Sydrah khan
@khansydrah
PSP, agriculturalist and a guitarist
ID: 1254474486461730823
26-04-2020 18:16:53
1,1K Tweet
18,18K Followers
224 Following
ایس پی صدر محمد Waqar Kharal کےٹرانسفر پرالوداعی تقریب کا اہتمام، تقریب میں ایس پی صدر انوسٹی گیشن عبدالحنان اے,ایس پی چوہنگ Sydrah khan کی خصوصی شرکت، ایس پی صدرانوسٹی گیشن عبدالحنان ،ایس ڈی پی اوز اور دیگر پولیس افسران کا ایس پی صدر محمد وقار کھرل کےلئےنیک خواہشات کا اظہار،
ڈی آئی جی آرگنائزڈکرائم یونٹ کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے SP سول لائن آپریشن عبدالحنان اورایس پی Sydrah khan کی آرگنائزڈکرائم یونٹ ہیڈکوارٹرٹاؤن شپ آمد پر پھولوں کےگلدستوں سےاستقبال کیااور دونوں کوزندگی کانیاسفرشروع کرنےپرمبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کااظہار کیا۔ #TheProtectors