Lala Safiullah (Official)
@lso_786
🇵🇰Follow Back 💯%🏁%💯فالو بیک 🇵🇰
ID: 1183746320818946053
14-10-2019 14:08:26
9,9K Tweet
9,9K Followers
10,10K Following
عمران خان نےکوئی دھوکہ نہیں دیا۔روزاول سےسونامی لانے کی بات کررہےتھے ۔سونامی تباہی ہے اور وہ معیشت سےلےکرصحافت تک اورسیاست سےلےکرخارجہ امورتک،ہرمیدان میں تباہی لےآیا۔وہ تو اپنےوعدےکےپکےنکلے۔غلطی انکی ہےجنہوں نےانکوسمجھنےمیں غلطی کی اوراب تلافی بھی خان کی نہیں، ان کی ذمہ داری ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر جسے چاہا در پہ بُلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💞 #MJ مـــͫــͣــͥــاریـــہ
یہ کیسا معاشرہ بن چکا ہے؟رات کوکسی خاتون کی گاڑی خراب ہو جائے اسکے ساتھ دو چھوٹے بچے بھی ہوں اور دو مرد اسکی مدد کرنے کی بجائے اسکے ساتھ زیادتی کر دیں تو اسکا مطلب ہے ہمارے اردگرد حیوانوں سے بھی بدتر لوگ موجود ہیں جنہیں قانون کا کوئی ڈر نہیں کیونکہ قانون طاقتوروں کی لونڈی بن چکا