Moula Bux Chandio
@mbchandioppp
Official Account of Senator Mr. Moula Bux Chandio: Ex-Secretary Information PPP, Former Advisor to CM Sindh on Information, Former federal law minister/Senator
ID: 707290831498174464
08-03-2016 19:44:09
12,12K Tweet
77,77K Takipçi
188 Takip Edilen
کراچی: آج پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کی صدر آدی فریال تالپور سے اطلاعات سیکرٹری و ٹاؤن چیرمین حسین آباد حیدرآباد عمیر مولا بخش چانڈیو کی خوشگوار مزاج میں ملاقات۔ Faryal Talpur Moula Bux Chandio Umair Moula Bux Chandio
پاکستان پیپلز پارٹی کے انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ حیدرآباد عمیر مولا بخش چانڈیو کی زرداری ہاؤس کراچی میں محترمہ ادی فریال تالپور سے ملاقات۔ Bilawal Bhutto Zardari Faryal Talpur Umair Moula Bux Chandio
مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو صاحب کا سانحہ گل پلازہ کراچی پر گفتگو!! سنیں👇🏻 youtu.be/KDz6NxcLIRU?si… Moula Bux Chandio Faryal Talpur
سانحہ کراچی گل پلازہ Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari PPP youtu.be/KDz6NxcLIRU?si…
ضلع حیدرآباد PPP سیکرٹری اطلاعات و ٹائون چیئرمین حسین آباد محترم عمیر مولا بخش چانڈیو صاحب نے ٹائون چیئرمین نیرون کوٹ منٹھار جتوئی کے والد کے افسوسناک انتقال پر تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی. Umair Moula Bux Chandio
اسلام آباد دھماکہ: پیپلز پارٹی کا موقف واضح: مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا موقف: دہشتگردی کا ہر حملہ ہمارے قومی جذبے کو نہیں دبا سکتا۔ امن، یکجہتی اور حوصلہ ہی پاکستان کی طاقت ہیں۔👇🏻 Moula Bux Chandio Faryal Talpur youtu.be/rN0b9kzAb_4?si…
مٹھی، تھر پارکر: پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سیکرٹری اطلاعات ، ٹائون چیئرمین عمیر مولا بخش چانڈیو نے ایم این اے ڈاکٹر مہیش کمار ملانی کے بھتیجوں کی شادی کی تقریب میں شرکت کی. Umair Moula Bux Chandio Dr Mahesh Malani
Honored to receive CM Sindh Murad Ali Shah in Hyderabad alongside PPP President Hyderabad MNA Syed Tariq Shah Jamote, GS Waseem Rajput, PPP Leadership And Mayor Hyderabad Kashif Shoro. #PPP #Hyderabad
President AsifAliZardari addressing a meeting of Pakistan Peoples Party local and provincial leadership at Bilawal House.
حیدرآباد: آج مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو صاحب نے چانڈیو ھائوس میں حیدرآباد کی عوام و پیپلز پارٹی کے ورکروں سے ملاقات کی، اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Moula Bux Chandio Umair Moula Bux Chandio
حیدرآباد: آج مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر مولا بخش چانڈیو صاحب نے چانڈیو ھائوس میں حیدرآباد کی عوام و پیپلز پارٹی کے ورکروں سے ملاقات کی، اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Moula Bux Chandio Umair Moula Bux Chandio
مورخہ فیبروری 20 پاکستان پیپلزپارٹی مرکزی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے اپنے آفس قاسم آباد حیدرآباد میں عوام اور پارٹی کےکارکنان سے ملاقات کی اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا #PPP Moula Bux Chandio
مورخہ 21 فیبروری 2026 پاکستان پیپلز پارٹی مرکزی رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو اپنی آفس میں پاکستان پیپلز پارٹی ورکروں سے ملاقات کرتے ہوئے ۔ جب تک سورج چاند رہے گا بھٹو تیرا نام رہے گا۔ Moula Bux Chandio
پرانا بیانیہ، نیا شور Bilawal Bhutto Zardari Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari PPP youtu.be/nOtSrrUxZMo?si…
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد کے سیکرٹری اطلاعات ، ٹاؤن چیئرمین حسین آباد محترم عمیر مولا بخش چانڈیو نے آل لطیف آباد بزنس فورم کیجانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں شرکت کی ۔ اس موقع پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھیں. Umair Moula Bux Chandio