Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile
Karachi Alerts

@khi_alerts

Join us To Get Latest & Breaking About Karachi, Foods, Brands, Events, Fashion and People of Pakistan.
Email: [email protected]

ID: 539414272

linkhttp://www.youtube.com/@KarachiAlerts calendar_today28-03-2012 21:48:14

31,31K Tweet

163,163K Takipçi

1 Takip Edilen

Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں علی الصبح افسوسناک حادثہ، راشد منہاس روڈ کے قریب تیز رفتاری سے آنے والا ڈمپر بے قابو ہو کر ایک کار پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔

Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف سینئر فنکارہ عائشہ خان کی لاش کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں انکے فلیٹ سے برآمد ہوئی, پولیس کے مطابق اداکارہ گھر میں اکیلی رہ ہ رہی تھیں ۔ گھر سے بدبو پھیلنے پر علاقہ مکینوں نے رشتہ داروں کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق لاش ایک ہفتے پرانی ہے۔

پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف سینئر فنکارہ عائشہ خان کی لاش کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں انکے فلیٹ سے برآمد ہوئی, پولیس کے مطابق اداکارہ گھر میں اکیلی رہ ہ رہی تھیں ۔
گھر سے بدبو پھیلنے پر علاقہ مکینوں نے رشتہ داروں کو اطلاع دی۔ پولیس کے مطابق لاش ایک ہفتے پرانی ہے۔
Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

حکومت پاکستان نےامریکی صدر کو نوبل پرائز 2026 دینےکی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پاکستان نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی۔فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے فیصلہ کن سفارتی مداخلت پر کیا گیا۔ #NobelPrize2026 #PresidentTrump #PakIndiaTensions

حکومت پاکستان نےامریکی صدر کو نوبل پرائز 2026 دینےکی سفارش کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت پاکستان نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی مداخلت سے پاکستان بھارت جنگ ٹل گئی۔فیصلہ حالیہ پاک بھارت بحران میں صدر ٹرمپ کے فیصلہ کن سفارتی مداخلت پر کیا گیا۔
#NobelPrize2026 #PresidentTrump #PakIndiaTensions
Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے ایران کے 3 نیوکلیئر سائٹس پر حملہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہم نے ایران کے فردو، نطنز اوراصفحان میں موجود جوہری تنصیبات پر حملہ کیا ہے اور فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کردی گئی ہے۔ #Trump #IranAttack #NuclearSites #USAirStrike

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ہم نے ایران کے 3 نیوکلیئر سائٹس پر حملہ کیا ہے۔
ٹرمپ نے کہا  ہم نے ایران کے فردو، نطنز اوراصفحان میں موجود جوہری تنصیبات پر حملہ کیا ہے اور فردو ایٹمی تنصیب مکمل طور پر تباہ کردی گئی ہے۔

#Trump #IranAttack #NuclearSites #USAirStrike
Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

Karachi Gets World-Class Cove Beach Resort at Turtle Beach! Mayor Murtaza Wahab has inaugurated the new Cove Beach Resort, a public-private partnership project by KMC and PPP. He said Karachiites no longer need to travel abroad for beach luxury.

Karachi Gets World-Class Cove Beach Resort at Turtle Beach!
Mayor Murtaza Wahab has inaugurated the new Cove Beach Resort, a public-private partnership project by KMC and PPP. He said Karachiites no longer need to travel abroad for beach luxury.
Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے امریکی حملے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا اور کہا کہ واشنگٹن کے خلاف پیر کے روز ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھاکہ امریکا نے فوری یہ جنگ بند نہ کی تو احتجاجی تحریک کو مزید منظم کیا جائے گا۔ #JI #Protest #Iran

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے امریکی حملے کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا اور کہا کہ واشنگٹن کے خلاف پیر کے روز ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا۔
ان کا کہنا تھاکہ امریکا نے فوری یہ جنگ بند نہ کی تو احتجاجی تحریک کو مزید منظم کیا جائے گا۔
#JI #Protest #Iran
Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی کے علاقے ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مرکزملیر سے 5 کلومیٹر شمال،گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلہ 6 بجکر 30 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔ #Karachi #Earthquake

کراچی کے علاقے ملیر اور اس کے اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جنکی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مرکزملیر سے 5 کلومیٹر شمال،گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔  زلزلہ 6 بجکر 30 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا۔
#Karachi #Earthquake
Karachi Alerts (@khi_alerts) 's Twitter Profile Photo

کراچی: ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نے شہر قائد میں جمعہ سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق جمعہ سے کراچی میں بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ ہفتے اور اتوار کو بارش کا امکان زیادہ رہے گا، اس دوران شہر میں کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔

کراچی: ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نے شہر قائد میں جمعہ سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے ترجمان انجم نذیر کے مطابق  جمعہ سے کراچی میں بارشیں ہوسکتی ہیں جب کہ ہفتے اور اتوار کو بارش کا امکان زیادہ رہے گا،  اس دوران  شہر میں کہیں معتدل اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔