Jannat Mahad (@jannatmahad) 's Twitter Profile
Jannat Mahad

@jannatmahad

edu_HM, A_Mother, Space_Lover, Time_Travelling, Poetry.

ID: 1177791992308408320

calendar_today28-09-2019 03:47:56

48,48K Tweet

5,5K Followers

3,3K Following

Jannat Mahad (@jannatmahad) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر فرشتے بننے والے ہم لوگ اگر حقیقت میں بھی سدھر جائیں تو دنیا کمال ہو جائے

سوشل میڈیا پر فرشتے بننے والے ہم لوگ اگر حقیقت میں بھی سدھر جائیں تو دنیا کمال ہو جائے
Jannat Mahad (@jannatmahad) 's Twitter Profile Photo

مصطفی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام جس سے تاریک دل جگمگانے لگے اس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سلام جس کے سجدے کو محرابِ کعبہ جھکی ان بھنوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سلام

Jannat Mahad (@jannatmahad) 's Twitter Profile Photo

جانے وہ کون سے لوگ ہیں جو ایک دوسرے کا "سپورٹ سسٹم' بنتے ہیں ۔یہاں تو سب اکیلے اکیلے "فائدہ" چاہتے ہیں۔ یہاں پر دو طرفہ "چکر" کامیابی ہے مگر لوگ واپسی پر "چکر" لگانے کی بجائے "چکر" دے دیتے ہیں۔

Jannat Mahad (@jannatmahad) 's Twitter Profile Photo

Congratulations dear for blue tick Plz help her grow the account... کوئی میرے جاننے والے لوگ ادھر بھی اک نظر ۔۔۔

Jannat Mahad (@jannatmahad) 's Twitter Profile Photo

Happy Sunday.. May You Find SomeOne Who Speaks Your Language So You Don't Have to Spend A Whole Life in Translating You Soul.