🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪

@md_5712

اپنی سوچ کو پاک رکھنا ہی مومن کی نشانی ہے 🖤
ميری تحريريں ميرے الفاظ ميرے سب سے بڑے ساتھی ہيں جو مجھے ہمشيہ ياد دلاتے ہيں کہ ميں نے برائی کی طرف نہيں جانا!

ID: 1266635884788682754

calendar_today30-05-2020 07:41:59

114,114K Tweet

9,9K Followers

8,8K Following

ミ💖𝔸𝕣𝕖𝕤𝕙 💖彡 (@syeda_aresh) 's Twitter Profile Photo

کامیاب شخص پر حملہ کرنے کے بجائے اس سے زیادہ کامیاب بنو حسد اور خواہش میں یہی فرق ہے۔ #سیده_عریش

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

ایران کو چاہیے فورا ان کا ڈیزل بند کردے۔ ڈیزل کا منافع کھا کھا کر ان بےشرموں کے دل سخت ہوگئے دماغ سن ہوگئے ہیں جو ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کی تجویزیں دے رہے ہیں۔

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

اے ایران تیری جرات تیری غیرت تیری خودداری تیری عظمت تیری بہادری تیرے حوصلے کو سلام

اے ایران تیری جرات تیری غیرت تیری خودداری تیری عظمت تیری بہادری تیرے حوصلے کو سلام
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

یوں تو لبرل بھی ہو، ملحد بھی ہو، مسلمان بھی ہو تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو انسان بھی ہو

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

کِسی بھی شَخص کا غلط اور قابلِ مذمت کام ہمارے لیے کِسی غلط غیر اِخلاقی اور وحشیانہ فِعل کا جواز نہیں بن سکتا ۔بغیر کِسی اَگر مَگر غلط عمل کی مذمت کی جانی چاہیے نہ کہ اِس کی تاویلیں ڈھونڈی جاٸیں۔

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

ایران پر امریکی حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ ٹرمپو کو حافظ کے دورے کے بعد دورہ پڑا ہے

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ تنہا نوبل پرایز کا حقدار نہیں ، ساتھ نیتن یاہو کو بھی نامزد کیا جاۓ ۔دونوں کی کارکردگی برابر ہے۔ حکومت سے اپیل

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

ایران ایٹمی ہتھیار نہیں رکھ سکتا یہ مطالبہ وہ ملک کررہے ہیں جو خود ایٹمی طاقت کے حامل ہیں

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

مسلمان لڑ رہا تھا کفر کے نرغے میں تنہا اور مسلم ہی تماشائی تھا محراب میں چپ چاپ۔ یا اللہ پنجتن پاک کے صدقے میں ایران کی مدد فرما۔🤲

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

اللہ کريم 💛 السلام و عليکم🌻 حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏 💛 سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💛 رب کريم مولا بچتن پاک کے صَدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الٰہی آمين.🤲

اللہ کريم 💛
السلام و عليکم🌻

حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں 
نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏 

💛 سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💛

رب کريم مولا بچتن پاک کے صَدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الٰہی آمين.🤲
Noshi Gilani (@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

ایران میں مہلک بمباری ۔۔ سویلینز پر آگ اور دھوئیں کاعذاب اُتار دیا گیا۔ جانے کتنے ہی بچے، عورتیں اور مرد زخمی اور جان سے گئے۔ لیکن نوبل پرائز ٹرمپ کا !! #StandWithIran x.com/zeshmohmand/st…

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

“مالک" خود لڑائی پر اتر آئے تو سمجھ لیں کہ اس کا کتا ہارنے والا ہے یا پھر ہار چکا ہے(منقول)

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

”ہمارے ہاں بھیک یوں مانگتے ہیں جَیسے حق مانگ رہے ہوں، اس پر ہمیں اعتراض نہیں، اعتراض اس پر ہے کہ حق یوں مانگتے ہیں جَیسے بھیک مانگ رہے ہوں۔“ ڈاکٹر یونس بٹ

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪 (@md_5712) 's Twitter Profile Photo

دودھ میں پانی ملانا ملاوٹ ہے مگر اس سے بڑی ملاوٹ فزکس کیمسٹری اور بیالوجی میں دینیات ملانا ہے۔ پہلے والی جسمانی نقصان پہنچاتی ہے جبکہ دوسرے والی دماغی صحت کو مفلوج کرتی ہے

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ایران اللّه کی مدد سے کیسے اکیلا دشمن کے پرخچے اڑا رہا ہے۔ تاریخ رقم ہو رہی ہے اور تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ اللّه ایران کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔🙏🏻