S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profileg
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI

@LalBukhari

Journalist,Freelance Digital Social Media Activist,& Ex president of divisional union of journalists Rawalpindi division

ID:1456902151

linkhttps://www.youtube.com/channel/UC_AY9gK98xjOYih7yNBhbww calendar_today25-05-2013 12:52:01

135,7K Tweets

176,1K Followers

73,5K Following

Follow People
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے خلاف دیئے گئے فیصلوں کی واپسی کا ٹرینڈ تو بنے گا کیونکہ جس طرح یہ فیصلے دئے گئے اس پر تو اپوزیشن کے رانا ثنااللہ اور نیر بخاری جیسے لوگ بھی کہتے رہے کہ یہ فیصلے واپس ہوجائیں گے
فیصلے ہی غلط ہوۓ تو ظاہر ہے واپس بھی ہونے ہیں مگر لڑائ ابھی بڑھے گی۔
کاشف عباسی

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

مقدمات جھوٹے ہوں تو بندہ اپوزیشن میں ہو،جیل میں ہو،آہست آہستہ ختم ہو ہی جاتے ہیں،جیسا کہ عمران خان کے خلاف مقدمات!
اور اگر مقدمے صحیح ہوں توجوتے صاف کر کے اقتدار میں آنا پڑتا ہے،پھر NRO2لینا پڑتا ہے اور پھر نیب قوانین بدلنا پڑتے ہیں،اور پھر جوتے صاف کرتے کرتے مقدمے ختم
عمران ریاض

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ماورائے قانون اقدامات کسی بھی مہذب معاشرے میں ناقابل قبول ہوتے ہیں۔ آگے بڑھنے کا راستہ صرف اور صرف رول آف لاء

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

اگر سپریم کورٹ نے اپنے یو ٹیوب کو مونیٹائزیشن کروائ ہوئ ہے تو کل انہیں عمران ریاض خان کے یو ٹیوب چینل سے زیادہ آمدن ہونے جارہی ہے
کیونکہ عمران خان آرہا ہے
😎

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی وزیر اعلی اور پنجاب کا آئ جی اور فیصل آباد انتظامیہ بھی سُن لے!
ہم نے فیصل آباد میں جلسہ کرنا ہے۔
کل سردار لطیف اس سلسلہ میں ہائیکورٹ میں رِٹ کر یں گے،فیصل آباد کا جلسہ گیم چینجر ہوگا۔اور اسی مہینے ہوگا ان شاءاللہ
سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

یہ ججز کاامتحان ہوگاکہ وہ عمران خان کو ایسے ہینڈل کر سکتے ہیں جیسے عمران خان اینکرز سے کنڑول نہیں ہوتے تھے اور اپنی پوری تقریر کرتے تھے
سرکاری صحافی فہد حسین کا بغض بھرا تبصرہ
میری cut. In کی عادت کے باوجود عمران خان نے کبھی انٹرویو bulldoze کرنے کی کوشش نہیں کی
بے لاگ کاشف عباسی

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

سچ یہ ہے کہ عمران خان کی پارٹی الیکشن جیت چُکی ہے،
کونسا آسمان ٹوٹ پڑے گا کہ عمران خان کو تمام کیسز میں ضمانت دیکر اسکے کیسز عام عدالتوں میں چلاۓ جائیں۔
ملک کی بربادی کا بنیادی سبب آئین پر عمل نہ کرنا ہے
محمود خان اچکزئی

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

مجھے کئی دفعہ تو اپنے آپ پر سخت وٹ چڑھتے ہیں کہ اس نورانی چہرے والی شخصیت کو نہ صرف ہم چھیڑتے رہے،
بلکہ بار بار چھیڑتے رہے
🤗

مجھے کئی دفعہ تو اپنے آپ پر سخت وٹ چڑھتے ہیں کہ اس نورانی چہرے والی شخصیت کو نہ صرف ہم چھیڑتے رہے، بلکہ بار بار چھیڑتے رہے 🤗
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

میں پٹھان ہوں اور آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ تم اگر ظلم کرو گے تو پھر جو کروگے،وہی بھرو گے!
IG پنجاب اور انتظامیہ اپنی لمٹ میں رہے،ہمیں آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کریں۔
یہ ملک آئین پر چلنا ہے،
کیا آپ لوگ کسی کے زاتی ملازم ہیں،
اسد قیصر

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کو پارٹی میں لینا چاہیے یا نہیں؟
شیر افضل مروت کے ساتھ ٹھیک ہو رہا یا غلط؟
خدارا اس بحث سے نکل کر عمران خان کی بہنوں کی ان باتوں پر توجہ دیجیے،
جن میں وہ اپنے بھائ کے گرد منڈلاتے خطروں کی طرف نشاندہی کر رہی ہیں۔
یہ وقت لیڈر بچانے کا ہے،
اپنے آپ کو لیڈر بنانے کا نہیں

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

سچ یہ ہے کہ عمران خان کی پارٹی الیکشن جیت چُکی ہے،
کونسا آسمان ٹوٹ پڑے گا کہ عمران خان کو تمام کیسز میں ضمانت دیکر اسکے کیسز عام عدالتوں میں چلاۓ جائیں۔
ملک کی بربادی کا بنیادی سبب آئین پر عمل نہ کرنا ہے
محمود خان اچکزئی

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

میری شرافت کی زبان کو کمزوری سمجھا رہا ہے،اگر لوڈ شیڈنگ میں ریلیف کا شیڈول آج رات تک جاری نہ ہوا توکل میں خود شیڈول بھی بناوں گا اور سارے گرڈ سٹیشن اور سسٹم ٹیک اوور کر کے اپنے لوگ بٹھا دونگا،اسے وارننگ نہیں ٹائم لائن سمجھیں-؛
علی امین گنڈاپور

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

میں پٹھان ہوں اور آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ تم اگر ظلم کرو گے تو پھر جو کروگے،وہی بھرو گے!
IG پنجاب اور انتظامیہ اپنی لمٹ میں رہے،ہمیں آخری حد تک جانے پر مجبور نہ کریں۔
یہ ملک آئین پر چلنا ہے،
کیا آپ لوگ کسی کے زاتی ملازم ہیں،
اسد قیصر

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

یہ بات لتا منگیشکر نے مہدی حسن مرحوم کے لیے کہی تھی کہ 'مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتا ہے'۔اور جہاں تک سوال ہے فیصل واوڈا کے گلے میں کون بولتا ہے وہ ابھی تک 'نامعلوم' ہے۔

یہ بات لتا منگیشکر نے مہدی حسن مرحوم کے لیے کہی تھی کہ 'مہدی حسن کے گلے میں بھگوان بولتا ہے'۔اور جہاں تک سوال ہے فیصل واوڈا کے گلے میں کون بولتا ہے وہ ابھی تک 'نامعلوم' ہے۔
account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

پیمرا کا عدالت میں موقف یہ ہوتا ہے کہ ہم نے عمران خان کی کوریج سے کسی کو نہیں روکا،
مگر جب ٹی وی چینلز والوں سے بات کی جاتی ہے تو وہ کہتے ہیں کہ تحریری طور پر تو نہیں روکا مگر ویسے روکا ہوا ہے۔،
اسکا مطلب ریاست لکھے ہوۓ قانون پر چلنے کے بجاۓ جبر کے قانون پر چل رہی
سلمان اکرم راجہ

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

بڑے شرم کا مقام ہے کہ یہاں سفید لٹھے والے کپڑے پہن کر جو حکمران معزز بن کر یہاں گھومتے ہیں انکی دبئی میں تیرہ تیرہ ارب ڈالرز کی جائیدادیں نکل آتی ہیں،
جبکہ پاکستان ایک ایک ارب ڈالر کے لئے خوار ہو کر دوست ممالک کی منتیں کر رہا ہے۔
خان سے PDM کو معافی مانگنی چاہیے
زرتاج گل

account_circle
S͜͡Yᗴᗪ B͜͡ᑌKᕼᗩᖇI(@LalBukhari) 's Twitter Profile Photo

کل وڈیو لِنک کے زریعے عمران خان کا تاریخی خطاب ہوگا،ایوانوں میں بیٹھے ججز تھر تھر کانپیں گے۔
عمران خان کا رہائ پر تاریخی فقیدالمثال استقبال ہوگا،معافی منگوانے والوں کو جگہ نہیں ملے گی۔
جس طریقے سے خان کو گرفتار کیا گیا،کوئ بھی غیرتمند پاکستانی برداشت نہیں کر سکتا تھا
لطیف کھوسہ