PTI Supporter (@m2pti) 's Twitter Profile
PTI Supporter

@m2pti

فالو کریں فالو بیک%💯 فیصد ملےگا انشاللہ
Fan page Imran khan

ID: 1272462747435966465

linkhttps://Twitter.com/search?q=M2pti calendar_today15-06-2020 09:36:09

3,3K Tweet

9,9K Takipçi

9,9K Takip Edilen

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

فلک جاوید کی جلسے میں حیران کن انٹری اگر فلک جاوید خوف کے بت توڑ کر اپنی گرفتاری کے ڈر کو ایک طرف رکھ کر جلسے میں شریک ہو سکتی ہے تو وزارتوں کے مزے لوٹنے والے کیوں نہیں

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

سانحہ بہاولنگر کے بعد سانحہ باجوڑ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے دفتر پرحملہ مار پیٹ تشدد۔ احتجاجا دفتر بند عملہ ہڑتال پر

سانحہ بہاولنگر کے بعد سانحہ باجوڑ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے دفتر پرحملہ مار پیٹ تشدد۔ احتجاجا دفتر بند عملہ ہڑتال پر
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

حالیہ فوت شدہ پاکستانی بھائیوں بہنوں بلخصوص باجوڑ میں جنرل الیکشن کے دوران شہید کئیے جانے والے PTI کارکن Rehan Zeb Khan اور نارووال الیکشن میں فوت ہونے والے PMLN کے کارکن اور حالیہ سیلاب میں فوت ہونے والوں کے لئیے قومی اسمبلی میں دعائے مفرت کی گئی انا للّہ وانا الیہ

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

محمد زبیر صاحب کے بیان کے بعد ہر پاکستانی کو یہ ویڈیو فرض سمجھ کر پوسٹ کرنی چاہیئے۔

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

حامد میر نے بڑی بات کہہ دی 🚨 عمران خان کے پاس یہ سارے گئے تھے ڈیل کرنے اس نے انکار کیا ایک مثال پاکستان کی تاریخ میں بن گئی کہ ایک بندہ ایسا بھی گزرا ہے کہ اس نے ڈیل کرنے سے انکار کیا تھا

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں کسی سیاسی جماعت کے خلاف کھڑے ہونے کی بجائے۔

کسی  سیاسی  جماعت  کے  ساتھ  نہیں  کسی  سیاسی  جماعت  کے  خلاف  کھڑے  ہونے  کی  بجائے۔
Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

بہادر فاتح شاہینوں کے چیف آف ائیر سٹاف کو سیلوٹ جنکی قیادت میں وہ فیصلے ہوئے کہ پاکستان فاتح قرار پایا

بہادر فاتح شاہینوں کے چیف آف ائیر سٹاف کو سیلوٹ جنکی قیادت میں وہ فیصلے ہوئے کہ پاکستان فاتح قرار پایا
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

6 مئی کو عمران خان سے ایک غیر سیاسی شخصیت نے اڈیالہ میں ملاقات کرکے بھارت کے ساتھ ہونے والی کشیدگی پر بریفنگ دی خان صاحب کو بتایا گیا کہ بھارت پاکستان پر یہ الزامات لگا رہا ہے ، عمران خان کو اعتماد میں لیا گیا ، عمران خان کو ایسے بریفنگ دی گئی جیسے وزیر اعظم کو بریفنگ دی جاتی ہے

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

تحقیقات ہونا چاہییں کہ بھارت پاکستان میں کس سے رابطے میں تھا اور وہ کون تھا جو انہیں یقین دلا رہاتھا کہ فوج جوابی کاروائی نہیں کرے گی نوازمریم کیوں انکل سرنڈر بودی کو جواب نہیں دے رہے؟؟

Stify (H.Mirza)🇵🇰 (@stify_stuff) 's Twitter Profile Photo

🛑میں افریقہ کا صدر ہوں ۔۔اے پاکستان کے لوگوں سنو تمھیں شرم آنی چائیے تمھارا لیڈر عمران خان جیل میں ہے جو صرف پاکستان کا نہیں بلکہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے اور تم خاموش ہو؟؟ میں اقوام متحدہ میں آواز بلند کروں گا اور پوری دنیا کو بتاؤں گا خان امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔ #FreeImranKhan