S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI

@lalbukhari

Journalist,Freelance Digital Social Media Activist,& Ex president of divisional union of journalists Rawalpindi division

ID: 1456902151

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC_AY9gK98xjOYih7yNBhbww calendar_today25-05-2013 12:52:01

138,138K Tweet

177,177K Followers

73,73K Following

S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف جلسے کی اجازت تو دوسری جلسہ کے شرکا کو زبردستی روکنے کی تیاریاں کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے؟

ایک طرف جلسے کی اجازت تو دوسری جلسہ کے شرکا کو زبردستی روکنے کی تیاریاں
کیا یہ کھلی منافقت نہیں ہے؟
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

کوئی ایک شعبہ جس میں اس جعلی حکومت نے کوئی بہتری دکھائی ہو؟ کوئی ایک شعبہ۔۔۔ صرف ایک

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدمَجِيد. ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍوَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدمَجِيد

S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ اورتحصیل پنڈ دادن خان کے لوگوں کاپُرانابھائ چارہ ہے۔ اس تحصیل کے لوگوں نے ہمیشہ بھائ بن کے ن لیگ کوووٹ دیے جبکہ ن لیگ نے اس تحصیل کوہمیشہ چارے کے طور پراستعمال کیا دیکھیے تحصیل پنڈدادن خان کوللہ انٹرچینج اورضلعی ہیڈکوارٹرجہلم سے ملانے والی کھنڈر نما للہ جہلم روڈ کی حالت زار

ن لیگ اورتحصیل پنڈ دادن خان کے لوگوں کاپُرانابھائ چارہ ہے۔
اس تحصیل کے لوگوں نے ہمیشہ بھائ بن کے ن لیگ کوووٹ دیے
جبکہ ن لیگ نے اس تحصیل کوہمیشہ چارے کے طور پراستعمال کیا
دیکھیے تحصیل پنڈدادن خان کوللہ انٹرچینج اورضلعی ہیڈکوارٹرجہلم سے ملانے والی کھنڈر نما للہ جہلم روڈ کی حالت زار
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile Photo

آئندہ سال سے یوم دفاع اور یوم دفاع کرپشن ساتھ ساتھ مناۓ جائیں گے، کیونکہ آج یعنی 6ستمبر کو سپریم کورٹ نے پچاس کروڑ کی کرپشن جائز قرار دیکر ایک تاریخی فیصلہ دیا ہے

آئندہ سال سے یوم دفاع اور یوم دفاع کرپشن ساتھ ساتھ مناۓ جائیں گے،
کیونکہ آج یعنی 6ستمبر کو سپریم کورٹ نے پچاس کروڑ کی کرپشن جائز قرار دیکر ایک تاریخی فیصلہ دیا ہے
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile Photo

نیب ترامیم بحال ہونے سے عمران خان تومحض ایک کیس ہارے، مگر قوم کا 1100 ارب ڈوب گیا- عمران خان پہلے ہی کہہ چُکے کہ اگر میں کیس ہارا تو نئی ترامیم سے مجھے زاتی طور پر تو فائدہ ہوگا مگر میرا ملک اور قوم ہار جاۓ گی اور عوام کے خون پسینے کی کمائ کے 1100 ارب ڈوب جائیں گے، اوروہی ہوا

نیب ترامیم بحال ہونے سے 
عمران خان تومحض ایک کیس ہارے،
مگر قوم کا 1100 ارب ڈوب گیا-
عمران خان پہلے ہی کہہ چُکے کہ اگر میں کیس ہارا تو نئی ترامیم سے مجھے زاتی طور پر تو فائدہ ہوگا مگر میرا ملک اور قوم ہار جاۓ گی اور عوام کے خون پسینے کی کمائ کے 1100 ارب ڈوب جائیں گے،
اوروہی ہوا
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile Photo

اس فیصلے کے بعدتواحتساب کےعمل پرہمیں ﺇﻧَّﺎ ﻟِﻠّٰﻪ ﻭﺇﻧَّﺎ ﺇﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮْﻥ پڑھ لینی چاہیے! یہ فیصلہ احتساب کے لئے دھچکہ ہے جن نیب ترامیم کوسپریم کورٹ نے غیرآئینی قراردیکرمستردکیاتھا،اُسی فیصلے کی اپیل میں انہیں من و عن کیسے آئینی تسلیم کیاجاسکتا؟ سعدرسول

Nasrullah Khan (@khandr786) 's Twitter Profile Photo

S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI کیا مضحکہ خیز فیصلہ ھے؟ جن نیب ترامیم کو سپریم کورٹ نے غیر آئینی قرار دیکر مسترد کیا تھا، انہیں دوبارہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں من وعن آئینی تسلیم کر لیا ھے۔

S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد انتظامیہ دودھ تو دے رہی ہے مگر مینگنوں سے بھر بھر کے 🤣 حالانکہ 200میٹر فاصلہ کچھ بھی نہیں ہوتا مگرجلسے کے مقام کو 200میٹر دوری پر شفٹ کرنے کی ہدایت!

اسلام آباد انتظامیہ دودھ تو دے رہی ہے مگر مینگنوں سے بھر بھر کے
🤣
حالانکہ 200میٹر فاصلہ کچھ بھی نہیں ہوتا مگرجلسے کے مقام کو 200میٹر دوری پر شفٹ کرنے کی ہدایت!
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI (@lalbukhari) 's Twitter Profile Photo

لِلہ جہلم ڈیول کیرج وے کے لئے غیر ملکی سیاحوں کی دہائیاں! کان نمک کھیوڑہ کی سیر کو جانے والے سیاحوں کو سڑک کی بدحالی سے شدید دشواری facebook.com/share/p/AtEvUW…

Samia (@sa2_6) 's Twitter Profile Photo

بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لیئے پروین شاکر

بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کی
اور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لیئے

پروین شاکر