Javeria Hussain(@Javeria43) 's Twitter Profileg
Javeria Hussain

@Javeria43

ID:1333453215682146305

calendar_today30-11-2020 16:51:28

382 Tweets

2,1K Followers

1,0K Following

Javeria Hussain(@Javeria43) 's Twitter Profile Photo

انسان کا زوال تب شروع ہوتا ہے
جب وہ اپنے مخلص لوگوں کے ساتھ منافقت شروع کرتا ہے
💯

account_circle
Javeria Hussain(@Javeria43) 's Twitter Profile Photo

میں نے اس دنیا سے سیکھا ہے
ہر شخص نہیں ہوتا ہر بات کے قابل
منافق لوگ

account_circle
Javeria Hussain(@Javeria43) 's Twitter Profile Photo

میں رشتوں اور تعلقات میں اتنی گنجائش ضرور رکھتی ہوں کہ انکے چھوڑ جانے کا سوگ نہ منانا پڑے۔
جانے والوں کو ہمیشہ سے راستہ دیتی ہوں واسطہ نہیں
انا میں بھی رکھتی ہوں, عزت مجھے بھی پیاری ہے
غرور کرنے والوں کو منہ نہیں لگاتی
سب چھوڑ جائیں بے شک اپنا معیار کبھی گرنے نہیں دوں گی🙂

account_circle
Javeria Hussain(@Javeria43) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
خوشبو تیری جوئے کرم۔۔۔ آنکھیں تیری بابِ حرم،
❤️نُورِ ازل تیری جبیں۔۔۔
یا رحمت اللعالمین ﷺ ❤

account_circle