Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile
Khokhar

@mns_n3

I'm a normal guy, a circle of special people

ID: 1451771180096974851

calendar_today23-10-2021 04:45:56

37,37K Tweet

723 Followers

189 Following

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

انڈیا میں مودی اور پاکستان نیازی پیدا ہی ذلیل ہونے کے لیے ہوئے ہیں ۔۔ دونو بھائی قوم کی تباہی 😅😅

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

غرور اللّہ کو پسند نہیں وہ بھارت کرے یا نیازی مقدر دونو کا خاک ہو گا ۔۔💯

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے فارم 47 کی حکومت کو نہیں مانتے اور ان کا وزیر اعلی وفاق سے اچھے تعلقات چاہتا ہے 😂

یوتھیے فارم 47 کی حکومت کو نہیں مانتے 
اور ان کا وزیر اعلی وفاق سے اچھے تعلقات چاہتا ہے 😂
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس نے بلاک کیا ہوا ہے ورنہ اس کو بتانا تھا منہ پہ ٹیپ لگانے سے چھوٹا نہیں ہو سکتا ؟؟ ویسے بڑی محنت سے بڑا کیا ہے اس نے😷

مجھے اس نے بلاک کیا ہوا ہے ورنہ اس کو بتانا تھا منہ پہ ٹیپ لگانے سے چھوٹا نہیں ہو سکتا ؟؟
ویسے بڑی محنت سے بڑا کیا ہے اس نے😷
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

بار بار وقت نے ثابت کیا تمھارا ہر فیصلہ پاکستان کی سالمیت اور ترقی کا تھا، کوئی مانے نہ مانے ہندستان مان رہا ہے۔ 🇵🇰❤️🤛 شکریہ نواز شریف پاکستان ہمیشہ زندہ باد

بار بار وقت نے ثابت کیا تمھارا ہر فیصلہ پاکستان کی سالمیت اور ترقی کا تھا، کوئی مانے نہ مانے ہندستان مان رہا ہے۔
🇵🇰❤️🤛
شکریہ نواز شریف
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ PMLN کو ختم کرنے نکلے تھے… اور آج خود ہی استعفے دے دے کر ختم ہو گئے! واقعی وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ (اللہ جسے چاہے عزت دے، جسے چاہے ذلیل کر دے) سیاست نہیں، مکافاتِ عمل ہوتا ہے۔

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

بھائی کی تین شادیاں ہوئیں۔ بہنیں کسی شادی میں شریک نہیں ہوئیں۔ بھائی وزیر اعظم بنا۔ بہنیں حلف برداری تقریب میں شریک نہیں ہوئیں۔ لیکن اب ہر ہفتے اڈیالہ فساد پھیلانے پابندی سے پہنچ جاتی ہیں!!

جو گند پی ٹی آئی نے پھیلایا وہ صاف ن لیگ کر رہی ہے خدمت اور کیا ہوتی یوتھیو ؟؟

جو گند پی ٹی آئی نے پھیلایا وہ صاف ن لیگ کر رہی ہے خدمت اور کیا ہوتی یوتھیو ؟؟
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں دانش سکول کی تکمیل آخری مراحل میں شکریہ قائد میاں محمد شہباز شریف

اسلام آباد  میں  دانش سکول  کی  تکمیل  آخری  مراحل میں  شکریہ قائد میاں محمد شہباز شریف
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی نے ملک کے لیے کچھ نہیں کیا۔ صرف نعرے لگائے۔ نعرے سے ملک نہیں چلتا۔ کام کرنا پڑتا ہے اور یہ کام ن لیگ کر رہی ہے۔ عام آدمی کی رائے 💯

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

ضمنی الیکشن کی گہما گہمی عروج پر،انتخابی معرکہ کیلئے ایک دن باقی ، مسلم لیگ ن کے ووٹرز کا جوش و خروش دیدنی ، 23 نومبر کو پولنگ ڈے پر ووٹرز کا اپنے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروانے کا عزم !! انشااللہ 23 نومبر مسلم لیگ ن کی فتح کا دن ہوگا

دوبئی ائیر شو سے 15 دن پہلے ہی ٹرمپ نے انڈیا کا آٹھواں طیارہ بھی شامل کر لیا تھا۔ یہ ٹرمپ بھی ہمارے مرشد کی طرح پہنچی ہوئی چیز ہے

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ انڈین طیارے کی پرواز سے پہلے پاکستانی طیارے اسے گھور گھور کر دیکھ رہے تھے😄

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

عمران خان بھی یہ ہی کہتا تھا پھر خوارجیوں کو رہا کر کے پاکستان میں دہشگردی کے لیے چھوڑ دیا

عمران خان بھی یہ ہی کہتا تھا پھر خوارجیوں کو رہا کر کے پاکستان میں دہشگردی کے لیے چھوڑ دیا
Iram (Summan) Dar ♌ (@summandar01) 's Twitter Profile Photo

*⚡️🇵🇰/🇮🇳 — بھارت کے دو شہری گرفتار: کوچی شپ یارڈ کی خفیہ معلومات پاکستان کو لیک کرنے کا الزام* اترپردیش کے رہائشی روہت (29 سال) اور سنتری (37 سال) کو بھارتی نیوی کے اہم کوچی شپ یارڈ (Cochin Shipyard) سے متعلق خفیہ معلومات پاکستان کو فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

*⚡️🇵🇰/🇮🇳 — بھارت کے دو شہری گرفتار: کوچی شپ یارڈ کی خفیہ معلومات پاکستان کو لیک کرنے کا الزام*  

اترپردیش کے رہائشی روہت (29 سال) اور سنتری (37 سال) کو بھارتی نیوی کے اہم کوچی شپ یارڈ (Cochin Shipyard) سے متعلق خفیہ معلومات پاکستان کو فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

جو نظر آ رہا ہے وہ ہی بتانا ہے ن لیگ کے بابر نواز جیتے گے انشاء اللہ

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

مطلب تم بھی صحافی ہو عجیب دور آ گیا ہے پیسے دے کر مائیک پکڑ رہی دُنیا 😷

Khokhar (@mns_n3) 's Twitter Profile Photo

شیر کانشان جیت کی پہچان ووٹ صرف شیر کا! اپنے حلقہ کی ترقی و خوشحالی کے تسلسل کیلیے کل 23 نومبر کو NA-18 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار بابر نواز خان کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں #VoteSirfSherKa

شیر کانشان جیت کی پہچان
ووٹ صرف شیر کا!

اپنے حلقہ کی ترقی و خوشحالی کے تسلسل کیلیے کل 23 نومبر کو NA-18 سے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار بابر نواز خان کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں

#VoteSirfSherKa