Kamran Khan Abbasi
@kamranabbasi555
ID: 1370126333704044551
11-03-2021 21:36:04
2,2K Tweet
929 Followers
1,1K Following
مجھے لوگوں نے غلط طریقے سے پاکستان چھوڑنے کی پٹیاں پڑھائیں مگر میں نہیں گیا۔۔ میں زندہ اور آزاد شہری بن کر رہنا چاہتا ہوں۔۔ عمران ریاض خان کا حج پر جانے سے پہلے اور اغواء ہونے سے پہلے آخری ویڈیو بیان۔۔۔ #Pakistanunderfascism #imranraizkhan Imran Khan
معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔ راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نےان کے خلاف دبئی حکام کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔ Rahat Fateh Ali Khan