Khan Afsar (@khanafsar999) 's Twitter Profile
Khan Afsar

@khanafsar999

social media activists/bureau chief
zameenihaqaiq.com
sports correspondent abu Dhabi

ID: 896048049243508736

linkhttps://youtube.com/channel/UCj-zgRVXS8Q5OFpF9NcV_Xg calendar_today11-08-2017 16:37:57

57,57K Tweet

61,61K Followers

60,60K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"60 فیصد کاروبار آپ کے قبضے میں ہیں۔ اداروں میں آپ مداخلت کرتے ہیں۔ بڑی پوسٹس آپ لے لیتے ہیں ۔ عوام ٹیکس دیتی ہے آپ کے ٹیکس کا کچھ پتہ نہیں۔" -مشیر سیاحت زاہد چن زیب #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"اسٹبلشمنٹ کا کیا جواز ہے کہ ہم پر حکومت کرے؟ یہ ووٹ آپ لوگوں کو ملا ہے یا ہمیں ملا ہے؟ یا تو آئی ایس آئی ایک پارٹی بنائیں اور میدان میں آئیں کہ الیکشن لڑیں اور عملی سیاست کریں، یہ بے ایمانی نہ کریں کہ ہر دوسرے دن ڈی جی آئ ایس آئی پریس کانفرنس کریں گے اور شروع اس سے کریں گے کہ

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"عورتوں کی گرفتاری کی مثال قائم ہو چکی ہے، عورتوں اور لوگوں کے منہ پر کالے کپڑے ڈالنے کی مثال قائم ہو چکی ہے، لوگوں کو اغوا کرنے کی، غائب کرنے کی، اغوا کر کے بیان دلوانے کی مثال قائم ہو چکی ہے۔ پارلیمنٹیرینز کو پارلیمنٹ کے دروازے سے گھسیٹ کر گرفتار کرنے کی مثال بھی قائم ہو چکی

PTI Politics Update (@pti_politics) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ، وہ عظیم سانحہ جس دن عوام کے مقدس ایوان کو بوٹوں کے گھمنڈکے نیچے روندا گیا ، پاکستان اور پاکستانی کبھی نہیں بھولیں گے ۔۔! #UndeclaredMartialLaw

پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ، وہ عظیم سانحہ جس دن عوام کے مقدس ایوان کو بوٹوں کے گھمنڈکے نیچے روندا گیا ، پاکستان اور پاکستانی کبھی نہیں بھولیں گے ۔۔! 

#UndeclaredMartialLaw
Asher Bajwa 📶 (@asherbajwa) 's Twitter Profile Photo

عورتوں کی عزت کنول شاہزیب ، ملائکہ بخاری ، بشریٰ بی بی ، زرتاج گل ، فلک جاوید ، صنم جاوید ، عالیہ حمزہ ، شہر بانو ... کس کس تحریک انصاف کی خواتین کا نام لکھوں جس پر انتہائی غلیظ سوشل میڈیا کیمپینز چلائی گئی ان لوگوں نے جن کو خود ن لیگ کی کچھ خواتین لیڈرز فالو کرتی ہیں/تھیں

عورتوں کی عزت 
کنول شاہزیب ، ملائکہ بخاری ، بشریٰ بی بی ، زرتاج گل ، فلک جاوید ، صنم جاوید ، عالیہ حمزہ ، شہر بانو  ... کس کس تحریک انصاف کی خواتین  کا نام لکھوں جس پر انتہائی غلیظ سوشل میڈیا کیمپینز  چلائی گئی  ان لوگوں نے جن کو  خود ن لیگ کی کچھ خواتین لیڈرز فالو کرتی ہیں/تھیں
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“خفیہ اداروں کے نقاب پوش لوگوں نے پارلیمنٹ پر حملہ کیا، آئین اور قانون کی دھجیاں اُڑائیں، یہ کون تھے، کیا خلائی مخلوق تھے، کیا یاجوج ماجوج تھے، بس ہو گئی ہے، Enough is Enough- سپیکر صاحب ایجنسیز کے ڈائریکٹر جنرلز کےخلاف ایف آئی آر کٹوائیں، تب ہم مانیں گے”!عمر ایوب

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

شریف خاندان نے سیاست میں عورتوں کی کردارکشی کی جو بنیاد رکھی تھی،مریم نواز اپنےسوشل میڈیا کو لیڈ کرتے ہوئے وہ خاندانی روایات مزیدآگے بڑھا رہی ہیں۔ جتنی گندگی اور غلاظت پاکستانی عورتوں پر ن لیگ کی صفوں سےاچھالی جاتی ہے، شاید ہی دنیا مییں کوئی سیاسی جماعت عورتوں کوایسےٹارگٹ کرتی ہو

Khan Afsar (@khanafsar999) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی خاتون سینٹر نےٹاوٹ فیصل واڈا کو دھو کر رکھ دیا تمہاری اوقات کیا ہے پی ٹی آئی خاتون سینٹر اس کے بعد پھر واڈا پاگل پالتو بن گیا

Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

لکی مروت پولیس کا دھرنے اج تیسرے روز بھی جاری۔ تاجہ زئی اڈہ پر پولیس جوانوں کی DIG بنوں، DPO بنوں، DC لکی مروت، DPO لکی مروت سے مذاکرات ناکام۔ بنوں، ٹانک اور ڈی آئی خان پولیس کا احتجاج میں شرکت کا اعلان!

Khan Afsar (@khanafsar999) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن PTI بہترین فیصلہ ہے پاکستانیوں جمعہ کے دن نکلو پارلیمنٹ پر ریاستی دہشت گردی اور ممبران اسمبلی کے اغوا کے خلاف

ویلڈن <a href="/PTIofficial/">PTI</a>  بہترین فیصلہ ہے 

پاکستانیوں جمعہ کے دن نکلو پارلیمنٹ پر ریاستی دہشت گردی اور ممبران اسمبلی کے اغوا کے خلاف
Insaf Public TV (@iklovers1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لوگو اللہ کا واسطہ جاگو 🚨🚨 عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے پہلے منتیں کی پھر دھوکہ دیا،یہ مجھے مرسی کی طرح جیل میں مارنا چاہتے ہیں علیمہ خانم

Khan Afsar (@khanafsar999) 's Twitter Profile Photo

🚨پاکستان کے لوگو تب جاگو گے جب سب کچھ لٹ جاے گا یاد رکھنا عمران خان روز روز پیدا نہیں ہوتے پورے 77 سال بعد پاکستان کو ایسا لیڈر ملا اگر کچھ ایسا ویسا ہو گیا تو پھر اگلے سو سال ہماری آنے والی نسلوں غلامی میں گزاریں گی عمران خان کو ہر صورت ان ظالموں سے بچانا ہے سب آواز بلند کریں

🚨پاکستان کے لوگو تب جاگو گے جب سب کچھ لٹ جاے گا 
یاد رکھنا عمران خان روز روز پیدا نہیں ہوتے پورے 77 سال بعد پاکستان کو ایسا لیڈر ملا اگر کچھ ایسا ویسا ہو گیا تو پھر اگلے سو سال ہماری آنے والی نسلوں غلامی میں گزاریں گی 
عمران خان کو ہر صورت ان ظالموں سے بچانا ہے سب آواز بلند کریں