Tariq Khan 2.0 (@khattar_02) 's Twitter Profile
Tariq Khan 2.0

@khattar_02

Alhamdullila for everything | Cricket Lover | Motivator | Tech Up Date |

ID: 1265967415239880704

linkhttps://www.youtube.com/@Khattar_01 calendar_today28-05-2020 11:25:42

73,73K Tweet

8,8K Followers

4,4K Following

Tariq Khan 2.0 (@khattar_02) 's Twitter Profile Photo

بہتر ہوگا اگر کراچی کی سڑکوں کی تصویر لگا دی جائیں وہ بھی موئنجودڑو کی اقاسی بہتر انداز میں کرے گی۔🙏🏻 Afternoon

بہتر ہوگا اگر کراچی کی سڑکوں کی تصویر لگا دی جائیں وہ بھی موئنجودڑو کی اقاسی بہتر انداز میں کرے گی۔🙏🏻

Afternoon
Tariq Khan 2.0 (@khattar_02) 's Twitter Profile Photo

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے حاجات کی تَکمیل تلک یاد رہیں گے...!!! Raat Bakhair

ہم لوگ ہیں درگاہوں میں باندھے گئے دھاگے

حاجات  کی  تَکمیل  تلک  یاد   رہیں  گے...!!!

Raat Bakhair
Tariq Khan 2.0 (@khattar_02) 's Twitter Profile Photo

ہماری سسکیاں بھی چھین لیتے ہیں ہماری ہچکیاں بھی چھین لیتے ہیں وہ قرضہ بھی ہمارے نام کا لے کر ہماری روٹیاں بھی چھین لیتے ہیں😢

ہماری سسکیاں بھی چھین لیتے ہیں 
ہماری ہچکیاں بھی چھین لیتے ہیں

وہ  قرضہ بھی ہمارے نام کا  لے کر 
ہماری روٹیاں بھی چھین لیتے ہیں😢
Tariq Khan 2.0 (@khattar_02) 's Twitter Profile Photo

اچانک سے ختم ہونے والی چیزوں میں موبائل ڈیٹا تیسرے نمبر پر تنخواہ دوسرے نمبر پر اور اتوار کا نمبر بدستور پہلا ہے رات بخیر

Tariq Khan 2.0 (@khattar_02) 's Twitter Profile Photo

جیتے جاگتے لوگ بھی مر رہے ہوتے ہیں صرف ظاہر نہیں کرتے کہ کہیں لوگ واقعی میں مٹی نا پھیر دیں. Night Vibes

جیتے جاگتے لوگ بھی مر رہے ہوتے ہیں صرف ظاہر نہیں کرتے کہ کہیں لوگ واقعی میں مٹی نا پھیر دیں.

Night Vibes