MQM Pakistan Hyderabad (Official) (@mqmpkhyderabad) 's Twitter Profile
MQM Pakistan Hyderabad (Official)

@mqmpkhyderabad

Official Twitter Account of MQM Pakistan District Hyderabad.

ID: 1086047192283037696

linkhttps://www.facebook.com/pg/OfficialMQM/posts/ calendar_today17-01-2019 23:46:43

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

3 Takip Edilen

MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کی الیکشن میں شاندار کامیابی پر کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول، ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی ،اراکین رابطہ کمیٹی سمیت حق پرست نومنتخب اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے شہداء قبرستان میں حق پرست شہداء کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی #MQMPakistan

MQM Pakistan Hyderabad (Official) (@mqmpkhyderabad) 's Twitter Profile Photo

”این اے 219، 220 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری“ الیکشن کمیشن نے نا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا ہے نا حلف برداری روکنے کا جھوٹ کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے این اے 220 اور این اے 219 کا نوٹیفیکشن جاری ہوچکا ہے نوٹیفیکشن دیکھ سکتے ہیں allaboutmqm #MQMPakistan

”این اے 219، 220 کامیاب امیدواروں کا نوٹیفیکیشن جاری“

الیکشن کمیشن نے نا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا ہے نا حلف برداری روکنے کا جھوٹ کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے این اے 220 اور این اے 219 کا نوٹیفیکشن جاری ہوچکا ہے نوٹیفیکشن دیکھ سکتے ہیں
<a href="/allaboutmqm/">allaboutmqm</a> #MQMPakistan