LAL MALHI (@lalmalhi) 's Twitter Profile
LAL MALHI

@lalmalhi

Central President- Insaaf Minority Wing, EX- Member National Assembly of Pakistan.
Former Parliamentary Secretary for Human Rights.

ID: 587285840

calendar_today22-05-2012 09:28:02

18,18K Tweet

44,44K Followers

1,1K Following

LAL MALHI (@lalmalhi) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کی جانب سے اسکولوں میں بچوں کو پینے کا دودھ ملتا ہے یا نہیں لیکن عوام کو ہائی ویز پر انسو گیس مل رہی ہے۔ #احتجاج_تو_ہوگا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

برہان انٹرچینج بند، کارکن پل کے نیچے دریا کراس کرکے منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ یہ احتجاج نہیں بلکہ انقلاب ہے 🔥

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی فاشسٹ ٹک ٹاکر حکومت اس وقت عوام پر سیدھی فائرنگ کر رہی ہے لیکن عوام کے حوصلے بلند ہیں! #خان_کی_كال_حاضر_عوام

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"کر لیں شیلنگ ، ہم واپس نہیں جائیں گے۔ ان لوگوں نے گھروں میں گھس کر عورتوں کی بے حرمتی کی ہے" علیمہ خان کی لیاقت باغ کے باہر گفتگو #خان_کی_كال_حاضر_عوام

LAL MALHI (@lalmalhi) 's Twitter Profile Photo

جج صاحب کو بھی آئین پاکستام کا عِلم ہے۔ احتجاج یا جلسہ کرنا ہر شہری کا حق ہے۔ بس کچھ صحافی بھائی بے خبر ہیں۔

LAL MALHI (@lalmalhi) 's Twitter Profile Photo

احتجاج ختم کر دیا گیا ہے۔ اپنی حفاظت کریں اور محفوظ رہیں۔ آج ٹائیگرز نے حکمرانوں کی بنیادیں ہلا دی ہیں۔ #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو

LAL MALHI (@lalmalhi) 's Twitter Profile Photo

محترمہ بھڑکیں نہ ماریں۔ پنجاب پولیس کا اپ نے کیا حال کر دیا ہے وہ اس ویڈیو میں دیکھ لیں۔ #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو

Salman Durrani (@durraniviews) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک آدمی ملک کا چیف جسٹس نہ بن سکے ساری کھیل یہی ہے پوری حکومت پورا نظام ایک جج سے خائف ہے، جو سپریم کورٹ فیصلہ کرتی ہے حکومت قانون لے آتی ہے تو پھر سپریم کورٹ کو بند کردیں آج دیکھیں نہ حکومت مان رہی ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ الیکشن کمیشن مان رہا ہے. شاہد خاقان عباسی

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات اور فارم 45 کی حقیقی فاتح ایم پی اے فوزیہ صدیقی کا کراچی گرینڈ ریلی کے حوالے سے اہم ویڈیو بیان کراچی بروز اتوار 29 ستمبر 2024 شام 4 بجے پریس کلب تا مزار قائد تک گرینڈ ریلی عمران خان کی رہائی، عدلیہ کی بحالی، آئین کے تحفظ کے

LAL MALHI (@lalmalhi) 's Twitter Profile Photo

That is why everyone is asking. If army cheif has to handle all the affairs of the state, why is such an army of ministers required ? #اصلاح_کی_آخری_وارننگ #کراچی_کپتان_کا

That is why everyone is asking. If army cheif has to handle all the affairs of the state, why is such an army of ministers required ? 
#اصلاح_کی_آخری_وارننگ
#کراچی_کپتان_کا
LAL MALHI (@lalmalhi) 's Twitter Profile Photo

کراچی اج اپنے کپتان عمران خان اور عدلیہ کی ازادی کے لیے نکلے گا۔ #کراچی_کپتان_کا Haleem Adil Sheikh

کراچی اج اپنے کپتان عمران خان اور عدلیہ کی ازادی کے لیے نکلے گا۔ 
#کراچی_کپتان_کا
<a href="/HaleemAdil/">Haleem Adil Sheikh</a>
LAL MALHI (@lalmalhi) 's Twitter Profile Photo

اس 83 سالہ بوڑھی ماں پر دہشتگردی کا پرچہ کاٹنے والے کو آپ بے حیا اور بے شرم نہیں کہیں گے تو کیا کہیں گے ؟

اس 83 سالہ بوڑھی ماں پر دہشتگردی کا پرچہ کاٹنے والے کو آپ بے حیا اور بے شرم نہیں کہیں گے تو کیا کہیں گے ؟