Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile
Javed Iqbal

@jl_198

پاکستان زندہ باد
Check out these search results: twitter.com/search?q=from%…

#Orangi_Janbaz

ID: 1239605934101594112

calendar_today16-03-2020 17:34:45

149,149K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌹 میں اپنے تمام فالورز سے نہایت ہی عاجزی کے ساتھ معافی چاہتا ہوں جنکی میری ٹویٹ کی وجہ سے دل آزاری ہوئی ہے نشان دہی کرنے پر میں نے اپنے دونوں ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیے شکریہ آپ سب کا #سرمایہ_زیست

السلام علیکم 🌹 
میں اپنے تمام فالورز سے نہایت ہی عاجزی کے ساتھ معافی چاہتا ہوں جنکی میری ٹویٹ کی وجہ سے دل آزاری ہوئی ہے 
نشان دہی کرنے پر میں نے اپنے دونوں ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیے 
شکریہ آپ سب کا 
#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے اِنہی قدموں نے تمہارے اِنہی قدموں کی قسم خاک میں اتنے ملانے ہیں کہ جی جانتا ہے کعبہ و دیر میں پتھرا گئیں دونوں آنکھیں ایسے جلوے نظر آئے ہیں کہ جی جانتا ہے #سرمایہ_زیست

لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے
رنج  بھی ایسے  اٹھائے ہیں  کہ جی  جانتا ہے

اِنہی قدموں نے تمہارے اِنہی قدموں کی قسم
خاک  میں  اتنے  ملانے  ہیں  کہ  جی  جانتا ہے

کعبہ و دیر  میں پتھرا گئیں دونوں آنکھیں
ایسے جلوے نظر  آئے ہیں کہ جی  جانتا ہے
#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

قدم قدم پہ ایسے روکتا ہے دل کبھی کبھی تو لگتا ہے خدا ہے دل تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل ہم اپنی اپنی راہ چل دیئے مگر عجیب ہے وہیں رکا ہوا ہے دل #سرمایہ_زیست

قدم قدم پہ ایسے روکتا ہے دل
کبھی کبھی تو لگتا ہے خدا ہے دل

تمہارے بعد کا تو خیر کیا کہیں 
تمہارے ساتھ بھی بہت دکھا ہے دل

ہم اپنی اپنی راہ چل دیئے مگر 
عجیب ہے وہیں رکا ہوا ہے دل

 #سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

اپنی صورت دیکھنی ہو اپنے دل میں دیکھیے دل سا دنیا میں کوئی بھی آئینہ ملتا نہیں ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بو میں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں #سرمایہ_زیست

اپنی صورت دیکھنی ہو اپنے دل میں دیکھیے
دل سا دنیا میں کوئی بھی آئینہ ملتا نہیں

ڈھونڈھتا پھرتا ہے مجھ کو کیوں فریب رنگ و بو
میں وہاں ہوں خود جہاں اپنا پتہ ملتا نہیں

#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

دعا میں التجا نہیں ، تو عرض حال مسترد سرشت میں وفا نہیں ، تو سو جمال مسترد کتاب عشق میں یہی لکھا ہوا تھا جا بجا بجز خیال یار کے ، ہر اک خیال مسترد کہو ، سنو ، ملو مگر بڑی ہی احتیاط سے مٹھاس بھی تو زہر ہے ، جو اعتدال مسترد #سرمایہ_زیست

دعا میں التجا نہیں ، تو عرض حال مسترد 
سرشت میں وفا نہیں ، تو سو جمال مسترد 
 
کتاب عشق میں یہی لکھا ہوا تھا جا بجا 
بجز خیال یار کے ، ہر اک خیال مسترد 

کہو ، سنو ، ملو مگر بڑی ہی احتیاط سے 
مٹھاس بھی تو زہر ہے ، جو اعتدال مسترد
#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

تُجھ سے بچھڑوں تو ، کوئی پُھول نہ مہکے مُجھ میں دیکھ کیا کرب ہے ، کیا ذات کی سچائی ہے #سرمایہ_زیست

تُجھ سے بچھڑوں تو ، کوئی پُھول نہ مہکے مُجھ میں
دیکھ   کیا   کرب   ہے ،  کیا   ذات   کی   سچائی  ہے
#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

تمھارے بخت میں لکھا ہے کوئی اور مگر وہ کوئی اور ....... ہماری طرح نہیں ہو گا #سرمایہ_زیست

تمھارے بخت میں لکھا ہے کوئی اور مگر
وہ کوئی اور ....... ہماری طرح نہیں ہو گا
#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

دھڑکن تھے ، دعا تھے ، میرے ہونے کا یقیں تھے خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے اے بادِ سِتم خیز ، تیری خیر کہ تُو نے پنچھی وہ اُڑائے ، جو اُڑنے کے نہیں تھے اے زیست اِدھر دیکھ ، کہ ہم نے تری خاطِر وہ دِن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے #سرمایہ_زیست

دھڑکن تھے ، دعا  تھے ،  میرے ہونے کا یقیں تھے
خوشبو کے محافظ تھے محبت کے امیں تھے

اے بادِ سِتم خیز ، تیری خیر کہ تُو نے
پنچھی وہ اُڑائے ، جو اُڑنے کے نہیں تھے

اے زیست اِدھر دیکھ ، کہ ہم نے تری خاطِر 
وہ دِن بھی گزارے  جو گزرنے کے نہیں تھے
#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

اک ناز بھرے دل میں یہ عشق کا ہنگامہ اک گوشۂ خلوت میں یہ دشت کی پہنائی یہ مست نگاہیں ہیں یا وجد میں رقصاں ہے تسنیم کی لہروں میں فردوس کی رعنائی ان مدھ بھری آنکھوں میں کیا سحر تبسمؔ تھا نظروں میں محبت کی دنیا ہی سمٹ آئی #سرمایہ_زیست

اک ناز بھرے دل میں یہ عشق کا ہنگامہ 
اک گوشۂ خلوت میں یہ دشت کی پہنائی  

یہ مست نگاہیں ہیں یا وجد میں رقصاں ہے 
تسنیم کی لہروں میں فردوس کی رعنائی

ان مدھ بھری آنکھوں میں کیا سحر تبسمؔ تھا 
نظروں میں محبت کی دنیا ہی سمٹ آئی 

#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

ھﻢ ﻣﻼﻗﺎﺕ ِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﺴﯿﮟ ﻭﺟﺪ ﻣِﯿﮟ ہیں ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ھﻮﺵ ﻣِﯿﮟ ﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ تو ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ گے #سرمایہ_زیست

ھﻢ ﻣﻼﻗﺎﺕ ِ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﺴﯿﮟ ﻭﺟﺪ ﻣِﯿﮟ ہیں

ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ھﻮﺵ ﻣِﯿﮟ ﻻﺋﯿﮟ ﮔﮯ تو ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ گے

#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

ہم سے نہ مل پائے گا مزاج کسی کا ہمیں تو پھول بھی کالے رنگ کے پسند ہیں #سرمایہ_زیست

ہم سے نہ مل پائے گا مزاج کسی کا

ہمیں تو پھول بھی کالے رنگ کے پسند ہیں 

#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

ایک اچھا تعلق رہا تم سے ایک اچھی یاد ہو تم بہت کچھ کہنا تھا تم سے مگر اب آزاد ہو تم #سرمایہ_زیست

ایک اچھا تعلق رہا تم سے 

ایک اچھی یاد ہو تم 

بہت کچھ کہنا تھا تم سے مگر

اب آزاد ہو تم 

#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

یہ زُلفوں کے کُنڈل یہ آنکھیں شرابی یہ ہونٹوں کی سُرخی یہ آنچل گلابی یہ آنکھوں سے باتیں یہ زُلفوں سے راتیں یہ لہجہ ہے قاتل یہ ادائیں نوابی #سرمایہ_زیست

یہ زُلفوں کے کُنڈل یہ آنکھیں شرابی
یہ ہونٹوں کی سُرخی یہ آنچل گلابی

یہ آنکھوں سے باتیں یہ زُلفوں سے راتیں
یہ لہجہ ہے قاتل یہ ادائیں نوابی 

#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

اتنی محبت کرنے کے بعد بھی اگر تمہیں میری محبت سمجھ نہیں آئی تو میری خاموشی میری تکلیف میرا درد اور میرا اکیلا پن کیسے سمجھ پاوگی #سرمایہ_زیست

اتنی محبت کرنے کے بعد بھی اگر تمہیں

میری محبت سمجھ نہیں آئی 

تو میری خاموشی میری تکلیف میرا درد 

اور میرا اکیلا پن کیسے سمجھ پاوگی 

#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

جا کو پوچھو ان سے اس عید میں دیدار کی قیمت کیا ہے اگر وہ جان بھی مانگے تو سودا پکا کر کے آنا #سرمایہ_زیست

جا کو پوچھو ان سے اس عید میں 

دیدار کی قیمت کیا ہے 

اگر وہ جان بھی مانگے تو 

سودا پکا کر کے آنا 

#سرمایہ_زیست
Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

#TeamSareAam #Orangi_Janbaz السلام علیکم پاکستان ذندہ باد ٹیم سرعام اورنگی ٹاؤن کے پریزیڈنٹ نوید شیخ کی جانب سے جانبازوں کے اعزاز میں تقریب جس میں سارا سال محنت کرنے والوں جانبازوں کو سوٹ تحفہ دیا گیا تقریب میں ڈنر کا بھی اہتمام کیا گیا تھا شکریہ Iqrar ul Hassan Syed بھائی

Javed Iqbal (@jl_198) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌹 کوئی یہ بتا سکتا ہیکہ ٹویٹ کو لائیک کرنے کے بعد لائیک ختم کیوں ہو جا رہا ہے مجھے لوگوں کو کومنٹس کرنے میں بہت پریشانی ہو رہی ہے لائیک میری نشانی تھی جسکی وجہ سے مجھے پتا لگتا تھا کہ اس پر میں نے کومنٹس کر دیا ہے اب ایک ہی ٹویٹ پر بار بار کومنٹس ہو جارے ہیں مجھ سے

السلام علیکم 🌹 
کوئی یہ بتا سکتا ہیکہ ٹویٹ کو لائیک کرنے کے بعد لائیک ختم کیوں ہو جا رہا ہے مجھے لوگوں کو کومنٹس کرنے میں بہت پریشانی ہو رہی ہے لائیک میری نشانی تھی جسکی وجہ سے مجھے پتا لگتا تھا کہ اس پر میں نے کومنٹس کر دیا ہے اب ایک ہی ٹویٹ پر بار بار کومنٹس ہو جارے ہیں مجھ سے