Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile
Yasin Karori

@karoriyasin

💞محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اللّٰہ تعالیٰ کے آخری رسول ہے💞

خوش رہیے اور خوشیاں بانٹیں🌺

🩸B *Positive*🩸

ID: 1292391727807049728

linkhttps://knowledgewithyk.blogspot.com/?m=1 calendar_today09-08-2020 09:26:38

752 Tweet

172 Takipçi

432 Takip Edilen

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 😊 حیا ایمان کا حصہ ہے۔ (ابن ماجہ)💗 #حیا_ڈے #14_February_HAYAA_DAY

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم سب تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے زمین اور آسمان بنائے روشنی اور تاریکیاں پیدا کیں پھر بھی وہ لوگ جنہوں نے دعوتِ حق کو ماننے سے انکار کر دیا ہے دوسروں کو اپنے ربّ کا ہمسر ٹھہرا رہے ہیں 1سورۃ الانعام #صباح_الخير #Muslim

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

خلیل جبران کہتے ہیں: ایک خوبصورت عورت اور بدقسمتی کے درمیان ایک مضبوط محبت کا رشتہ ہے! اور میں آپ کو بتاتا ہوں: شکل کی طرف کشش محض سحر ہے اور تھوڑی دیر بعد ختم ہو جائے گی۔ جہاں تک روح کی خوبصورتی، دماغ کی صفائی اور دل کی پاکیزگی کا تعلق ہے، عورت کی خوبصورتی لازوال ہے!

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

"مرد کبھی بھی کسی پیچیدہ عورت کی طرف جھکاؤ نہیں رکھتا۔، وہ چاہتا ہے کہ وہ خوش مزاج، پُر امید، تازہ دم، اور زندگی سے بھرپور ہو، تاکہ وہ اسے اپنی کوششوں سے، ایک پیچیدہ عورت میں بدل سکے۔" جان میئر کی پینٹنگ

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

22-12-2023| سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور | عمران خان، صادق اور امین کے بعد معصوم قرار| عمران خان الیکشن بھی لڑیں گے | پی ٹی آئی کے امیدواروں کے خلاف فسطائیت جاری۔ #معصوم_صادق_امین #عمران_خان_تو_آئے_گا

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے کندھوں پر بیٹھے فرشتے نظر نہیں آتے ورنہ کچھ لوگ تو ان سے بھی اعمال نامے والے رجسٹر چھین کر فرار ہو جاتے۔ 😁😁 #Riggingagainstpti #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_معصوم_ہے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے #عمران_خان_تو_آئے_گ

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

2024 میں مملکت پاکستان کا وزیراعظم کون ہوگا؟ ہر جگہ Repost کرلیں #عمران_خان_تو_آئے_گا

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پر اس وقت پرویز خٹک جیسے 2 کمزور کیس رہ گئے ہیں 😂 شیر افضل مروت #پاکستان #عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #عوام_ہی_ریاست_ہے

Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

کیا نورین اور خر یدہ کے سرف کھانے کی اطلاعات درست ہیں؟ #ساڈا_بلا_بھاری_ہے

کیا نورین اور خر یدہ کے سرف کھانے کی اطلاعات درست ہیں؟
#ساڈا_بلا_بھاری_ہے
Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

ایک بات ذہن نشین کر لیں کہ تحریک انصاف کا انتخابی نشان “بلؔا” نہیں بلکہ “#عمران_خان” ہے !🇧🇫 #انتخابی_نشان_عمران_خان

ایک بات ذہن نشین کر لیں کہ تحریک انصاف کا انتخابی نشان “بلؔا” نہیں بلکہ “#عمران_خان” ہے !🇧🇫

#انتخابی_نشان_عمران_خان
Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

سزائے موت کا امکان سننے کے بعد عمران خان نے اپنے وکیل سے کہا کہ گھبرانے کی کوئی بات نہیں، زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، یہ لوگ کچھ نہیں کر سکتے۔

سزائے موت کا امکان سننے کے بعد عمران خان نے اپنے وکیل سے کہا کہ گھبرانے کی کوئی بات نہیں،

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، یہ لوگ کچھ نہیں کر سکتے۔
Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کو پلان کے مطابق 10 سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔ خان صاحب نے قوم کو پیغام دِیا ہے کے آپ نے اس کے خلاف 8 فروری کو نکلنا ہے اور ووٹ ڈالنا ہے۔ میری قوم میرے لیے ووٹ ڈال کر اس ظلم کا بدلہ لیگی۔

عمران خان صاحب کو پلان کے مطابق 10 سال کی سزا سنا دی گئی ہے۔
خان صاحب نے قوم کو پیغام دِیا ہے کے آپ نے اس کے خلاف 8 فروری کو نکلنا ہے اور ووٹ ڈالنا ہے۔
میری قوم میرے لیے ووٹ ڈال کر اس ظلم کا بدلہ لیگی۔
Yasin Karori (@karoriyasin) 's Twitter Profile Photo

بدرمیں 313 صحابہ کوبےسروسامان کی حالت میں فتح دینےوالےپروردگارفلسطین مسلمانوں کوفتح نصیب فرما آ مین۔🤲🤲😭😭 #palestine #IsraelTerorrist #فلسطين