Qasim(@MQasimUK) 's Twitter Profile Photo

کیا پاکستان سورج کی روشنی پر ٹیکس لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن چکا ہے؟

account_circle
Qasim(@MQasimUK) 's Twitter Profile Photo

Bitter truth

پاکستان کو اِسلام کا قلعہ کہنا اِسلام کی توہین ہے، یہ کرپٹ ترین حرام خوروں کی چراگاہ ہے، جبکہ غریبوں اور محنت کشوں کی قتل گاہ ہے

account_circle
Qasim(@MQasimUK) 's Twitter Profile Photo

جس دن تمہیں قرآن سمجھ میں آ گیا اس دن نہ تمہارا کوئی مسلک ہوگا اور نہ تمہارا کوئی فرقہ.

account_circle
Qasim(@MQasimUK) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی زندگیاں اجیرن کر کے سجدوں میں معافی مت مانگا کریں۔۔
بندہ ،بندے کو معاف کرے گا،تو رب معاف کرے گا ۔۔

account_circle
Qasim(@MQasimUK) 's Twitter Profile Photo

کاکول کی ٹریننگ کے ثمرات آنا شروع پاکستان ٹیم کو نیوزلینڈ D ٹیم نے لگاتار دو بار شکست سے دوچار کیا😁

account_circle
Qasim(@MQasimUK) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے بڑا سٹیڈیم پاکستان ہے جہاں 25 کروڑ تماشائی اپنی بربادی کا میچ دیکھ رہے ہیں.l 😞

account_circle
Qasim(@MQasimUK) 's Twitter Profile Photo

ایک ہوٹل میں چار بندوں نے کھانا کھایا پولیس ، چور ، مولوی اور سیاست دان تو بل کون بھرے گا؟

account_circle