Jamila Younis ( Official )🇧🇫 (@jamila_younis) 's Twitter Profile
Jamila Younis ( Official )🇧🇫

@jamila_younis

President #PTI Distt Shekhopura//President Women Wing PTI Distt Shekhopura//#PTI
// X Chief Coordinator Women Protection Authority Shekhupura

ID: 1522166305469919232

calendar_today05-05-2022 10:48:55

14,14K Tweet

32,32K Takipçi

130 Takip Edilen

Fatima Chadhar // کنیز فاطمہ چدھڑ (@fatimakaneez_) 's Twitter Profile Photo

ظالم اور بزدل حریف کی نشانی ،اپنے لوگوں کو نا حق قید کر کے اپنی انا کو تسکین دیتے ہیں، حسان نیازی کو رہا کرو ملٹری سزائیں نا منظور!

ظالم اور بزدل حریف کی نشانی ،اپنے لوگوں کو نا حق قید کر کے اپنی انا کو تسکین دیتے ہیں، حسان نیازی کو رہا کرو ملٹری سزائیں نا منظور!
Jamila Younis ( Official )🇧🇫 (@jamila_younis) 's Twitter Profile Photo

30 جون 2025 ڈسکہ 27 جون 2025 کو سوات میں سیلابی پانی کے ریلے میں 17 افراد بہہ گئے جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شامل تھے۔ اس موقع پر، پی ٹی آئی وفد نے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کی. جمیلہ یونس صدر وومن ونگ پی ٹی آئی شیخوپورہ

30 جون 2025
ڈسکہ
27 جون 2025 کو سوات میں سیلابی پانی کے ریلے میں 17 افراد بہہ گئے جس میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد شامل تھے۔ اس موقع پر، پی ٹی آئی وفد نے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کی.
جمیلہ یونس 
صدر وومن ونگ پی ٹی آئی شیخوپورہ
Jamila Younis ( Official )🇧🇫 (@jamila_younis) 's Twitter Profile Photo

30 جون 2025 سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جناب سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں ، ضلعی صدر وومن ونگ شیخوپورہ جمیلہ یونس

30 جون 2025
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جناب سلمان اکرم راجہ کی قیادت میں ،
ضلعی صدر وومن ونگ شیخوپورہ جمیلہ یونس
Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

دنیا خود کو پلاسٹک سے پاک کر رہی ہے اور یہاں زبردستی پلاسٹک ہم پر مسلط کر دی گئ ہے خود کو اور اپنے بچوں کو پلاسٹک سے بچا کر رکھیں Say No to Plastic

Jamila Younis ( Official )🇧🇫 (@jamila_younis) 's Twitter Profile Photo

ایمان آپ کی بزرگ والدہ کو بیڈ سے اٹھا کر نیچے پھینکا جاتا ۔۔؟ آپ کی بیٹی کی برہنہ ویڈیوز ہوتیں ؟ آپ پر عدت جیسا کیس بنا کر آپ کے نکاح پر سوال اٹھایا جاتا؟ آپ کی بہن کی عصمت دری کی جاتی یا باپ کو احتجاج کرنے پر غدار کہہ کر گولی ماردی جاتی تو کیا تب بھی آپ یہی بھاشن دے رہی ہوتیں؟

ایمان آپ کی بزرگ والدہ کو بیڈ سے اٹھا کر نیچے پھینکا جاتا ۔۔؟
آپ کی بیٹی کی برہنہ ویڈیوز ہوتیں ؟
آپ پر عدت جیسا کیس بنا کر آپ کے نکاح پر سوال اٹھایا جاتا؟
آپ کی بہن کی عصمت دری کی جاتی یا باپ کو احتجاج کرنے پر غدار کہہ کر گولی ماردی جاتی تو کیا تب بھی آپ یہی بھاشن دے رہی ہوتیں؟
Jamila Younis ( Official )🇧🇫 (@jamila_younis) 's Twitter Profile Photo

ویسے آرمی کو کس نے اختیار دے دیا کہ وہ پبلک انٹرسٹ میں فیصلے کرے؟ لگتا ہے اس ادارے میں جہالت سکھائی جاتی ہے

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

یہ ملک ہمارا ہے ہم سب کی برابر ذمہ داری ہے کہ حق کے ساتھ کھڑے ہوں اپنی آنے والی نسلوں کو ایک بہتر پاکستان دیں اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون