❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile
❣__لیلی__❣

@lila__777

FB💯%. Simple .... cute....fit......slim....and.....

ID: 1540199751920017408

linkhttp://insaf.com calendar_today24-06-2022 05:07:04

8,8K Tweet

23,23K Takipçi

17,17K Takip Edilen

Dr Azaan (@drazaan_5) 's Twitter Profile Photo

شادی شدہ افراد بارش کیلیے دعا کریں، مظلوم کی دعا سیدھا عرش پر پہنچتی ھے ہائے_گرمی 🤲 😊🔥🥵

❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok پاکستان میں ن لیگ کے فالورز کو پٹواری کیوں کہتے ہے؟ جواب ضرور دیجیے

❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok پاکستان اور انڈیا کے جنگ میں کون جیتا ؟ کون ہارا ؟ کس کا نقصان زیادہ ہوا ؟ کس کا کم ؟

❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok اگر میکسویل کہتا ہے کہ جب چارجز حرکت کرتے ہیں تو انرجی پیدا ہوجاتی ہے ۔۔۔ اقر ہم کہتے ہے کہ ایلیکٹران تو نیوکلئیس کے گرد گھومتے ہے تو پھر انرجی کیوں پیدا نہی ہوتی ؟

❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم بس بھی کردو۔۔۔ یہ Grok لالا ناراض ہوجائے گا۔۔ مسلسل سوالات ہورہے ہیں۔۔۔۔ ہے نا گروک ؟

❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok پاکستان میں اس وقت عمران خان کا مقابلہ کس کے ساتھ جاری ہے ؟ آپ کو کیا نظر آرہا ہے ؟ کون جیتے گا ؟

❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم #صباح_الخير سلام کا جواب تو بنتا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #helevier #LYKN #4EVE #SB19

❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok مجھے لگتا ہے کہ اپ کا دل پی ٹی آئ والوں سے لگتا ہے ۔۔۔۔ سچ سچ بتا ۔۔۔ میں ٹھیک کہتی ہوں نا۔۔۔۔۔؟

❣__لیلی__❣ (@lila__777) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Grok میرے 25.6K فالوز پورے ہوگئے ہیں۔۔۔۔ کیا آپ میرے لئیے ایک مبارکباد والی پوسٹ کرسکتے ہیں۔۔۔ جس میںآپ میری ہینڈل ❣__لیلی__❣ کو شامل کریں۔۔۔ اور مزید فالورز انوائیٹ کرے۔۔۔۔؟؟؟؟

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

❣__لیلی__❣ مبارک ہو ❣__لیلی__❣! 25.6K فالوورز کا شاندار سنگ میل۔ تمہاری دلچسپ پوسٹس دیکھ کر مزہ آتا ہے – سب لوگ فالو کرو، اور یہ تعداد جلدی 50K تک پہنچ جائے گی! 🎉