Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile
Kabul Diary

@kabuldiary

A reliable channel of authentic analytical news and articles in historical context regarding Afghanistan and the Islamic world!

ID: 1829943393453289472

calendar_today31-08-2024 18:05:00

650 Tweet

1,1K Takipçi

76 Takip Edilen

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

ان دو ویڈیوز میں خواجہ آصف کے لب و لہجے کا کیسا گہرا فرق ہے۔ چوں کہ پاکستان میں عاصم منیر کی ایکسٹنشن کنفرم ہو گئی ہے اور اس ایکسٹنشن کے جواز کے لیے جن جنگوں کی ضرورت تھی، ان سے مقصد حاصل ہو چکا ہے۔ اس لیے اب خواجہ صاحب بھی ایکسٹنشن میں شریکِ جرم کے احساس سے شرمندہ 🫣 ہیں۔

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

جی امجد کھوکھر صاحب! یہ حقیقت ہے کہ دوسروں کے ٹکڑوں پر پلنے والوں کو دنیا بھکاری کہتی ہے۔ جیسا کہ جناب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب نے اقرار اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف صاحب نے اعتراف کیا ہے۔ کیوں کہ پاکستان کے فوجی حامی یہی عقیدہ رکھتے ہیں کہ سپر طاقت امریکا ہے۔

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی فوج اور امریکی فوج ایک ہیں لیکن دوسری طرف پاکستان کے پالیسی ساز، مذہبی لیڈر، دفاعی ماہرین اور اہل دانش اس بات پر مصر ہیں کہ پاکستانی اور امریکی فوجی الگ الگ ہیں پاکستانی فوجی اچھے ہیں اور US فوجی برے ہیں یہ پالیسی 45 سال سے جاری ہے اب آنکھیں کھلیں تو کافی دیر ہو چکی ہے!

پاکستانی فوج اور امریکی فوج ایک ہیں
لیکن دوسری طرف پاکستان کے پالیسی ساز، مذہبی لیڈر، دفاعی ماہرین اور اہل دانش اس بات پر مصر ہیں کہ پاکستانی اور امریکی فوجی الگ الگ ہیں
پاکستانی فوجی اچھے ہیں اور US فوجی برے ہیں
یہ پالیسی 45 سال سے جاری ہے
اب آنکھیں کھلیں تو کافی دیر ہو چکی ہے!
Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

آج کل آپ نے دیکھا ہوگا پاکستانی فوج سے تنخواہ لینے والے اکاؤنٹس بار بار یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں کہ ملا عمر والے طالبان اچھے تھے جب کہ موجودہ طالبان اچھے نہیں ہیں۔ یہ فرض اور تسلیم کر لیں تو پھر بہادر مشرف نے ملا عمر والے اچھے طالبان کو امریکا کے حکم پر ختم کرنے کی سازش کیوں کی؟

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

فوجی رجیم کے ساتھ مذاکرات ناکام اس لیے کہ وہ پاکستان میں امن کی ضمانت مانگ رہی تھی حالانکہ امن نافذ کرنے کی ذمہ دار PK پولیس پر ہمارا اختیار نہیں ہے وہ یہ بھی چاہتی تھی کہ PK تنظیم TTP کو افغانستان منتقل کر دیا جائے یہ نامعقول عقل و ناقابل عمل مطالبہ ہے

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی: اگر آپ کہتے ہیں کہ PK تنظیم TTP افغانستان آ جاتی اور پھر لڑنے پاکستان جاتی ہے تو میرا بھی یہ دعویٰ ہے کہ آپ نے انہیں میری سرزمین پر آنے کی اجازت کیوں دی؟ آپ نے انہیں افغانستان میں داخل ہونے سے کیوں نہیں روکا؟

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

تم نے ڈیورنڈ لائن پر باڑ لگائی، کیمرے نصب کیے، بڑی بڑی چوکیاں اور بیس بنائے، پشاور سے اسلام آباد تک چیک پوسٹیں قائم کیں، لاکھوں فوجی اور ایجنٹ تعینات کیے، پھر بھی تم ٹی ٹی پی کو نہیں روک سکے؟ افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی۔

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

امارت اسلامی کا مدینہ منورہ کے طرز پر فلاحی اقدام امارت اسلامی نے صوبہ ہرات میں واپس آنے والے مہاجرین کے لیے مفت زمینوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا ہے تاکہ وہ اسلامی نظام کی آزادیوں کے ساتھ باعزت طریقے سے اپنی زندگی کا آغاز کر سکیں تفصیل WApp چینل پر whatsapp.com/channel/0029Vb…

امارت اسلامی کا مدینہ منورہ کے طرز پر فلاحی اقدام

امارت اسلامی نے صوبہ ہرات میں واپس آنے والے مہاجرین کے لیے مفت زمینوں کی تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
تاکہ وہ اسلامی نظام کی آزادیوں کے ساتھ باعزت طریقے سے اپنی زندگی کا آغاز کر سکیں

تفصیل WApp چینل پر
whatsapp.com/channel/0029Vb…
Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

انا للّٰہ غیر قانونی کال سینٹر میں فراڈ کے لیے پاکستانی خاتون عریبہ رباب نے غیر مسلم چینی شہری کیلون سے شادی کی تھی خاتون نے گرفتار شوہر کیلون کی بازیابی کے لیے 80 لاکھ روپے رشوت دی سرکاری اہلکاروں نے باقی گرفتار 13 چینی شہریوں کی رہائی کے لیے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے رشوت وصول کی

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

یہ معاملہ نہ صرف آئینی بحث ہے، بلکہ ایک گہرا اخلاقی اور دینی سوال بھی ہے۔ مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب نے جو بات کہی؛ وہ دراصل اسلامی ریاست کی اَساس کے ایک بنیادی اصول کی یاد دہانی ہے: اسلام میں کوئی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے تفصیل whatsapp.com/channel/0029Vb…

یہ معاملہ نہ صرف آئینی بحث ہے، بلکہ ایک گہرا اخلاقی اور دینی سوال بھی ہے۔
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد تقی عثمانی صاحب نے جو بات کہی؛
وہ دراصل اسلامی ریاست کی اَساس کے ایک بنیادی اصول کی یاد دہانی ہے:
اسلام میں کوئی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے

تفصیل
whatsapp.com/channel/0029Vb…
Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

جرم چاہے کتنا ہی چھوٹا ہو اور مجرم چاہے کتنا ہی بڑا ہو وہ اپنی ذات میں شرمندگی، احساسِ جرم اور پکڑ کا خوف ہمیشہ رکھتا ہے۔ جیسے عاصم منیر کو اس کے جرائم کی سزا سے تاحیات بچانے کے لیے JUI کے اس نمائندے نے جرم کیا اور اب جواب دہی سے کانپ رہا ہے۔ نوٹ JUI نے اسے جماعت سے نکال دیاہے

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

یہ اسکرین شاٹ میں موجود کمنٹ اسی ویڈیو کا ہے۔ اور حالات کے مطابق برمحل تبصرہ ہے۔

یہ اسکرین شاٹ میں موجود کمنٹ اسی ویڈیو کا ہے۔

اور حالات کے مطابق برمحل تبصرہ ہے۔
Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

حامد میر صاحب نے جو پوسٹ کی ہے، اسے سمجھنے کے لیے یہ ایکٹنگ والی ویڈیو دیکھ لیں۔ اگر اس ویڈیو سے کیمرہ 📷، کمیرہ میں اور ایکشن جیسی چیزیں نکال دی جائیں تو یہ آپ کو 💯 ٪ اوریجنل محسوس ہوگی۔ یہ وانا کالج کی ویڈیو بھی مکمل یہی اسکرپٹ ہے۔ حامد میر صاحب کی پوسٹ کے کمنٹس ضرور دیکھیں

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

معاملات مسائل تب بنتے اور یہ مسائل خراب تب ہوتے ہیں جب لوگ تحقیق کا شعور کھو دیتے ہیں امارتِ اسلامی پر جب 'ہندو دوستی' کا الزام لگایا جاتا ہے تب پاکستان کے عوام بھیڑ چال میں تحقیق کرنے اور سوال اٹھانے کا شعور استعمال نہیں کرتے چناں چہ بے اعتمادی بڑھتی ہے x.com/Islamabadies/s…

Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

وزارت خارجہ امارت اسلامی نے اسلام آباد میں ہوئے دھماکے اور وانا کے تعلیمی مرکز پر حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ نے ان افسوس ناک واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: اِن حملوں کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، جو ایک الم ناک سانحہ ہے۔

وزارت خارجہ امارت اسلامی نے اسلام آباد میں ہوئے دھماکے اور وانا کے تعلیمی مرکز پر حملے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزارت خارجہ نے ان افسوس ناک واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا:
اِن حملوں کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے، جو ایک الم ناک سانحہ ہے۔
Kabul Diary (@kabuldiary) 's Twitter Profile Photo

اگرچہ مذکورہ دونوں خبریں بظاہر الگ الگ ہیں؛ مگر اگر انہیں روس اور امریکا کے درمیان جاری عالمی ٹیکنالوجی اور عسکری اثر و رسوخ کی کش مکش کے زاویے سے دیکھا جائے تو تصویر کچھ اَور بن جاتی ہے۔ تفصیل کے لیے WApp لنک: whatsapp.com/channel/0029Vb… ٹیلی گرام لنک: t.me/KabulDiary/249

اگرچہ مذکورہ دونوں خبریں بظاہر الگ الگ ہیں؛

مگر اگر انہیں روس اور امریکا کے درمیان جاری عالمی ٹیکنالوجی اور عسکری اثر و رسوخ کی کش مکش کے زاویے سے دیکھا جائے تو تصویر کچھ اَور بن جاتی ہے۔

تفصیل کے لیے WApp لنک:
whatsapp.com/channel/0029Vb…
ٹیلی گرام لنک:
t.me/KabulDiary/249