Malik Rashid KhoKhar
@mrkpmln
SMT Khanewal۔ قائد نواز شریف۔ ۔۔۔۔💕💕
ID: 759678419567345668
31-07-2016 09:13:44
64,64K Tweet
2,2K Followers
2,2K Following
سرکاری اسکولوں کا نیا چہرہ ! یہ ہے گورنمنٹ ہائی اسکول چکی فائق، منچن آباد جو آج کسی ماڈرن پرائیویٹ اسکول سے کم نہیں لگتا 👏 تعلیم کے شعبے میں انقلاب لانے پر خراجِ تحسین Rana Sikandar Hayat اور وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif کو، جنہوں نے سرکاری اسکولوں کو واقعی پڑھنے کے قابل بنا دیا
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن کی ایک اور تعبیر، ملتان میں پہلا نواز شریف اسکول آف ایمیننس کا قیام. Maryam Nawaz Sharif #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
میاں نواز شریف سے اینکروں کی معافیاں ۔۔میں اپنا معاملہ اللہ پہ چھوڑتا ھوں ۔۔ بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ھے ۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔👇👇 Maryam Nawaz Sharif