M Qasim (@m1pti) 's Twitter Profile
M Qasim

@m1pti

فالو بیک 💯 ملےگا آنفالوکرنےوالوکو اطلاع ہے کہ میرا نوٹیفکیشن آن ہے

ID: 1175043871300079617

linkhttp://insaf.pk calendar_today20-09-2019 13:48:28

6,6K Tweet

29,29K Followers

30,30K Following

Eshaal honey PTI (@honey_eshaal) 's Twitter Profile Photo

مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ مشن نور 20 ستمبر رات 9 بجے اس کو جتنا ہو سکے پورے پاکستان میں پھیلائیں #مشن_نور

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر ہاؤس کو جناح ہاؤس میں تبدیل کرنے والوں سے قوم ان نہتے اور معصوم پاکستانیوں کے خون کا حساب مانگتی ہے۔ کیا ایک اینٹ سے بنے گھر کی حرمت ایک انسانی جان کی حرمت سے زیادہ ہے ؟ #گولی_کیوں_چلائی

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم۔۔۔صبح بخیر اہلیان پاکستان۔۔۔غزہ 3 دن کے فاصلے پر۔ آج جمعہ المبارک ،خصوصی دعاؤں اور آواز اٹھانے کی اپیل۔ Pak - Palestine Forum

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

اپڈیٹس۔۔۔ انس الشریف اور عمر المختار کی زیارت کیجئے۔ دعا اور آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔ گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔ غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔ Pak - Palestine Forum Global Sumud Flotillaاپڈیٹس۔۔۔ انس الشریف اور عمر المختار کی

ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

سینیٹر مشتاق احمد خان کا اہم پیغام آ گیا ان شاءاللہ کل ہم اپنے خوابوں کی سرزمین ارض مقدس تک پہنچ جائیں گے۔ پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ سے دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں۔

سینیٹر مشتاق احمد خان کا اہم پیغام آ گیا
ان شاءاللہ کل ہم اپنے خوابوں کی سرزمین ارض مقدس تک پہنچ جائیں گے۔ پوری پاکستانی قوم اور امت مسلمہ سے دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں۔
ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨 پی ٹی آئی آفیشل نے عمران خان کے ساتھ جاری ظلم پر نئی ویڈیو جاری کردی!! قوم اسکو ضرور دیکھیں!!💔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ساری کوششیں کرکے دیکھ لئے، ایک ایک پتہ کھیل دیا۔ اپنے لیول سے بہت نیچے چلے گئے لیکن شوکت خانم کا بیٹا ہار نہیں مان رہا ہے۔ عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ ہارتا ہو ہے جو ہار مان لیتا ہے عمران ریاض خان کی گفتگو 🔥

Muhammad waqas janjua (@waqasjanjuaraja) 's Twitter Profile Photo

یہ دیکھیں ہمارے بھائیوں کو کیسے گلیوں میں بند کر کے شہید کیا گیا 😭😭 فلسطین کے مسلمان بھی پکارتے رہے کوئی مدد کو نہ آیا پاکستان کے مسلمان کا بھی وہی حشر کیا گیا #سانحہ_مریدکے

Horia Ali (@horia_ali786) 's Twitter Profile Photo

شہید طلحہ خالد رضوی کا نماز جنازہ مسکراتا ہوا چہرہ بتا رہا ہے کہ بازی جیت کر جا رہا ہوں...

Shah Gee (@snpointpk) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دو مطالبہ ہے ایک پختون خواہ میں امن دوسرا عمران خان کی رہائی قبائیلی سردار پشاور پہنچ گئے نئی حکومت کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی،،

S Ahmed (@sahmed850) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج نے انڈیا سے جنگ کے دوران تو ایسے بم نہیں مارے جو بم افغانستان پر مارے جا رہے ہیں، ایسا کیوں ہے؟

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

خانیوال: چند روز قبل پسند کی شادی کرنے والا جوڑا نواحی علاقے 88 دس آر میں پناہ لیے ہوئے تھا کہ لڑکی کے ورثا نے مبینہ طور پر پیچھا کر کے فائرنگ کر دی۔ شوہر شاہد موقع پر جاں بحق

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر امجد علی نے اسمبلی میں سوال اٹھایا ہے کہ آپ نے 3 گھنٹوں میں افغانستان کی 36 چوکیوں پر قبضہ کرلیا لیکن باجوڑ میں موجود 500 دہشتگردوں کو آپ 3 مہینوں میں نہیں قابو کر سکے، اب ڈاکٹر امجد کا یہ سوال ان کو تکلیف پہنچائے گا، عمران ریاض خان

Ali Muhammad Khan (@ali_muhammadpti) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو 
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

آپ کا پسندیدہ عالم دین اور اسلامی اسکالر کون ہے جس کے دروس اور تقاریر سننا پسند کرتے ہیں

آپ کا پسندیدہ عالم دین اور اسلامی اسکالر کون ہے جس کے دروس اور تقاریر سننا پسند کرتے ہیں