Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile
Kismat Khan

@kismatzimri

Content Producer.
Worked as Researcher at 92 News, ARY News, Dunya News, Aap News & as Trainee Reporter at Geo News.

ID: 3237772724

linkhttps://fardejurm.com/ calendar_today06-06-2015 10:21:08

27,27K Tweet

47,47K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

موٹر وہیکل آرڈیننس میں حالیہ ترامیم کے بعد اب تک 4 لاکھ 4713 چالانز کیے جا چکے ہیں جن سے 49 کروڑ 52 لاکھ روپے کے جرمانے وصول ہوئے ، جبکہ 63 ہزار گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئیں۔ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ جرمانوں میں اضافے کے تناظر میں سسٹم کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیا گیا ۔ ان اعداد و

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

این ایف سی ایوارڈ اجلاس۔۔وفاق کیا چاہتا ہے؟ مدثر علی رانا کی خبر کے مطابق:۔ "۔۔۔۔ذرائع کے مطابق پروپوزل یہ ہے کہ نئے قومی مالیاتی کمیشن کیلئے محاصل کا فارمولہ تبدیل کیا جائے گا۔ وفاق کی جانب سے صوبوں کو 57.5 فیصد کا کوٹہ کم کرنے کیلئے درخواست کی جائے گی اور صوبوں کو اہم اخراجات

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس 2025 میں مشروط طور پر بسنت منانے کی اجازت دی گئی ہے۔ اسی سال اکتوبر میں جب صوبائی حکومت کی طرف سے پتنگ بازی کی اجازت دینے کا فیصلہ سامنے آیا, انہی دنوں لاہور میں ایک 21سالہ نوجوان قاتل ڈور سے لقمہ اجل بن گیا۔ نئے قانون میں کہا گیا ہے کہ 18سال سے کم عمر

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

سال 2018 میں بھی صوبائی حکومت نے مشروط طور پر بسنت منانے کی اجازت دی تھی لیکن ایک درجن سے زائد افراد کی قاتل ڈور سے موت کے بعد یہ فیصلہ واپس لینا پڑا تھا۔ ان گھناؤنے واقعات کے باوجود بسنت کے خونیں کھیل کی اجازت دینا ناقابلِ فہم ہے۔ انسانی جان کی قیمت کسی بھی تہوار سے کہیں زیادہ

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

فقط چند لمحوں کے لیے تصور کیجیے کہ آپ کا ایک ہی بیٹا ہو، مشکل سے اُس نے چلنا پھرنا اور اب دوڑنا شروع کیا ہو، توتلی زبان سے ماں باپ کو پکارنا شروع کیا ہو اور وہ اچانک۔۔۔۔۔ urdunews.com/node/897948

Mudassar Ali Rana (@amudasar333) 's Twitter Profile Photo

گورننس اینڈ کرپشن رپورٹ پارلیمنٹ اور حکومت کیلئے چارج شیٹ،حکومت کا31دسمبر تک ایکشن پلان تیار کرنے کا اعلان، آئندہ مالی سال پبلک افسران کے اثاثہ جات ڈیکلئر کیے جائیں گے،تکنیکی ضمنی گرانٹس کیلئے سال میں دو مرتبہ منظوری لینے کی سفارش، e.dunya.com.pk/detail.php?dat… e.dunya.com.pk/detail.php?dat…

Adnan Shahid (@adnansp_) 's Twitter Profile Photo

ایک انتہائی سینئر، قابل اور زیرک شخصیت جو اہم عہدے پر فائز رہیں اور جنہیں ادارہ بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ میں پچھلے دو روز سے کوشش کررہا تھا کہ ان سے رابطہ کروں اور سمجھوں کہ یہ کیا ہورہا ہے۔ انہوں اس تاخیر پر مجھے صرف ایک لائن میں ردعمل دیا کہ یہ نوٹیفکیشن تو جاری ہوجائے گا،

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

اڈیالہ جیل جیلوں کی فائیو اسٹارہوٹل ہے۔پاکستان میں جتنی بھی جیلیں ہیں، ان میں جو ”بڑھیا“ جیل ہے، وہ یہی ہے۔ عمران خان کو پوری بیرک دی گئی ہے۔ انہیں ایک سائیکل بھی دی گئی ہے۔ وہ جم بھی کرتے ہیں۔ وہاں واک بھی کرتے ہیں: اعزاز سیدکا بھارتی میڈیا کو انٹرویو

Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 بم شیل نیوز ⚠️⚠️ اسرائیلی مستند اخبار کا پاکستان میں شہریوں کی جاسوسی سے متعلق بم شیل انکشاف امریکہ نے جس اسرائیلی کمپنی پر پابندیاں لگا رکھی ہیں اسی کی مدد اور اسکے سافٹ ویئر سے پاکستان اپنے لوگوں کی جاسوسی کررہا ہے۔ نشانہ بننے والے لوگوں کا پتہ چل گیا۔ تازہ نشانہ انسانی

uzma nauman (@uzmanauman) 's Twitter Profile Photo

کیا مزیدار گفتگو ہے۔ اعزاز سید فخریہ انڈین میڈیا کو بتا رہے ہیں کہ ہمارے ملک کے تقریباً سارے ہی وزیراعظم اس جیل میں وقت گزار چکے ہیں

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

نوٹیفکیشن کی جعلی خبر کا معاملہ! اکبر باجوہ: مجھے لگتا ہے پریشر ڈلوانے کیلئے ایک رپورٹر اور ادارے کو استعمال کرلیا گیا ہے۔ ایک اور چینل کے کرتا دھرتا سے میری بات ہوئی تو انہوں نے کہا کہ مجھے ادارہ ھذا سے فون اۤیا کہ اۤپ نہ چلا دینا یہ فیک ہے حبیب اکرم:ٹوٹل تین منٹ کا وہ کلپ

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

موجودہ معاملے میں اسٹیبلشمنٹ/عسکری قیادت غالب رہی ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے کسی بھی راہنما کی خواہشیں اس طرح سے نہیں مانی گئیں۔ رہ گئی بات کہ ن لیگ ندیم انجم کی تعیناتی کے پیچھے بڑی ہلکان ہو رہی ہے تو ندیم انجم صاحب جب ریٹائرڈ ہوئے تھے تب بھی کوشش کی گئی تھی مگر بات نہیں بنی تھی

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

کچھ "سیاسی سائنسدانوں" کا خیال تھا کہ وائس چیف لگا دیا جائے اور جیسے 2027 میں اۤرمی چیف کی مدت ختم ہو تو وہ وائس چیف ٹینیکلی اۤرمی چیف بن جائیں اور یہ سی ڈی ایف اور فیلڈمارشل کے طور پر 2030 تک میعاد پوری کریں۔ لیکن ایسا نہیں ہوا: اجمل جامی Ajmal Jami

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

رانا احسان افضل: جیل مینوئل سیاست کی اجازت نہیں دیتا اسداللہ خان: شہباز شریف صاحب جیل میں بیٹھ کی سینیٹ کی ٹکٹیں سائن کیا کرتے تھے۔ میں اسکا گواہ ہوں۔۔۔ Asad Ullah Khan Rana Ihsaan Afzal Khan Faisal Hussain

Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

رانا احسان افضل: میں ٹکٹ کا محتاج نہیں۔ میں پھر بھی اس جماعت کے ساتھ کھڑا ہوں۔ اسداللہ خان: ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اۤپ کو ٹکٹ ملنا چاہیئے تھا۔ اس حلقے میں راجا ریاض کی جگہ اۤپ ڈیزرو کرتے ہیں فیصل چوہدری: پارٹی کو رانا احسان افضل کو recognize کرنا چاہیئے تھا Asad Ullah Khan

Fahad Bhatti (@fahadreportspk) 's Twitter Profile Photo

Under the new traffic ordinance, citizens across Punjab are facing heavy fines, detentions and even cases for minor violations. While in Lahore police officers openly ignore the same rules as if exempt from them. #dprpunjab #trafficpolice #ctplahore #Punjabgovt #ctolahore

Under the new traffic ordinance, citizens across Punjab are facing heavy fines, detentions and even cases for minor violations. While in Lahore police officers openly ignore the same rules as if exempt from them.

#dprpunjab #trafficpolice #ctplahore #Punjabgovt #ctolahore
Kismat Khan (@kismatzimri) 's Twitter Profile Photo

جنوبی افریقہ میں جب نیلسن منڈیلا اور سٹیو بیکو جیل میں تھے تو وہ جیل سے اپنی پارٹی کے الیکشن لڑتے تھے۔ کوئی قدغن نہیں تھی۔ 2019 میں بھارت میں جن لوگوں کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے گرفتار کیا گیا، جنہوں نے "ہم دیکھیں گے" کے عنوان سے مظاہرے کئے تھے، انہیں جیل میں ڈالا گیا جو اۤج

Maha Raja Tareen (@maharajatareen) 's Twitter Profile Photo

Kismat Khan Ajmal Jami عشق میں مروّت رسموں میں مُہلت محبت میں مکّاری دیدنی ہے یہ ہماری زندگی کی رواداری Better Late Than Never? | Government priorities ? | Poverty or Political power play in KP?| youtu.be/_n3UHc3nIEg

SHUMAILA BADAR. (@shumaila_badar1) 's Twitter Profile Photo

جیل مینول عمران خان کو سیاست کی اجازت نہیں دیتا کیا جیل مینول میں تبدیلی آگئ ہے اس سے پہلے قیدیوں کو تو سیاسی گفتگو کی اجازت تھی