Comrade Bhai 🇺🇸 (@kaaaptaan) 's Twitter Profile
Comrade Bhai 🇺🇸

@kaaaptaan

انکے لئے کہ جنکی سعادت حسن منٹو کی ،،کالی شلوار ،اور ٹھنڈا گوشت سے کانپیں ٹانگتی ہیں 🖕🏻

ID: 1462331669868945409

calendar_today21-11-2021 08:07:31

951 Tweet

268 Followers

659 Following

Comrade Bhai 🇺🇸 (@kaaaptaan) 's Twitter Profile Photo

جس قوم کی نفسیات اور نظریات " وڑ" سے شروع ہوکر " ڈررر " پر ختم ہوتے ہو ان سے بحث کرکے اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں...

Comrade Bhai 🇺🇸 (@kaaaptaan) 's Twitter Profile Photo

شراب تو بہت چھوٹی بات ہے محترمہ دنیا کے خطرناک ترین نشے آئس کی عادی نشئی ہے اب میرے خیال میں تمام ممی ، ڈیڈیز کی ہمدریوں اور خواہشات پر پانی پھیر گیا ہوگا ہم جیسے مڈل کلاسئیے اس ایلیٹ کلاس جو ہم کو کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں کو پھانسی کے پھندے پر جھولتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں #عبرت

Comrade Bhai 🇺🇸 (@kaaaptaan) 's Twitter Profile Photo

عرب مصائب کا شکار ہیں،اور ہندوستانیوں کی عزت کی جا رہی ہے، یہ سب ایک ایسی فلم کی بدولت ہے جس نے عربوں سے ہوا نکال لی اور دنیا کو ایک فلم میں ان کی زندگی کی تمام کہانیاں دکھائیں۔ ہندوستانی اب وہ ہندوستانی نہیں رہے جو پہلے تھے۔ آج معیشت، فلم انڈسٹری، آئی ٹی،ہر شعبے دنیا کے سنگ ہیں

انجینئرنگ، میڈیسن، زراعت بین الاقوامی مینجمنٹ کی قیادت کر رہے ہیں ہمارے مولویوں نے فلم، موسیقی، فیشن، آرٹس پر پابندی لگا رکھی ہے۔ اگر آپ کے اپنے فنون، ادب، موسیقی، فلم، صنعت، فیشن اور فنون نہیں ہیں، تو آپ کے لوگ دوسرے فنون، ادب، موسیقی، فلم، ثقافت اور زبان سے متاثر ہوں گے۔

Comrade Bhai 🇺🇸 (@kaaaptaan) 's Twitter Profile Photo

یار مې هندو ځه مسلمان یم ده ېار ده پاره دهرمسال جارو کومه !! interfaith harmony 😻

Comrade Bhai 🇺🇸 (@kaaaptaan) 's Twitter Profile Photo

رقص کرتی موسیقی ہوا کی دوش پر لہراتی غزل ! غضب کی ادائیں ، ہر ناز دلبرانہ 🫶

Comrade Bhai 🇺🇸 (@kaaaptaan) 's Twitter Profile Photo

ہندوستان سے درخواست ھے The Goat life کے بعد عام پاکستانی کی زندگی پر فلم The Dog's life بھی بنائے.

ہندوستان سے درخواست ھے The Goat life کے بعد عام پاکستانی کی زندگی پر فلم 
The Dog's life 
بھی بنائے.
Comrade Bhai 🇺🇸 (@kaaaptaan) 's Twitter Profile Photo

دل خوش ہوا ہے مسجدِ ویراں کو دیکھ کر میری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے #عدم

دل خوش ہوا ہے مسجدِ ویراں کو دیکھ کر 
میری طرح خدا کا بھی خانہ خراب ہے 

#عدم