Kamran Yousaf
@kamran_yousaf
Journalist/Anchor, host #TheReview @ExpressNewsPK, writes for @etribune tribune.com.pk. TRT World. Ex DawnNews youtube.com/@kamran_yousaf
ID: 69821919
http://tribune.com.pk/author/740/kamran-yousaf%3famp=1 29-08-2009 08:09:31
13,13K Tweet
114,114K Followers
1,1K Following
کیا کسی مخصوص سیاسی جماعت کی وجہ سے پورے سوشل میڈیا پر قدغن لگا دینا مسئلے کا حل؟ ایسے کرنے سے جو معاشی نقصان ہو رہا ہے اس کا ذمہ دار کون؟ Shahbaz Rana Kamran Yousaf Palwasha Khan
یو اے ای میں سراج الدین حقانی اور سینئیر پاکستانی اہلکار کی ملاقات میں کیا ہوا؟ ایک ہفتے میں آرمی چیف کے افغان حکومت کو دو اہم پیغامات کیا؟ Kamran Yousaf Shahbaz Rana
سابق آئی ایس آئی سربراہ فیض حمید کے کورٹ مارشل کا فیصلہ کیسے اور کیوں ہوا۔۔۔"دی ریویو" کی تہلکہ خیز خبر! اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔۔۔ Kamran Yousaf Shahbaz Rana
طالبان کے اقتدار میں تین سال مکمل۔۔کیا تبدیلیاں آئیں؟ کیا چیلنجز درپیش؟ افغانستان میں امن پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ کیسے؟ کیا افغانستان سے ایک اور 9/11 حملہ ہو سکتاہے؟ Kamran Yousaf Shahbaz Rana
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں ایک نیا موڑ۔۔۔وزیراعظم کا نیا پلان کیا؟ سابق سفراء کو کیا ٹاسک سونپ دیا؟ Shahbaz Rana Kamran Yousaf
بھارتی وزیر خارجہ کے نئے بیان کے بعد پاک-بھارت تعلقات کیا رخ اختیار کرسکتے ہیں؟ کیا بھارتی وزیراعظم پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی SCO اجلاس میں شرکت کریں گے؟ Kamran Yousaf Shahbaz Rana
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں نئی افغان پالیسی کا عندیہ۔۔ پاکستان کی نئی حکمت عملی کی وجہ کیا؟ Kamran Yousaf Shahbaz Rana
بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کےتناظرمیں اہم فیصلے تو ہو گئے مگر صوبے کا اصل مسئلہ اور اس کا حل کیا ہے؟ Kamran Yousaf Shahbaz Rana
پاکستان کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان آصف درانی کو اچانک کیوں برطرف کیا گیا؟ کیا اصل وجہ آصف درانی کا افغان پالیسی سے اختلاف؟ Kamran Yousaf Shahbaz Rana
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایسا کیوں کہا کہ اگر کمیلا ہیرس صدر منتخب ہوئیں تو اسرائیل کا وجود دو سال میں ختم ہوجائے گا؟ Kamran Yousaf Shahbaz Rana