~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile
~ کازی محمد خان ~

@kazi7418

میں بھی خود میں عجب دھن تلاش کرتا ہوں ۔
عمل کچھ بھی نہیں کن تلاش کرتا ہوں ۔۔

ID: 1608445884005498881

calendar_today29-12-2022 12:53:22

22,22K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

*رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی۔ دو دن کی زندگی ہے اسے دو اصولوں پر گزارو۔ ملو تو پھول بن کر اور بکھرو تو خوشبو بن کر*💐💐❣️ #اردو_زبان

*رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی۔ دو دن کی زندگی ہے اسے دو اصولوں پر گزارو۔ ملو تو پھول بن کر اور بکھرو تو خوشبو بن کر*💐💐❣️
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

*عزت* اگر کوئی کیچڑ سے پھسل کر گِر جائے تو وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مجھے چوٹ تو نہیں آئی پہلے یہ دیکھتا ہے کہ مجھے کسی نے گِرتے ہوئے دیکھا تو نہیں۔ اِس کا مطلب انسان کو اپنی عزت اپنی جان سے بڑھ کر پیاری ہوتی ہے۔ اس لئے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی عزتوں کا بھی خیال رکھیئے !

*عزت*

اگر کوئی کیچڑ سے پھسل کر گِر جائے تو وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مجھے چوٹ تو نہیں آئی پہلے یہ دیکھتا ہے کہ مجھے کسی نے گِرتے ہوئے دیکھا تو نہیں۔ اِس کا مطلب انسان کو اپنی عزت اپنی جان سے بڑھ کر پیاری ہوتی ہے۔
 اس لئے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی عزتوں کا بھی خیال رکھیئے !
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیکھا تھا خواب بچپن میں جیسے تتلی ستا رہی ہو مجھے بھیجی تصویر بھی تو آنکھوں کی یعنی آنکھیں دکھا رہی ہو مجھے *ظہور منہاس* #اردو_زبان

میں نے دیکھا تھا خواب بچپن میں
جیسے تتلی ستا رہی ہو مجھے

بھیجی تصویر بھی تو آنکھوں کی
یعنی آنکھیں دکھا رہی ہو مجھے

*ظہور منہاس*
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ🌼 ~اور صَبر مُشکل ہے، بےحد مُشکل ہے،لیکن! °اس کا صِلہ بہت خوبصورت ہے🍃☘️ صبح بخیر ❤️

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ🌼

~اور صَبر مُشکل ہے، بےحد مُشکل ہے،لیکن!
°اس کا صِلہ بہت خوبصورت ہے🍃☘️

صبح بخیر ❤️
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 💐 ﻭَﻟَﻢْ ﺃَﻛُﻦ ﺑِﺪُﻋَﺎﺋِﻚَ ﺭَﺏِّ ﺷَﻘِﻴًّﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻣﯿﮟ آپ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ❤ صبح بخیر #اردو_زبان

السلام وعلیکم 💐

ﻭَﻟَﻢْ ﺃَﻛُﻦ ﺑِﺪُﻋَﺎﺋِﻚَ ﺭَﺏِّ ﺷَﻘِﻴًّﺎ
ﺍﻭﺭ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺮﻭﺭﺩﮔﺎﺭ ﻣﯿﮟ آپ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮓ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ❤
 صبح بخیر 
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

شکوے بھی ہزاروں ہیں شکایت بھی بہت ھے اس دل کو مگر اس سے محبت بھی بہت ھے آ جاتا ھے ملنے وہ تصور میں سر شام اک شخص کی اتنی سی عنایت بھی بہت ھے یہ بھی ھے تمنا کہ اسے دل سے بھلا دیں اس دل کو مگر اس کی ضرورت بھی بہت ھے.. #اردو_زبان

شکوے بھی ہزاروں ہیں شکایت  بھی  بہت  ھے
اس دل کو مگر  اس  سے  محبت  بھی بہت ھے

آ  جاتا   ھے  ملنے   وہ   تصور   میں  سر   شام
اک شخص کی اتنی سی عنایت بھی  بہت  ھے

یہ  بھی  ھے  تمنا  کہ  اسے  دل  سے  بھلا  دیں
اس دل کو مگر اس کی ضرورت بھی بہت ھے..
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

کوئ تصور ہی نہیں ابھرا تیری تصویر کے بعد ذہن خالی ہی رہا کاسۂ سائل کی طرح 💫🦋 #اردو_زبان

کوئ تصور ہی نہیں ابھرا تیری تصویر کے بعد
ذہن خالی ہی رہا کاسۂ سائل کی طرح
💫🦋
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

کوئی پر فیکٹ نہیں ہوتا ، لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں ، بیزاری ہو تو خامیاں ۔✨🖤 #اردو_زبان

کوئی پر فیکٹ نہیں ہوتا ، لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں ، بیزاری ہو تو خامیاں ۔✨🖤
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

"محبوب کا مسکراتا ہوا چہرہ اور محبت سے بھری نظر عالم ارواح کے تمام راحتوں سے زیادہ افضل ہے۔" #اردو_زبان

"محبوب کا مسکراتا ہوا چہرہ اور محبت سے بھری نظر عالم ارواح کے تمام راحتوں سے زیادہ افضل ہے۔"

#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی🖤🥀 #اردو_زبان

تمہاری موجودگی میں مجھے خوش رہنے کیلئے کوشش نہیں کرنی پڑتی🖤🥀
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

سیانے کہتے ہیں کہ " گھوڑے کے قریب پیچھے سے نہیں جانا چاہیے ، بیل کے قریب سامنے سے نہیں جانا چاہیے ، اور جاہل کے قریب کسی بھی سمت سے نہیں جانا چاہیے " #اردو_زبان

سیانے کہتے ہیں کہ 
" گھوڑے کے قریب پیچھے سے نہیں جانا چاہیے ،
بیل کے قریب سامنے سے نہیں جانا چاہیے ،
اور جاہل کے قریب کسی بھی سمت سے نہیں جانا چاہیے "
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کون کہاں کس کے انتظار میں ہے مرا علاج اگر ہے! تو دستِ یار میں ہے وہ میرے سامنے بیٹھی تھی یوں کہ مثلِ بہشت میں مطمئن تھا کہ جنت مرے حصار میں ہے . #اردو_زبان

نہ جانے کون کہاں کس کے انتظار میں ہے
مرا علاج اگر ہے! تو دستِ یار میں ہے

وہ میرے سامنے بیٹھی تھی یوں کہ مثلِ بہشت
میں مطمئن تھا کہ جنت مرے حصار میں ہے .

#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

سادہ رہیں ،، خالص رہیں،، اور خاص رہیں یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لئیے۔! #اردو_زبان

سادہ رہیں ،، خالص رہیں،، اور خاص رہیں
یہ دنیا کافی ہے اپنے رنگ دکھانے کے لئیے۔!
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 🌼 صبح بخیر 🌻 کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں اللّٰہ سے جوڑے رکھتی ہیں۔ کچھ خواہشات کی صورت، کچھ آزمائش، کچھ صدمے اور کچھ ایسی باتیں جو انسان کبھی نہیں بھول سکتا ۔جتنا زیادہ دکھ ہوتا ہے اتنی شدت سے ہم اللّٰہ کے اگے جھکتے ہیں.. #اردو_زبان

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 🌼 
صبح بخیر 🌻
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں اللّٰہ سے جوڑے رکھتی ہیں۔ کچھ خواہشات کی صورت، کچھ آزمائش، کچھ صدمے اور کچھ ایسی باتیں جو انسان کبھی نہیں بھول سکتا ۔جتنا زیادہ دکھ ہوتا ہے اتنی شدت سے ہم اللّٰہ کے اگے جھکتے ہیں..
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 💐 صبح بخیر 🌸🌸 فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا، کھلونا ، عشق ، پیسہ اور پھر خدا خدا۔۔ #اردو_زبان

السلام وعلیکم 💐
صبح بخیر 🌸🌸
فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا،
کھلونا ، عشق ، پیسہ اور پھر خدا خدا۔۔
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

تیری نگاہِ ناز میں "میرا وجود '......بے وجود" میری نگاہِ شوق میں__ تیرے سوا کوئی نہیں۔۔🖤 #اردو_زبان

تیری نگاہِ ناز میں "میرا وجود '......بے وجود"

میری نگاہِ شوق میں__ تیرے سوا کوئی نہیں۔۔🖤
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

کتنے رنگوں سے شناسا رہیں انکھیں مت پوچھ کتنے پہلو سے تیری ذات کو سوچا ہم نے ۔۔۔!! 🖤 #اردو_زبان

کتنے رنگوں سے شناسا رہیں انکھیں مت پوچھ 
کتنے پہلو سے تیری ذات کو سوچا ہم نے ۔۔۔!!
🖤
#اردو_زبان