SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile
SHAHID CHOWDHRY

@mshahid8480

نواز شریف فورس

ID: 1804194421010743296

calendar_today21-06-2024 16:48:02

3,3K Tweet

698 Takipçi

740 Takip Edilen

SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ۔ پاکستان ھمیشہ زندہ باد پاک فوج ھمیشہ زندہ باد

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے ۔ 
پاکستان ھمیشہ زندہ باد 
پاک فوج ھمیشہ زندہ باد
SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

یااللہ مجھے ان خیموں کی جگہ ان ظالموں کی لاشیں دکھا جیسے غزہ کے معصوم لوگوں کو شہید کیا گیا ویسے انکو عبرت کا نشان بنا دے۔۔

یااللہ مجھے ان خیموں کی جگہ ان ظالموں کی لاشیں دکھا جیسے غزہ کے معصوم لوگوں کو شہید کیا گیا ویسے انکو عبرت کا نشان بنا دے۔۔
SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

Israel Defense Forces This is all lies and nonsense. Israel, which is targeting innocent children, women and the elderly in Gaza, is destroying hospitals in Gaza and is trying to pave the way for attacks on Iran, Israel is the biggest terrorist country in the world. #Iran #นายกรัฐมนตรี #iranisraelwar

<a href="/IDF/">Israel Defense Forces</a> This is all lies and nonsense. Israel, which is targeting innocent children, women and the elderly in Gaza, is destroying hospitals in Gaza and is trying to pave the way for attacks on Iran, Israel is the biggest terrorist country in the world.
#Iran #นายกรัฐมนตรี #iranisraelwar
SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ارمی پر بھونکنا ہو یا فوجی قیادت پر یہ کتا ہر روز بھونکتا ہے لیکن جب اسرائیل کی باری اتی ہے تو اس کا منہ بالکل بند ہو جاتا ہے اور یہ کبھی بھی اپنے مالکوں پر نہیں بھونکتا کتے کا نام کمنٹس میں لازمی بتائیں #IsraelTerroristState

پاکستان ارمی پر بھونکنا ہو یا فوجی قیادت پر یہ کتا ہر روز بھونکتا ہے لیکن جب اسرائیل کی باری اتی ہے تو اس کا منہ بالکل بند ہو جاتا ہے اور یہ کبھی بھی اپنے مالکوں پر نہیں بھونکتا 
کتے کا نام کمنٹس میں لازمی بتائیں 
#IsraelTerroristState
SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

کیڑیاں دی موت دا سامان تیرے کول اے اٹھ میرے بیلیا DF_17 تیرے کول اے ۔ چین نے پاکستان کو ڈی ایف 17 ھائیپر سونک میزائل پاکستان کو دے دیئے ۔ اگلی گل دا توانوں پتہ اے۔۔

کیڑیاں دی موت دا سامان تیرے کول اے 
اٹھ میرے بیلیا DF_17 تیرے کول اے ۔
چین نے پاکستان کو ڈی ایف 17 ھائیپر سونک میزائل پاکستان کو دے دیئے ۔
اگلی گل دا توانوں پتہ اے۔۔
SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

توجہ فرمائیں۔ مجھے فخر ہے کہ میں مسلم لیگ ن کا ادنیٰ سا کارکن ھوں اور اپنی حیثیت سے بڑھ کر خدمت کرنے کی کوشش کرتا ہوں مجھے حق ھے کہ اگر کسی پالیسی میں اصلاح مقصود ہو تو مشورہ دوں۔ اس بجٹ میں صرف پنجاب گورنمنٹ نے پینشنرز کے ساتھ ظلم کیا ھے سات کی بجائے 5 فیصد کر دی۔

SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

دل گارڈن گارڈن ھو گیا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اس نے یہ دن دکھایا اب مزید دعا ھے کہ انکی لٹکی ھوئی لاشیں دیکھوں ۔ غزہ پر بربریت جب ھو رھی تھی تو یہ دنیا کہاں تھی کیا اسرائیل پر کوئی حد نہیں ؟ کیا اسرائیل اکیلے یہ کر سکتا تھا ؟ ۔۔۔۔نہیں کیونکہ اس میں اتنا دم نہیں ھے ۔

اللہ تعالیٰ کا دفاعی نظام ناقابل تسخیر ھے اور وہ ایسے وحشی درندوں کو لگام ڈالنا جانتا ھے ۔ میں خوش ھوں اللہ تعالیٰ نے ایران کو چنا ۔ مسلمان ملکوں کو سب بھول کر ایران کے ساتھ کھڑے ھونے کی ضرورت ہے ۔

اللہ تعالیٰ کا دفاعی نظام ناقابل تسخیر ھے اور وہ ایسے وحشی درندوں کو لگام ڈالنا جانتا ھے ۔ میں خوش ھوں اللہ تعالیٰ نے ایران کو چنا ۔ مسلمان ملکوں کو سب بھول کر ایران کے ساتھ کھڑے ھونے کی ضرورت ہے ۔
scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

مقصود بخاری Maqsood Bukhari (Official) ان کا ویلاگ ایک خبر نہیں حقیقت کا اعلان ہے یو ٹیوب چینل پر سنئیے 📢 مقصود بخاری سے اور کمنٹ میں لکھئے پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰 🫡 youtu.be/KCK1oUdUSco?si…

مقصود بخاری 
<a href="/PMNDigital29471/">Maqsood Bukhari (Official)</a>
ان کا ویلاگ ایک خبر نہیں 
حقیقت کا اعلان ہے 
یو ٹیوب چینل پر سنئیے 📢 
مقصود بخاری سے 
اور کمنٹ میں لکھئے 
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰 🫡 
youtu.be/KCK1oUdUSco?si…
SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کا بہترین کارنامہ ۔ پینشنرز کے دو فیصد سے جو پیسہ بچایا جائے گا اس سے پنجاب کی خدمت کی جائے گی۔ پینشن میں دو فیصد کمی کروانے والے مشیروں کا شکریہ ۔

پنجاب حکومت کا بہترین کارنامہ ۔
پینشنرز کے دو فیصد سے جو پیسہ بچایا جائے گا اس سے پنجاب کی خدمت کی جائے گی۔ 
پینشن میں دو فیصد کمی کروانے والے مشیروں کا شکریہ ۔
SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

ملکی تاریخ کا واحد صوبہ پنجاب جس نے سرکاری ائیر ایمبولینس سروس متعارف کروائی ۔ شکریہ مریم نواز ۔

ملکی تاریخ کا واحد صوبہ پنجاب جس نے سرکاری ائیر ایمبولینس سروس متعارف کروائی ۔
شکریہ مریم نواز ۔
SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام ایک بہترین منصوبہ ھے جس سے غریب عوام کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی ۔ شکریہ مریم نواز

چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام ایک بہترین منصوبہ ھے جس سے غریب عوام کو مفت علاج کی سہولت میسر ہو گی ۔
شکریہ مریم نواز
SHAHID CHOWDHRY (@mshahid8480) 's Twitter Profile Photo

کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ھے جس سے کسان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہونگی ۔

کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ھے جس سے کسان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہونگی ۔
SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

Emmanuel Macron Raphael cannot receive your call at this time, He is unconscious, 🤣🤣🤣🤣 My name is JF 7 Thunder, the King of the Sky 💪💪💪 Can I help you?

<a href="/EmmanuelMacron/">Emmanuel Macron</a> Raphael cannot receive your call at this time, 
He is unconscious,
🤣🤣🤣🤣
 My name is JF  7 Thunder,
 the King of the Sky 
💪💪💪

 Can I help you?