علوی (@mfalvi786) 's Twitter Profile
علوی

@mfalvi786

کی محمدؐ سے وفاتو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں

💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ💞

ID: 1039394390190579718

linkhttps://twitter.com/search/from:@MFAlvi786 calendar_today11-09-2018 06:05:08

45,45K Tweet

16,16K Followers

17,17K Following

علوی (@mfalvi786) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی پانچ ہزار سالہ تاریخ میں ایک بھی قوم ایسی نہیں جس نے کسی دوسری زبان میں ترقی کی ہو۔ دنیا کا جدید ترین ملک اسرائیل میں کسی کو انگریزی نہیں آتی۔ کم مدت میں انتہائی ترقی کرنے والا ملک جرمنی جہاں لوگ انگریزی سے نفرت کرتے ہیں۔ دنیائے اسلام کا ترقی یافتہ ملک ترکی جہاں استاد 👇

علوی (@mfalvi786) 's Twitter Profile Photo

کئی گھنٹے ٹریفک میں ذلیل و خوار ہو کر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کا رسک لیکر لاکھوں کی گاڑی میں ہزاروں روپے کا پٹرول ڈلوا کر لوگ اس مقام پہ گرمی سے بھاگ کر چند گھنٹے گزارنے کے لیے جاتے ہیں مگر چند سو کے کوئی چند درخت نہیں لگائے گا کہ اپنے ہی گھر میں سکھ کا سانس مل جائے گا

کئی گھنٹے ٹریفک میں ذلیل و خوار ہو کر اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کا رسک لیکر

لاکھوں کی گاڑی میں ہزاروں روپے کا پٹرول ڈلوا کر لوگ اس مقام پہ گرمی سے بھاگ کر چند گھنٹے گزارنے کے لیے جاتے ہیں

مگر چند سو کے کوئی چند درخت نہیں لگائے گا کہ اپنے ہی گھر میں سکھ کا سانس مل جائے گا
علوی (@mfalvi786) 's Twitter Profile Photo

ویسے اتنی ٹریفک میں خوار ہونے سے بہتر ہے اپنے اپنے علاقے میں پودے لگانا شروع کر دیں۔ تھوڑا نہیں پورا سوچئیے.

ویسے اتنی ٹریفک میں خوار ہونے سے بہتر ہے اپنے اپنے علاقے میں پودے لگانا شروع کر دیں۔ تھوڑا نہیں پورا سوچئیے.
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

کل 8 جولائی انسانیت کی ایک بڑی مثال "عبد الستار ایدھی" کی نویں برسی تھی۔ اُن کا یہی کہنا تھا کہ میں نے انسانیت کا سبق نبی اکرم ﷺ ہی سے سیکھا ہے۔ اللّٰه پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲🤲

کل 8 جولائی انسانیت کی ایک بڑی مثال "عبد الستار ایدھی" کی نویں برسی تھی۔ اُن کا یہی کہنا تھا کہ میں نے انسانیت کا سبق نبی اکرم ﷺ ہی سے سیکھا ہے۔
اللّٰه پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲🤲
علوی (@mfalvi786) 's Twitter Profile Photo

تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (سورۃ الملک، آیت 1) ترجمہ: "بہت ہی بابرکت ہے وہ ذات جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔"

علوی (@mfalvi786) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی کوئی بھی قوم کسی دوسری زبان میں ترقی نہیں کر سکی۔ اسرائیل، جرمنی، ترکی، چین، اور ایران جیسے ممالک نے اپنی قومی زبان کو بنیاد بنا کر ترقی کی۔ ان ممالک کے تعلیمی، عدالتی، سائنسی، اور عسکری نظام مقامی زبانوں میں چلتے ہیں، نہ کہ انگریزی میں۔ 👇