Maulana Hidayat ur Rehman Baloch (@mhidayatrehman) 's Twitter Profile
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

@mhidayatrehman

سربراہ حق دو تحریک

ID: 1443893824309301267

linkhttp://www.jamaat.org calendar_today01-10-2021 11:03:30

4,4K Tweet

63,63K Takipçi

461 Takip Edilen

Nadir Khan (@madakhail000) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا غائب کرنے والے آئین کو نہیں مانتے۔۔۔ عدالت نہیں بنا سکے آج تک جو مجرم کو سزا دے اپنی ناکامی قبول کرو: حافظ نعیم الرحمن #HaqDoBalochistanKo

Jamaat e islami KP North (@jikpnorth) 's Twitter Profile Photo

مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا کارواں چیک پوسٹوں کے جال کو چیرتا ہوا لورالائی جا پہنچا! یہ صرف سفر نہیں، تاریخ کا ایک نیا باب ہے! عزم، حوصلے اور حق کی جیت! #HaqDoBalochistanKo

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے قافلے کو روکنا اور کارکنان کو گرفتار کرنا قابل مذمت ہے ۔ ریاستی اداے ایسے غیر جمہوری ہتھکنڈوں سے گریز کریں ۔ Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

Shahzad Aslam Mirza (@shahzad_mirza11) 's Twitter Profile Photo

پہلی خبر رحیم یار خان سے کچے کے ڈاکو 4 افراد کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے اور 61 بھینسوں کو چھین کر فرار ہو گئے، صوبائی حکومت کی رٹ مکمل غائب دوسری خبر مولانا ہدایت الرحمان کی قیادت میں بلوچ عوام کے پرامن مارچ کو پنجاب پولیس نے ملتان روک لیا، صوبائی ذمہ دار سمیت درجن بھر افراد

Siraj ul Haq (@sirajofficial) 's Twitter Profile Photo

اہل بلوچستان کی آواز پورے پاکستان کی آواز ہے ۔حقوق بلوچستان لانگ مارچ قافلہ کو مظفر گڑھ کے قریب روکنے اور شرکا میں سے بیشتر کو گرفتار کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ قافلہ کے شرکا پرامن ہیں اور بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لیے کوئٹہ سے اسلام آباد کی جانب مارچ کررہے

Dr Humaira Tariq (@dr_humairatariq) 's Twitter Profile Photo

حق دو بلوچستان تحریک کے پر امن لانگ مارچ کے شرکاء کو طاقت کے بل بوتے پر روکنا ، شدید گرمی و پیاس سے نڈھال 11کارکنان کی گرفتاری حکومت پنجاب کی فسطائیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ جماعت اسلامی حلقہ خواتین اس غیر جمہوری اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے. حق دو بلوچستان تحریک ،بلوچستان کے

Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے قافلے کو روکنا قابل مذمت ہےبلوچستان کے حقوق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا لانگ مارچ مکمل پر امن ہے اگر پنجاب میں جمہوری طریقے سے جدوجہد کرنے والے اہل بلوچستان کے ساتھ یہ سلوک کیا جائے گا تو کیا پیغام جائے گا ؟ مظفرگڑھ دریا چناب پل ! Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے قافلے کو روکنا قابل مذمت ہےبلوچستان کے حقوق کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا لانگ مارچ مکمل پر امن ہے اگر پنجاب میں جمہوری طریقے سے جدوجہد کرنے والے اہل بلوچستان کے ساتھ یہ سلوک کیا جائے گا تو کیا پیغام جائے گا ؟
مظفرگڑھ دریا چناب پل !
<a href="/MHidayatRehman/">Maulana Hidayat ur Rehman Baloch</a>
Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ اور ان کے ساتھ بلوچستان کے کارکنان نے عزم، ہمت اور جدوجہد کی مثال قائم کی ہے اپنی استقامت اور پرامن مزاحمت سے پنجاب پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ہے اب کنٹینر ہٹ رہے ہیں قافلہ ملتان کی طرف روانہ ہوگا رات جامع العلوم معصوم شاہ روڈ پر قیام رہے گا

مولانا ہدایت الرحمن بلوچ 
اور ان کے ساتھ بلوچستان کے کارکنان نے 
عزم، ہمت اور جدوجہد کی مثال قائم کی ہے
اپنی استقامت اور پرامن مزاحمت سے
پنجاب پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ہے
اب کنٹینر ہٹ رہے ہیں
قافلہ ملتان کی طرف روانہ ہوگا
رات جامع العلوم معصوم شاہ روڈ پر قیام رہے گا
Qaisar Sharif (@qaisarsharif555) 's Twitter Profile Photo

محب وطن ، محب اسلام لیڈر امیر جماعت اسلامی بلوچستان ، ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن صاحب کوئی اسلحہ گولی ،بارود نہیں مانگ رہے تعلیم،صحت اور امن مانگ رہے حکومت ذمہ داری کا مظاہرہ کرئے۔ حق دو بلوچستان کو Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

انتظامیہ اوچھے ہتکھنڈوں سے باز آجائے اور لانگ مارچ کا راستہ نہ روکے ۔جمہوری قوتوں کا راستہ روکنے کا مطلب دہشت گردوں اور قوم پرستوں کو طاقت فراہم کرنا ہے ۔ #HaqDoBalochistanKo

انتظامیہ اوچھے ہتکھنڈوں سے باز آجائے  اور لانگ مارچ کا راستہ نہ روکے ۔جمہوری قوتوں کا راستہ روکنے کا مطلب دہشت گردوں اور قوم پرستوں کو طاقت فراہم کرنا ہے ۔
#HaqDoBalochistanKo
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch (@mhidayatrehman) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کی حکومت بلوچستان والوں سے بہت ڈرتی ہے حق دو بلوچستان قافلے کو ملتان کی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

Jamaat e Islami Pakistan (@jipofficial) 's Twitter Profile Photo

حکومت اور اداروں کی نا اہلی عوام پر نہ ڈالی جائے ۔لانگ مارچ کے شرکاء کو روکنا پاکستان سے محبت نہیں ۔ لانگ مارچ کے کو پرامن طور پر اسلام آباد جانے دیا جائے ۔

حکومت اور اداروں کی نا اہلی  عوام پر نہ ڈالی جائے  ۔لانگ مارچ کے شرکاء کو روکنا  پاکستان سے   محبت نہیں ۔ لانگ مارچ کے  کو پرامن طور پر اسلام آباد  جانے دیا جائے ۔
Jamaat-e-Islami Islamabad (@ji_islamabad) 's Twitter Profile Photo

“حق دو بلوچستان کو” اسلام آباد لانگ مارچ کے شہرِ وفاق میں استقبال اور دھرنے کے حوالے سے انتظامات کیلئے جماعتِ اسلامی اسلام آباد کا نظمِ حلقہ کا اجلاس ہوا، جس میں استقبالیے اور دھرنے کے معاملات طے ہوئے! #HaqDoBalochistanKo

Shamsuddin Amjad (@shamsamjadji) 's Twitter Profile Photo

حقوق بلوچستان لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا، شاندار استقبال کیا گیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں

حقوق بلوچستان لانگ مارچ ملتان پہنچ گیا، شاندار استقبال کیا گیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں
Shahzad Aslam Mirza (@shahzad_mirza11) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز صاحب جب اپوزیشن میں تھیں تو بلوچی خواتین کے غم میں روٹیں تھیں، اب اقتدار کے بعد چپ کیوں ہیں اب کیوں نہیں روتیں؟ مولاناہدایت الرحمان

Maulana Hidayat ur Rehman Baloch (@mhidayatrehman) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کا حق دو بلوچستان لانگ مارچ جماعت اسلامی کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ۔ چھ رکنی وفد کی قیادت نائب امیر لیاقت بلوچ کریں گے ۔ کمیٹی میں مولانا ہدایت الرحمن، زاھد اختر بلوچ، عبد المتین اخونذادہ، مولانا کبیر شاکر اور بشیر احمد ماندائی شامل ہیں

جماعت اسلامی کا حق دو بلوچستان لانگ مارچ 
جماعت اسلامی کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی قائم کر دی گئی ۔
چھ رکنی وفد کی قیادت نائب امیر لیاقت بلوچ کریں گے ۔
کمیٹی میں  مولانا ہدایت الرحمن، زاھد اختر بلوچ، عبد المتین اخونذادہ، مولانا کبیر شاکر اور بشیر احمد ماندائی شامل ہیں
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch (@mhidayatrehman) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے آئی لاپتہ افراد کی لواحقین خواتین کا احتجاج کئی روز سے اسلام آباد میں جاری ہے۔ دھرنے میں شرکت اور خواتین سے ملاقات کی۔ ہماری درخواست پر وفاقی حکومت ان سے بھی مذاکرات کرے گی اور مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

بلوچستان سے آئی لاپتہ افراد کی لواحقین خواتین کا احتجاج کئی روز سے اسلام آباد میں جاری ہے۔ دھرنے میں شرکت اور خواتین سے ملاقات کی۔
ہماری درخواست پر وفاقی حکومت ان سے بھی مذاکرات کرے گی اور مشترکہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
Daily Intekhab (@intekhabhd) 's Twitter Profile Photo

عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ ہم پرفرض ہے، بلوچستان میں بے گناہ افراد کی اموات حکومتی ناکامی ہے، مولانا ہدایت الرحمن dailyintekhab.pk/archives/534053 #Balochistan #Quetta Jamaat e Islami Pakistan Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

عقیدہ ختم نبوت کاتحفظ ہم پرفرض ہے، بلوچستان میں بے گناہ افراد کی اموات حکومتی ناکامی ہے، مولانا ہدایت الرحمن 
dailyintekhab.pk/archives/534053 
#Balochistan #Quetta <a href="/JIPOfficial/">Jamaat e Islami Pakistan</a> <a href="/MHidayatRehman/">Maulana Hidayat ur Rehman Baloch</a>