Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan

@jamiatpk

Largest, Most Responsible and Most Influential Students' Network in Pakistan | Students' Rights | Islamic Social Welfare Club | #IJT #Jamiat

ID: 283943058

linkhttp://www.jamiat.org.pk calendar_today18-04-2011 09:43:11

6,6K Tweet

87,87K Followers

42 Following

Hassan Bilal Hashmi (@presidentijt) 's Twitter Profile Photo

جہاں بدل دو" کمپین کے تحت ہم تمام تعلیمی اداروں میں میگا ایونٹس، بک فیئرز، ایکسپوز، ریسرچ کانفرنسز، ایمرجنگ ٹیکنالوجی سے ریلیٹ ایکٹیوٹیز،کیریئر کونسلنگ سمینارز کا انعقاد کریں گے۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

جہاں بدل دو" کمپین کے تحت ہم تمام تعلیمی اداروں میں میگا ایونٹس، بک فیئرز، ایکسپوز، ریسرچ کانفرنسز، ایمرجنگ ٹیکنالوجی سے ریلیٹ ایکٹیوٹیز،کیریئر کونسلنگ سمینارز کا انعقاد کریں گے۔

 #اٹھو_جہاں_بدل_دو
Hassan Bilal Hashmi (@presidentijt) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیت طلبہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم 20 لاکھ طلبہ و طالبات کو فزیکلی اور 50 لاکھ طلبہ و طالبات کو ورچولی یعنی سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے اس کمپین میں انگیج کریں گے۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

اسلامی جمعیت طلبہ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم 20 لاکھ طلبہ و طالبات کو فزیکلی اور 50 لاکھ طلبہ و طالبات کو ورچولی یعنی سوشل میڈیا کے توسط سے اپنے اس کمپین میں انگیج کریں گے۔

 #اٹھو_جہاں_بدل_دو
Hassan Bilal Hashmi (@presidentijt) 's Twitter Profile Photo

طلبہ یونین، طلبہ کے مسائل کو ایڈریس کرنے اور ان کو بہتر انداز میں حل کرنے کے لیے طلبہ کے لیے سب سے موثر پلیٹ فارم تھا لیکن 1984 میں جنرل ضیا الحق نے اس پر پابندی لگا دی۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

طلبہ یونین، طلبہ کے مسائل کو ایڈریس کرنے اور ان کو بہتر انداز میں حل کرنے کے لیے طلبہ کے لیے سب سے موثر پلیٹ فارم تھا لیکن 1984 میں جنرل ضیا الحق نے اس پر پابندی لگا دی۔ 

 #اٹھو_جہاں_بدل_دو
Hassan Bilal Hashmi (@presidentijt) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق 10 طلبہ پر ایک ٹیچر کی موجودگی لازم ہے لیکن پاکستان میں بدقسمتی سے 44 طلبہ کے لئے ایک ٹیچر موجود ہے #اٹھو_جہاں_بدل_دو

انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق 10 طلبہ پر ایک ٹیچر کی موجودگی لازم ہے لیکن پاکستان میں بدقسمتی سے 44 طلبہ کے لئے ایک ٹیچر موجود ہے

 #اٹھو_جہاں_بدل_دو
Hassan Bilal Hashmi (@presidentijt) 's Twitter Profile Photo

ورلڈ بینک کے ہیومن کیپیٹل انڈیکس کے مطابق پاکستان 190 میں سے 152 نمبر پر موجود ہے۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

ورلڈ بینک کے ہیومن کیپیٹل انڈیکس کے مطابق پاکستان 190 میں سے 152 نمبر پر موجود ہے۔

 #اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

ایک ٹیچر کے لیے 44 طلبہ؟ کیا ہم بہتر مستقبل کی تیاری کر رہے ہیں؟ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

ایک ٹیچر کے لیے 44 طلبہ؟ کیا ہم بہتر مستقبل کی تیاری کر رہے ہیں؟  
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

اٹھو جہاں بدل دو مہم کے تحت ہم تعلیمی اداروں میں میگا ایونٹس، بک فیئرز، ریسرچ کانفرنسز اور کیریئر کونسلنگ سیمینارز منعقد کریں گے #اٹھو_جہاں_بدل_دو

اٹھو جہاں بدل دو مہم کے تحت ہم تعلیمی اداروں میں میگا ایونٹس، بک فیئرز، ریسرچ کانفرنسز اور کیریئر کونسلنگ سیمینارز منعقد کریں گے
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

تعلیمی اداروں میں نئے آئیڈیاز اور مواقع پیدا کرو تاکہ طلبہ ترقی کر سکیں۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

تعلیمی اداروں میں نئے آئیڈیاز اور مواقع پیدا کرو تاکہ طلبہ ترقی کر سکیں۔  
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیت طلبہ اس مہم کے تحت ملک بھر کے طلبہ کے اندر پاکستان اور اسلام سے محبت کے جذبے سے سرشار کرتی ہے۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

اسلامی جمعیت طلبہ اس مہم کے تحت ملک بھر کے طلبہ کے اندر پاکستان اور اسلام سے محبت کے جذبے سے سرشار کرتی ہے۔
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے، حکومتی وعدے عملی اقدامات میں بدلنے چاہئیں۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

تعلیم کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت ہے، حکومتی وعدے عملی اقدامات میں بدلنے چاہئیں۔  
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

پچھلے پانچ سال میں پاکستان کی جامعات میں فیسوں میں 600 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس نے اعلیٰ تعلیم کو عام طلبہ کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔ #اٹھو_جہاں_بدل_دو

پچھلے پانچ سال میں پاکستان کی جامعات میں فیسوں میں 600 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس نے اعلیٰ تعلیم کو عام طلبہ کی پہنچ سے دور کر دیا ہے۔  
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

طلبہ یونینز کا خاتمہ طلبہ کی آواز دبانے کے مترادف ہے، اس کو بحال کرو! #اٹھو_جہاں_بدل_دو

طلبہ یونینز کا خاتمہ طلبہ کی آواز دبانے کے مترادف ہے، اس کو بحال کرو!  
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

ختم نبوت کانفرس ختم نبوت تحریک ۱۹۷۶ء کے پچاس سال پورے ہوئے ہیں۔ ۲۹ مئی کو ربوہ سٹیشن پر قادیانیوں کی طرف سے طلبہ پر تشدد سے اس تحریک کا آغاز ہوا اور ۷ ستمبر ۱۹۷۴ء کو قادیانی غیر مسلم قرار دیئے گئے۔ بمقام: سید مودودی میموریل بوقت: 5:30 بجے #JamiatPK

ختم نبوت کانفرس
ختم نبوت تحریک ۱۹۷۶ء کے پچاس سال پورے ہوئے ہیں۔ ۲۹ مئی کو ربوہ سٹیشن پر قادیانیوں کی طرف سے طلبہ پر تشدد سے اس تحریک کا آغاز ہوا اور ۷ ستمبر ۱۹۷۴ء کو قادیانی غیر مسلم قرار دیئے گئے۔ 

بمقام: سید مودودی میموریل
بوقت: 5:30 بجے
#JamiatPK
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

7 ستمبر تاریخ ساز دن یوم تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم #KhatmeNabuwat #7sep #JamiatPK #Rabwa #NishtarMedicalCollege #MMD #اٹھو_جہاں_بدل_دو

7 ستمبر 
تاریخ ساز دن 
یوم تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم 

#KhatmeNabuwat #7sep #JamiatPK #Rabwa #NishtarMedicalCollege #MMD
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

ستمبر یوم ختم نبوت ربوہ اسٹیشن پرقربانیاں دےکراسلامی جمعیت طلبہ کےنوجوانوں نےپاکستان میں فتنہ قادیانیت کےخلاف ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم تحریک کاآغاز کیا, اوراسی تحریک کی بدولت دیگرطبقات میں تحرک پیداہوا #یوم_تحفظ_ختم_نبوت #KhatmeNabuwat #Muhammad #JamiatPK #اٹھو_جہاں_بدل_دو

ستمبر 
یوم ختم نبوت 
ربوہ اسٹیشن پرقربانیاں دےکراسلامی جمعیت طلبہ کےنوجوانوں نےپاکستان میں فتنہ قادیانیت کےخلاف ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم تحریک کاآغاز کیا, اوراسی تحریک کی بدولت دیگرطبقات میں تحرک پیداہوا
#یوم_تحفظ_ختم_نبوت #KhatmeNabuwat #Muhammad #JamiatPK 
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیت طلبہ(سنٹرل سیکرٹیریٹ)کےتحت ختم نبوت کانفرنس ورونمائی کتاب"رہبرورہنما" کی تقریب کاانعقادکیاگیا۔ ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ برادرحسن بلال ہاشمی نےپروگرام کےآخرمیں مہمانان کوکتاب “رہبر و رہنما”کا تحفہ پیش کیا۔ #Campaign #UthoJahanBadalDo #JamiatPK #اٹھو_جہاں_بدل_دو

اسلامی جمعیت طلبہ(سنٹرل سیکرٹیریٹ)کےتحت ختم نبوت کانفرنس ورونمائی کتاب"رہبرورہنما" کی تقریب کاانعقادکیاگیا۔
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ برادرحسن بلال ہاشمی نےپروگرام کےآخرمیں مہمانان کوکتاب “رہبر و رہنما”کا تحفہ پیش کیا۔
#Campaign #UthoJahanBadalDo #JamiatPK
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

8 ستمبر - یومِ نفاذِ اردو 8 ستمبر 2015 کو سپریم کورٹ آف پا کستا ن نے اردو کو ملک میں نافذ کرنےکا حکم دیا تھا۔ جو آج تک مکمل طریقے سے نافذ العمل نہیں ہوا۔ یہ توہینِ عدالت بھی ہے اور قومی زبان کے ساتھ ناانصافی بھی۔ #یوم_نفاذ_اُردو #urdu #IJT #JamiatPK #اٹھو_جہاں_بدل_دو

8 ستمبر - یومِ نفاذِ اردو
8 ستمبر 2015 کو سپریم کورٹ آف پا کستا ن نے اردو کو ملک میں نافذ کرنےکا حکم دیا تھا۔ جو آج تک مکمل طریقے سے نافذ العمل نہیں ہوا۔
یہ توہینِ عدالت بھی ہے اور قومی زبان کے ساتھ ناانصافی بھی۔ #یوم_نفاذ_اُردو #urdu #IJT #JamiatPK
#اٹھو_جہاں_بدل_دو
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

11 September | Death Anniversary of Quaid The words of the Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah have always been a beacon of hope for the Pakistani nation. His words of wisdom help us to stay affirmed on Iman and are an inspiration for us. #QuideAzam #11thSeptember #IJT #JamiatPK

11 September | Death Anniversary of Quaid 
The words of the Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah have always been a beacon of hope for the Pakistani nation. His words of wisdom help us to stay affirmed on Iman and are an inspiration for us.
#QuideAzam #11thSeptember #IJT #JamiatPK
Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan (@jamiatpk) 's Twitter Profile Photo

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ، لاہور کے زیر اہتمام بی ایس میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے ایڈمیشن انفارمیشن کیمپ کاانعقادکیاگیا ۔ محترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ھاشمی نےناظم لاہور مقام برادرساجدمحمودکےہمراہ کیمپ کادورہ کیا۔ #JamiatPK

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس ، لاہور کے زیر اہتمام بی ایس  میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے ایڈمیشن انفارمیشن کیمپ کاانعقادکیاگیا ۔
محترم ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ھاشمی نےناظم لاہور مقام برادرساجدمحمودکےہمراہ کیمپ کادورہ کیا۔
 #JamiatPK