بدر کرے
Syed Kousar Kazmi (@syedkousarkazmi) 's Twitter Profile Photo

تحریک انتشار نے ہر حد عُبور کر دی - ریاست کب تک یہ ہتک آمیز رویے برداشت کرے گی -

میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

یہ ساری کمزوری اسٹیبلشمنٹ کی ہے اچھا بچہ بننے کے چکر میں گالیاں بھی کھا رہے ہیں ، انسلٹ بھی کروا رہے ہیں آپ جتنا مرضی نیوٹرل بن جائیں اگلے پھر بھی ہر کام کا الزام آپ پر لگاتے ہیں تو پھر تُن دیں ملک دشمنوں کو قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے

یہ ساری کمزوری اسٹیبلشمنٹ کی ہے
اچھا بچہ بننے کے چکر میں
گالیاں بھی کھا رہے ہیں ، انسلٹ بھی کروا رہے ہیں آپ جتنا مرضی نیوٹرل بن جائیں اگلے پھر بھی ہر کام کا الزام آپ پر لگاتے ہیں تو پھر تُن دیں ملک دشمنوں کو
قوم آپکے ساتھ کھڑی ہے
میاں عامر 🦁 (@legimian) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم شہباز شریف عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے موقع پر محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے♥️

وزیر اعظم شہباز شریف عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے موقع پر محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے♥️
عمران شاہین (@imshee67) 's Twitter Profile Photo

ان افغانڈو کونسلیٹ کے افسران کو فوری طور پر ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر پاکستان سے نکال باہر کیا جائے. اگر ان دو ٹکے کے مردود خوارج کو بھی سفارتکاری کے آداب نہیں سکھا سکتے تو بہتر ہے گھر چلے جائیں. اللہ رسول ص کے بعد پاکستان سے اوپر کوئی چیز نہیں. Promoting Pakistan Tourism 🇵🇰 Ishaq Dar

ان افغانڈو کونسلیٹ کے افسران کو فوری طور پر ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر پاکستان سے نکال باہر کیا جائے. اگر ان دو ٹکے کے مردود خوارج کو بھی سفارتکاری کے آداب نہیں سکھا سکتے تو بہتر ہے گھر چلے جائیں. اللہ رسول ص کے بعد پاکستان سے اوپر کوئی چیز نہیں.
<a href="/MOFAPakistan/">Promoting Pakistan Tourism 🇵🇰</a>
<a href="/MIshaqDar50/">Ishaq Dar</a>
Dr Syeda Sadaf (@drsyeda_sadaf) 's Twitter Profile Photo

غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا ⛔️غیرت مند کون وزیر اعلی بلوچستان سرفرز بگٹی یا وزیر اعلیٰ پختونخواہ جاہل آمین گنڈاپور؟ ⛔️قومی ترانے کے احترام میں چند دن پہلے بلوچستان ایک پروگرام میں ایک شخص کھڑا نہ ہوا تو وزیر اعلی بلوچستان نے اس شخص کو ھال

Nabila pmln 🦁⁦✌️⁩ (@nabilapmln) 's Twitter Profile Photo

چاند تاروں میں "نصیر" آج بڑی ہل چل ہے یہی آثار بتاتے ہیں کہ، آپ ﷺ آتے ہیں #NABILA

چاند تاروں میں "نصیر" آج بڑی ہل چل ہے 
یہی آثار بتاتے ہیں کہ، آپ ﷺ آتے ہیں
#NABILA
𝗥𝗮𝗻𝗮 𝗦𝗵𝗮𝗵𝘇𝗮𝗶𝗯 (@ranashahzaib_0) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری محمد نواز شریف نے رائے ونڈ میں دیگر عزیز واقارب کے ہمراہ قبروں پر حاضری دی اس موقع پر قبروں پر گل پاشی کی گئی اور پھولوں کی چادریں بھی رکھی گئیں عید میلاد النبی(ص) کی نسبت سے قرآن خوانی بھی

Sayra Shams🇵🇰/🇸🇦 (@mshamsz) 's Twitter Profile Photo

قائد محمد نواز شریف نے رائے ونڈ میں دیگر عزیز واقارب کے ہمراہ قبروں پر حاضری دی عید میلاد النبی(ص) کی نسبت سے قرآن خوانی بھی ہوئی، نعت خوانوں نے نبی اکرم (ص) کی شان میں گل ہائے عقیدت اور درود و سلام پیش کیا۔

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif gives his remarks at Mehfil-e-Milaad on the eve of Eid Milad-un-Nabiﷺ (PBUH), today in Lahore.

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif gives his remarks at Mehfil-e-Milaad on the eve of Eid Milad-un-Nabiﷺ (PBUH), today in Lahore.
Adil Rajput 🇵🇰 (@adilrajput_) 's Twitter Profile Photo

روس کے نائب وزیر اعظم کل فو روزہ دورے پر پاکستان آ رہے ہیں یہ پیغام ہے جو خود کو دنیا کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں اب وقت بدل رہا ہے

Sayra Shams🇵🇰/🇸🇦 (@mshamsz) 's Twitter Profile Photo

اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر معاشرتی انصاف اور فلاحی ریاست کا قیام ہی ترقی کا ضامن ہے۔ ہمیں اسلامی تاریخ کے اس روشن پہلو کو یاد رکھتے ہوئے پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھنی چاہئیں جہاں ہر شخص کو انصاف اور مساوی حقوق مل سکیں وزیراعظم شہباز شریف

اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر معاشرتی انصاف اور فلاحی ریاست کا قیام ہی ترقی کا ضامن ہے۔ ہمیں اسلامی تاریخ کے اس روشن پہلو کو یاد رکھتے ہوئے پاکستان کو ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھنی چاہئیں جہاں ہر شخص کو انصاف اور مساوی حقوق مل سکیں

وزیراعظم شہباز شریف