MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile
MQM Pakistan

@mqmpkofficial

This is the Official Twitter Account of MQM Pakistan. Muttahida Quami Movement. متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

ID: 762412178

linkhttp://www.mqmpakistan.net calendar_today16-08-2012 21:58:47

10,10K Tweet

32,32K Followers

17 Following

MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

اُٹھو وگر نہ حشر نہیں ہوگا پھر کبھی دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا سینئر رہنما ایم کیو ایم و رکن قومی اسمبلی احمد سلیم صدیقی #MQMPakistan #Pakistan #karachi #APMSOFoundationDay #APMSO_Media #APMSO

MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے شکارپور میں 4 سالہ انس تھہیم کے اغوا کی شدید مذمت انس تھہیم کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ اغوا میں ملوث مجرموں کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے. اراکینِ مرکزی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان #MQMPakistan

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے شکارپور میں 4 سالہ انس تھہیم کے اغوا کی شدید مذمت

انس تھہیم کو فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ اغوا میں ملوث مجرموں کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے. اراکینِ مرکزی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان

#MQMPakistan
Haider Abbas Rizvi (@harizvimqmpak) 's Twitter Profile Photo

آل پاکستان مُہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مجھ سمیت ہزارہا طلباء کی سیاسی پرورشگاہ ہے، جہاں ہم نے سیاست کی نصابی،نظریاتی وعملی تربیت حاصل کی،یہ وہ مدرسہ ہےکہ جس نے بعد ازاں اپنی جامعہ(ایم کیو ایم) تشکیل دی، یہی ارتقاء پزیری ہمارےنامیاتی سیاسی وجود پر دلیلِ مطلق ہے۔ #APMSOFoundationDay

آل پاکستان مُہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن مجھ سمیت ہزارہا طلباء کی سیاسی پرورشگاہ ہے، جہاں ہم نے سیاست کی نصابی،نظریاتی وعملی تربیت حاصل کی،یہ وہ مدرسہ ہےکہ جس نے بعد ازاں اپنی جامعہ(ایم کیو ایم) تشکیل دی، یہی ارتقاء پزیری ہمارےنامیاتی سیاسی وجود پر دلیلِ مطلق ہے۔ #APMSOFoundationDay
Syed Aminul Haque (@syedaminulhaque) 's Twitter Profile Photo

A cake-cutting ceremony was held at midnight at Bahadurabad office today to mark the 47th Foundation Day of APMSO. I encourage young, educated & middle-class people to continue joining MQM-P & speak for their communities in the assemblies. Long live APMSO. #APMSOFoundationDay

A cake-cutting ceremony was held at midnight at Bahadurabad office today to mark the 47th Foundation Day of APMSO.

I encourage young, educated & middle-class people to continue joining MQM-P & speak for their communities in the assemblies. Long live APMSO. #APMSOFoundationDay
MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

علم ہی آخری دلیل ، علم ہی آغاز نو ، متحدہ قومی موومنٹ کی کی جانب اے پی ایم ایس او کا 47واں یوم تاسیس تمام حق پرست کارکنان و ہمدر اور طلبہ و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو۔ #APMSOFoundationDay #11Jun #APMSO #MQMPakistan APMSO allaboutmqm

علم ہی آخری دلیل ،
علم ہی آغاز نو ،
متحدہ قومی موومنٹ کی کی جانب اے پی ایم ایس او کا 47واں یوم تاسیس تمام حق پرست کارکنان و ہمدر اور طلبہ و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو۔ 
#APMSOFoundationDay
#11Jun #APMSO
#MQMPakistan <a href="/APMSOMediaCell/">APMSO</a>
<a href="/allaboutmqm/">allaboutmqm</a>
MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

اے پی ایم ایس او کا 47واں یوم تاسیس تمام حق پرست کارکنان و ہمدر اور طلبہ و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو۔ #APMSOFoundationDay #11Jun #APMSO #MQMPakistan APMSO allaboutmqm

اے پی ایم ایس او کا 47واں یوم تاسیس تمام حق پرست کارکنان و ہمدر اور طلبہ و طالبات کو بہت بہت مبارک ہو۔ 
#APMSOFoundationDay
#11Jun #APMSO
#MQMPakistan <a href="/APMSOMediaCell/">APMSO</a>
<a href="/allaboutmqm/">allaboutmqm</a>
MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اے پی ایم ایس او کے 47 ویں یومِ تاسیس پر شایانِ شان استقبال!!❤️ #APMSOFoundationDay #ChairmanMQM #DrKhalidMaqboolSiddiqui #MQMPakistan #APMSO47thFoundationDay #VoiceOfStudents

MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

اے پی ایم ایس او کی 47ویں یوم تاسیس کے موقع پر چئیرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا تاریخی استقبال۔ تمام شرکاء نے پرچم لہرا کر بھرپور محبت کا اظہار کیا۔ #APMSOFoundationDay #ChairmanMQM #DrKhalidMaqboolSiddiqui #MQMPakistan #APMSO47thFoundationDay

MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

47ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں مرکزی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، یوم تاسیس کے موقع پر اے پی ایم ایس او کی جانب سے سالانہ پوسٹر اور ترانے کا اجراء کیا گیا، #APMSOFoundationDay #MQMPakistan

47ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں مرکزی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات سمیت نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، یوم تاسیس کے موقع پر اے پی ایم ایس او کی جانب سے سالانہ پوسٹر اور ترانے کا اجراء کیا گیا، 
#APMSOFoundationDay
 #MQMPakistan
MQM Pakistan (@mqmpkofficial) 's Twitter Profile Photo

علم سے دانش کو کشید کرنا اے پی ایم ایس او کی بنیادی ذمہ داری ہے، اگر پاکستان بنانے والوں کے ہاتھوں ہی ملک چلوایا جاتا تو ملک آج بہتر حالت میں ہوتا، جنہوں نے ہمیں جامعہ کراچی سے باہر کیا ہم نے انکو کراچی کی سیاست سے باہر کردیا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #APMSOFoundationDay

علم سے دانش کو کشید کرنا اے پی ایم ایس او کی بنیادی ذمہ داری ہے، 

اگر پاکستان بنانے والوں کے ہاتھوں ہی ملک چلوایا جاتا تو ملک آج بہتر حالت میں ہوتا، 

جنہوں نے ہمیں جامعہ کراچی سے باہر کیا ہم نے انکو کراچی کی سیاست سے باہر کردیا، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

#APMSOFoundationDay